جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -30 ستمبر
تعمیر ملت کا 73 واں یوم رحمتہ للعالمین ﷺ
حیدرآباد ۔ 29 سپٹمبر( پریس نوٹ) 73واں یوم رحمتہ للعالمین ﷺ کے ضمن میں منعقد کئے جانے والے کھیل کود کے مقابلوں کے لئے ریڈ ہلز پلے گرآونڈ میں افتتاحی تقریب منعقد کی گئ اس تقریب میں مختلف اسکولس کے طلباء نے شرکت کی ۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
قدیم کلکٹریٹ نظام آباد مسجد کی اراضی کی باز یابی تک جدوجہد جاری رہے گی
نظام آباد: 29/ ستمبر (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوزمیڈیا سرویس / اُردو لیکس)قدیم کلکریٹ نظام آباد کے اندرونی احاطہ میں واقع درج اوقاف مسجد کی اراضی کا رقبہ (230) مربع گز ہے۔ مسجد کی اراضی کی بازیابی کیلے سابق صدر ضلع وقف کمیٹی محمد ماجد خان، مولانا حیدر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
نارائن پیٹ ضلع میں گرج اور چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش
نارائن پیٹ: 29 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر و اطراف منڈلوں میں پچھلے دو دنوں سے کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے ، آج صبح سے گرج و چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بعض مقامات سے اطلاعات موصول…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آؤ سچ بولیں _ پی ایف آئی پر پابندی کے پس منظر میں
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی بالآخر پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) اور اس کی ذیلی تنظیموں کے ذمے داروں کو بڑے پیمانے پر گرفتار کرنے اور انہیں داخلِ زنداں کرنے کے بعد اس پر پابندی عائد کر دی گئی _ ان پر الزام ہے کہ ان کی سرگرمیاں ملک…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
نارائن پیٹ کے سینئرکانگریس قائد اور ممتاز قانون داں عبدالسلیم ٹی آر ایس میں شامل
نارائن پیٹ: 29 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع میں کانگریس پارٹی کو ایک بڑا جھٹکہ لگا ہے۔ نارائن پیٹ کے سینئرکانگریس قائد اور ممتاز قانون داں عبدالسلیم نے آج اپنے حامیوں کے ہمراہ ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کی۔ نارائین پیٹ ضلع ٹی آر ایس کے صدر و…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں چار روزہ تربیتی پروگرام _ خواجہ جمیل احمد آر ایل سی ٹمریز آفیسر کی شرکت
نارائن پیٹ: 29 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں چار روزہ تربیتی پروگرام جناب شفیع اللہ سکریٹری ٹمریز تلنگانہ کی ہدایت پر جاری ہے۔ اس تربیتی پروگرام کے آج تیسرے روز ضلع سے وابستہ اقامتی اسکولوں کے اسٹاف نرس ودیگر کا تربیتی کیمپ…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
ایس آئی او اوٹکور کی سیرت النبیﷺ نالج ٹسٹ پوسٹرس کی رسم اجراٸی
اوٹکور: 29 ستمبر (اردو لیکس) ایس آئی او اوٹکور کی جانب سے سیرت النبیﷺ نالج ٹسٹ پوسٹرس کی رسم اجرای محمد خواجہ صاحب ناظم ضلع محبوب نگر جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے ہاتھوں انجام دی گئی۔ اس موقع پر ذمہ داران نے تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
جنگاؤں میں مولانا عبدالرحیم انصاری صاحب کا تعزیتی جلسہ
مولانا عبد الرحیم انصاری صاحب، ناظم جامعہ دارالعلوم حیدرآباد کا تعزیتی جلسہ مولانا عبدالحفیظ صاحب ، صدر جمعیتہ علماء جنگاوں کی صدارت میں منعقد ہوا تعزیتی جلسہ سےخطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحفیظ صاحب قاسمی نے کہا کہ موصوف میرے بہت عزیز دوست تھے۔ وہ گوناگوں صفات کے حامل تھے دارالعلوم…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
آج بالاپور رائل کالونی میں دارالعلوم فیض رسولﷺ کے زیر اہتمام جلسہ دستار بندی و عطائے خلعت
حیدرآباد۔27 ستمبر(راست) مولانا حافظ خلیل احمد کی اطلاع کے بموجب دارالعلوم فیض رسولﷺ کے زیر اہتمام فقید المثال جلسۂ دستار بندی وعطائے خلعت منایا جارہا ہے۔ بتاریخ28 ستمبر2022ء بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگا بمقام جامع مسجد رابعہ بالا پور رائل کالونی چندرائن گٹہ حیدرآباد تلنگانہ۔اس جلسہ کی سرپرستی زین…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
علامہ یوسف عبد اللہ القرضاوی رحمتہ اللہ علیہ عالم اسلام کے ممتاز عالم دین و فقیہ تھے _ جناب مرزا اعظم علی بیگ سکریٹر ی جامعہ ریاض الصالحات آعظم پورہ کا اظہار تعزیت
جناب مرزا اعظم علی بیگ سکریٹر ی جامعہ ریاض الصالحات آعظم پورہ،حیدرآباد نے ممتا ز و معروف علم دین علامہ یوسف عبد اللہ القرضاوی ؒکی رحلت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ علامہ یوسف عبد اللہ القرضاویؒ کی رحلت سے علم کا ایک آفتاب غروب ہو گیا ہے۔اللہ تعالی،عالم…
مزید پڑھیں »