جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -12 دسمبر
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 59 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائرکی قیادت میں روانگی ہوئی ۔ روانگی سے قبل الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے خصوصی دعا کی اور بتایا…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
محمد نگر شہابدی پور کاماریڈی میں جلسہ اصلاح معاشرہ عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش
کاماریڈی (اردو لیکس )مولانا نظر الحق نگران مجلسِ کی اطلاع کے کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ ودینی تعلیم کی اہمیت بصدارت مجاہد ختم نبوت مقرر شعلہ بیان مولانا ابرار الحسن صاحب رحمانی قاسمی دامت برکاتہم بمقام احاطہ مسجد محمدیہ محمد…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
برادر محمدعبدالحفیظ‘ ایس آئی او تلنگانہ کی آئندہ دوسالہ میقات 2023-24کے لیے زونل پریسیڈنٹ منتخب_ برادر محمدفراز کا زونل سکریٹری کی حیثیت سے تقرر
سرپرست حلقہ ایس آئی اوتلنگانہ مولانا حامدمحمدخان کی سرپرستی میں انتخاب اسلامک سنٹر دفتر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ لکڑکوٹ‘حیدرآبادپر 10 /ڈسمبر 2022ء کوسرپرست حلقہ ایس آئی او تلنگانہ مولانا حامد محمد خان کی سرپرستی اور جنرل سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا برادرسید احمد مذکر کی نگرانی میں…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
نظام آباد میں ١١ ڈسمبر کو کتاب میرا شہر میرے لوگ کی رسم اجرائی
نظام آباد10/ڈسمبر (اردو لیکس)مجید عارف نظام آبادی کی تحریر کردہ کتاب میرا شہر میرے لوگ کی رسم اجرائی بتاریخ ١١ ڈسمبر بروز اتوار 11بجے دن بدست جناب رفعت محمد خان صاحب سابق کارپوریٹر و قائد مجلس کے ہاتھوں ان ہی کی رہائش گاہ واقع قلعہ روڈ نظام آباد پر عمل…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
عادل آباد میں قومی سطح کے شوٹنگ بال مقابلوں کا رکن اسمبلی جوگورامنا کے ہاتھوں افتتاح
عادل آباد ایم ایل اے جوگورامنا نے مشورہ دیا کہ کھلاڑیوں کو ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کو تیز کرنا چاہئے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور مسلسل مشق کرکے بہترین نتائج حاصل کرنا چاہئے۔ قومی سطح کے شوٹنگ بال مقابلے کا ہفتہ کو ضلع مرکز کے اندرا پریہ درشنی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
جی مدھو سدھن ریڈی محبوب نگر ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
محبوب نگر: 10 ڈسمبر (اردو لیکس) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی میں ڈی سی سی صدور، نائب صدور اور جنرل سکریٹریز کے تقررات عمل لاۓ گۓ ہیں۔ اسی ضمن میں ٹی پی سی سی سکریٹری جی۔ مدھوسدھن ریڈی (جی ایم آر) کو محبوب نگر ضلع کا ڈی سی سی صدر اور…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
دس فیصد EWS تحفظات، آٹھ لاکھ سے کم آمدنی والے طلباء اہل۔ فائدہ اٹھانے آئیٹا تلنگانہ کی اپیل ۔
صدر آئیٹا تلنگانہ محمد یقین الدین نے تلنگانہ کے نو جوانوں سے تعلیم اور تقررات میں دیے جانے والے دس فیصد EWS تحفظات سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہر مسلم نوجوان حکومت ہند کے تحت تعلیم اور تقررات میں دیے جانے والے دس فیصد EWS تحفظات…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
شادی
کریم نگر: جناب محمد سراج احمد ولد جناب منہاج احمدکا نکاح جناب صلاح الدین صاحب کی دُختر کے ساتھ بتاریخ 9 ڈسمبر ایس ایف ایس گارڈن میں انجام پایا۔ تقریب نکاح میں جناب محمد ذیشان علی زاہد ایڈیٹر اُردو لیکس کے علاوہ دوست احباب اور رشتے داروں کی کثیر تعداد…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
تلنگانہ حکومت کو سونیا گاندھی کی یوم پیدائش سرکار سطح پر منا نا چاہے۔کانگریس قائدین کا مطالبہ
حیدرآباد: یو پی اے چیئر پرسن و کانگریس سابق صدر سو نیا گاندھی نے ہندوستانی سیاست میں جو کارنامے انجام دیئے ہیں اتنی کم مدت میں بہت ہی کم سیاست داں وہ مقام حاصل کر پاتے ہیں۔ سونیا گاندھی نے اپنے خاندان کے اجڑ جانے کے باوجود ملک پر کبھی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
کرئیر گائیڈنس ٹیم نارائن پیٹ کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے مسابقتی امتحان کی تیاری کے لئے اتوار کو اورنٹیشن پروگرام
حکومتِ ہند اورحکومتِ تلنگانہ کی جانب سے کئی سرکاری ملازمتوں کی نوٹیفیکیشن کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے۔ اور دیگر ملازمتوں کی بھرتی کے لئے نو ٹیفیکیشن آ نے والے ہیں۔ اس سنہرے مو قع کا استعفادہ اٹھانے نوجوانوں کیلئے کرئیر گائیڈنس ٹیم نارائن پیٹ کی جانب سے سرکاری…
مزید پڑھیں »