جنرل نیوز
- اکتوبر- 2022 -19 اکتوبر
عادل آباد میں جماعت اسلامی کا خطاب عام _حضرت مولانا محمد جعفر صاحب دہلی نائب امیر جماعت اسلامی ہند اور دیگر کا خطاب
عادل آباد _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) حضرت مولانا محمد جعفر صاحب دہلی نائب امیر جماعت اسلامی ہند نے عادل آباد کے سنٹرل گارڈن میں جماعت اسلامی ہند کے بیانرتلے منعقدہ "خطاب عام” بعنوان”رجوع الی القرآن”اجلاس میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 70 عازمین عمرہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے روانگی ہوئی ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ نے بتایا کہ حجاج کرام کی 31 اکٹوبر کو واپسی ہوگی ۔ عازمین کو مکہ مکرمہ اور…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
ادب اطفال کی اہم شخصیت متین اچل پوری کا انتقال۔ دنیائے ادب اطفال سوگوار
نئی دہلی( رپورٹ سراج عظیم) 17اکتوبر /اچل پور، امراوتی کے مزاح نگار بابو آر کے کی اطلاع کے مطابق آج صبح آٹھ بجے مشہور و معروف شاعر اور ادیب الاطفال متین اچل پوری کا انتقال ہوگیا۔ متین اچل پوری پچھلے ایک سال سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
عادل آباد میں بی جے پی لیڈر سرینواس ریڈی کی جانب سے مفت کھانے کی تقسیم کے سنٹر کا افتتاح
عادل آباد ۔ عادل آباد میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں ابھرتے ہوئے نوجوان این آر آئی لیڈر کنڈی سرینواس ریڈی نے آج اپنے پرجاسیوا بھون واقع کیلاش نگر میں ضرورت مندوں ، مسافروں ، کسانوں اور پارٹی کارکنوں کے لئے دوپہر کے مفت کھانے کے سنٹر کا افتتاح انجام دیا…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
پداپلی کے تاجروں نے بڑھائے گئے ٹریڈ لائسنس فیس کو کم کرنے کا کیا تلنگانہ حکومت سے مطالبہ
پداپلی 18 اکٹوبر: (محمد استقام الدین)پداپلی تاجروں نے بڑھائے گئے ٹریڈ لائسنس کو پرانے طریقہ پر وصول کرنے کا کیا مطالبہ۔تفصیلات کے بموجب پداپلی شہر کے تاجروں نے ٹریڈ لائسنس کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام دکان داروں نے بڑھائے گئےلائسنس کے خلاف جنھڈاچوراستہ سے کلکٹریٹ آفس…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ضلع پداپلی میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ تحریری مقابلہ
پداپلی :17 اکٹوبر ( اردولیکس) مفتی محمد استقام الدین صدر تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن پداپلی کے اطلاع کے بموجب تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن پداپلی اور اسلامک شرعی کونسل ویفیر سوسائٹی پداپلی کے زیر اہتمام دوسراعظیم الشان سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم تحریری مسابقہ 23…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
جماعت اسلامی ہند رایکل کی جانب سے برادران وطن کے لیے ایک ظہرانہ بضمن ربیع الاول
جماعت اسلامی ہند رایکل کی جانب سے برادران وطن کے لیے ایک ظہرانہ بضمن ربیع الاول کا اہتمام کیا گیا ۔ ورتکا سنگم رایکل میں یہ پروگرام بصدارت جناب محمد نبی صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی ہند رایکل منعقد ہوا اس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مورا ہنڈمانڈلو چیرمین…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
نارائن پیٹ میں 19 اکتوبر کو جلسہ سیرت النبی ﷺ برائے خواتین
نارائن پیٹ 17/اکٹوبر (اردو لیکس) شعبہ خواتین جماعت اسلامی نارائن پیٹ کی جانب سے 19/اکٹوبر ،بروز چہارشنبہ دوپہر 2.30بجے، اسلامک سنٹر ، عقب گورنمنٹ جونیر کالج ، نارائن پیٹ میں خواتین کے ؛جلسہ سیرت النبی ﷺ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ،اس مقدس جلسہ کو ،ریاستی ناظمہ شعبہ…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ادارے ادب اسلامی ہند نظام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان کل ہند مشاعرے کا کامیاب انعقاد
ادارے ادب اسلامی ہند نظام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان کل ہند مشاعرے کا کامیاب انعقاد عمل میں لایا گیا۔ یہ ایس آئی او یوتھ کانفرس بعنوان انسانیت کے لئے نافع بنو کے ایک حصے کے طور پر منعقد کیا گیا۔اس عظیم الشان کل ہند مشاعرے کی صدارت محترم…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
عادل آباد میں درد مند ملت کے چند نوجوان قبرستان میں صفائی میں مصروف
شہر مستقر عادل آباد کے محلہ ترپلی میں واقع مسلم قبرستان میں صاف صفائی اور بنیادی سہولیات نہ ہونے کے سبب مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ترپلی میں واقع قبرستان کی خستہ حالت کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔قبرستان کے اطراف حصار…
مزید پڑھیں »