جنرل نیوز
- اکتوبر- 2022 -20 اکتوبر
نرمل میں منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں شرکت کرتے ہوے کامیاب بنانے کی اپیل _ صحافیوں کی تہنیت قابل تقلید عمل
حافظ عبدالمجید مظہری ومولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی نے اپنے مشترکہ صحافتی بیان میں کہا کہ 22/اکٹوبر کو حراء ماڈل اسکول سرزمین نرمل پر منعقد ہونے والے کل ہند نعتیہ مشاعرہ میں شرکت کو یقینی بنائیں واضح رہیکہ سال حال مفتی الیاس احمد حامد قاسمی نے اپنے جملہ اراکین جمعیة کے ہمراہ…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
محمد رفیع کو یاد کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار فیروز خان عرف ارجن کی آنکھیں نم ہو گٸی
لکھنؤ۔(پریس ریلیز)ہندی فلمی دنیا کے عظیم گلوکار محمد رفیع کو یاد کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار فیروز خان کی آنکھیں نم ہوگٸی۔وہ کسی ذاتی کام سے لکھنؤ آئے تھے۔اس دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار فیروز خان نے کہا کہ اپنی آواز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
امارت شرعیہ کے زیر اہتمام بہار شریف میں منعقد معلمین و ائمہ کرام سے مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی و مولانا احمد حسین مدنی کا خطاب
پٹنہ پریس ریلیز (18اکتوبر)امارت شرعیہ کے زیر اہتمام بہار شریف میں منعقد معلمین و ائمہ کرام سے مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی و مولانا احمد حسین مدنی کا خطاب،حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب مد ظلہ العالی کی سر پرستی میں امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
دورروزہ خطبات رجوع الی القُرآن
بیدر۔19/اکتوبر۔( )محمد آصف الدین میڈیا انچارج جماعتِ اسلامی ہند بیدر کی اطلاع کے بموجب ملک گیر مہم”رجوع الی القُرآن“ کے تحت شہر بیدر کی تاریخی جامع مسجد میں 17اور18اکتوبر2022ء کو خطبات ”رجوع الی القُرآن“ کا انعقاد عمل میں آیا۔محترم ایس امین الحسن صاحب نائب امیرِ جماعتِ اسلامی ہند نے17/اکتوبر کو…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
سعادت گنج کی نامور اور ہر دل عزیز شخصیت سیٹھ مشتاق احمد کا انتقال
سعادت گنج،بارہ بنکی ( پریس ریلیز ) سعادت گنج کی ایک بہت ہی معزز، نامور اور ہر دل عزیز شخصیت سیٹھ مشتاق احمد کا آج مغرب کے طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ( اناللٰہ واناالیہِ راجعون ) جس کی خبر پاتے ہی گاؤں کے لوگ جوق در جوق (…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
اوٹکور میں ایس آئی او کی 40 ویں یوم تاسیس
اوٹکور : 19 اکتوبر (اردو لیکس) ایس آئی او انڈیا کے چالیس سال مکمل ہونے پر پرچم کشائی تقریب ایس آئی او اوٹکور کی جانب سے منعقد کی گٸ ۔ایس آئی او کا آغاز 19 اکٹوبر 1982 کو ہوا تھا ۔ ایس آئی او ہندوستان کی ایک متحرک اور فعال…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
نارائن پیٹ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر شعور بیداری مہم
نارائن پیٹ : 19 اکتوبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ سرکل انسپکٹر سریکانت ریڈی نے گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا کہ گاڑی چلانے والوں کو ٹریفک قوانین کی صحیح طریقے پر عمل کرنا چاہئے ورنہ ان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور گاڑیاں چلانے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
الحاج سیدغوث محی الدین مرحوم کی زوجہ محترمہ شمیم النساء بیگم کا انتقال
میدک19اکتوبر(اردو لیکس نیوز)ابو فیضان میدک)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جاسکتی ہے کہ جناب محترم الحاج سیدغوث محی الدین عرف فقیر پاشاہ صاحب مرحوم کی زوجہ محترمہ شمیم النساء بیگم صاحبہ بعمر 80 سال کا طویل علالت کے بعد ابھی حیدرآباد کے دُرِّ شہوار اسپتال حیدرآباد میں انتقال ہوگیا…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
عادل آباد کے ممتاز افسانہ نگار ومبصر ونقاد ڈاکٹر ایم اے قدیر کی سترہویں تصنیف :”لفظوں کی مہک ” کو اردو اکیڈمی کا ایوارڈ
عادل آباد۔(اردو لیکس)عادل آباد کے ممتاز افسانہ نگار ومبصر ونقاد ڈاکٹر ایم اے قدیر عادل آباد کی سترہویں تصنیف :”لفظوں کی مہک "کو اردو اکیڈمی تلنگانہ حیدرآباد نے برائے سال ۲۰۱۹ تنقید کے زمرہ میں انعام کا مستحق قرار دیتے ہوئے سند اور معلنہ رقم سے نوازا ہے۔اس انعام کے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
عادل آباد کے معروف شاعر عبد الرحیم راہیؔ کی کتاب "زخم زخم زندگی” برائے سال 2019، کو تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا ایوارڈ
تلنگانہ کے شہر عادل آباد کے معروف و سینئر شاعر جناب عبد الرحیم راہیؔ،(سرپرست بزمِ کاروانِ ادب )کو اُن کے دوسرے شاعری مجموعے "زخم زخم زندگی” برائے سال 2019 پر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے توصیفی سند و ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ قابلِ ستائش یہ کہ ان کی پہلی…
مزید پڑھیں »