جنرل نیوز

مبلغ اسلام جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی صحت کیلئے دعا کی اپیل

حیدرآباد: مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی طبیعت انتہائی ناساز ہے، وہ حیدرآباد بنجارہلز روڈ نمبر 12 پر واقع ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں، آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ حضرت والا کی صحت یابی کے لئے خصو صی دعافرمائیں، اللہ تعالی حضرت والا کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے حضرت والا کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم رکھے عمر دراز فرمائے کشادہ رزق عطا فرمائے أمین ثم آمین۔مزیدتفصیلات کیلےاس فون نمبر پر رابطہ کرسکتےہیں
9849007861
طالب دعا
الحاج محمد فیاض علی المیزان حج وعمرہ گروپ حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ

متعلقہ خبریں

Back to top button