جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -28 ستمبر
عالمی یوم سیاحت کے موقع پر ایڈیشنل کلکٹر عادل آباد نے عہدیداروں کے ہمراہ کنٹالا آبشار کا کیا دورہ
عادل آباد ایڈیشنل کلکٹر رضوان باشاہ شیخ نے کہا کہ طلباء سیاحتی مقامات کی سیر کریں گے تو ان کا جوش دوبالا ہو جائے گا۔عالمی یوم سیاحت کے موقع پر انہوں نے عہدیداروں اور طلباء کے ساتھ کنٹالا آبشار کا دورہ کرتے ہوئے وہاں کی خوبصورتی کا نظارہ کیا۔حال ہی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
نارائن پیٹ میں اشرفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے زیر اہتمام قومی یکجہتی گول میز کانفرنس
نارائن پیٹ : 28 ستمبر (اردو لیکس)موجودہ حالات میں امن و آشتی، محبت کا پیغام عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔نفرت پھیلانے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا جو لوگ مذہب کے نام پر نفرت پھیلا تے ہیں دراصل وہ ہی مذہب کے اصل دشمن ہیں۔ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کورٹ احاطے میں بتکماں کا اہتمام، رکن کونسل کویتا کی شرکت
*دلتوں کی فلاح و بہبود کیلئے ریاست تلنگانہ معماردستورکے نقش قدم پرعمل پیرا* *دلت بندھواسکیم پسماندہ طبقات کے استحکام کی مثال: ایم ایل سی کویتا* *رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کورٹ احاطے میں بتکماکا اہتمام، رکن کونسل کویتا کی شرکت* حیدرآباد:۔ ہر دلت خاندان کو 10 لاکھ روپئے دینے کا اعزاز…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
آہ۔۔۔۔۔۔۔مولانارحیم الدین انصاری نہیں رہے _ ایک اور وضعدار شخصیت کا سانحہ ارتحال
تعزیتی تحریر عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیة علماء ضلع نظام آباد 9505057866 موت تو بہرحال ہرفردبشر کو یقینی طورپر آنی ہے جوبھی اس دنیاے آب وگل میں آیا ہے اسے ایک دن سب کچھ چھوڑ کر جانا ہے کوی جلدی تو کوی دیر سے بہرحال تقدیر الہی غالب آکر…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
مسلم جنرل ہاسپٹل وادی ھدی،پہاڑی شریف پر چار روزہ مفت گیاناکولوجی کنسلٹیشن جاری،استفادہ کی اپیل
مسلم جنرل ہاسپٹل وادء ھدی، پہاڑی شریف روڈ حیدرآباد پر ماہر و تجربہ کار گیاناکولوجسٹ ڈاکٹر سیدہ جویریہ سلطانہ MBBS, DGO DNB کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ ماہر امراض نسواں ہیں اور انتہائی پیچیدہ زچگی کے علاج کا تجربہ رکھتی ہیں اسکے علاوہ کینسر کے آپریشن…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
مولانا عبدالعلیم اصلاحی اور مولانا رحیم الدین انصاری کا سانحہ ارتحال _ امیر حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان کا اظہار تعزیت
امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان نے اپنے تعزیتی صحافتی بیان میں کہا کہ شہر حیدرآباد کی دو معتبر‘ معزّز و معروف دینی و ملّی شخصیات ایک ہی دن میں اس دارِ فانی سے کوچ کر گئیں اور رفیق اعلیٰ سے جا ملیں۔ دونوں شخصیات…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
علامہ یوسف القرضاوی‘ دعوت و عزیمت کے پیکر تھے
حیدرآباد۔ 26ستمبر (پریس نوٹ) عالم اسلام کی مشہور و معروف شخصیت، مجددِ زمانہ، فقیہ العصر اور سینکڑوں کتابوں کے مصنف علامہ یوسف القرضاوی اس دارفانی سے عالم جاودانی کی طرف کوچ کرگئے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ علامہ قرضاوی کی عالم اسلام کے لئے بے لوث خدمات کو قبول فرمائے اور…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حلقہ اسمبلی آرمور کے مساجد، عیدگاہ، قبرستان کیلئے منظوری ترقیاتی فنڈ کی اجرائی کیلئے سمیر احمد کی نمائندگی
نظام آباد: 28 ستمبر (ای میل)سمیر احمد حرکیاتی قائد ٹی آرایس پارٹی ضلع نظام آباد نے چیرمین وقف بورڈ مسیح اللہ خان سے ان کے چیمبر میں ملاقات کرتے ہوئے ایک یادداشت حوالے کی جس میں حلقہ اسمبلی آرمور کے مساجد، عیدگاہ، قبرستان کیلئے حکومت کی جانب سے منظورہ فنڈ…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
جمعیتہ علماء ہند ضلع نرمل کے زیراہتمام 30 ستمبر کو جلسہ سیرت النبی بعنوان "مقام سیرت انسانیت کی نظر میں” شرکت کی اپیل
متحدہ ضلع عادل آباد جمعیتہ علماء ہند ضلع نرمل کی جانب سے عظیم الشان اجلاس عام بعنوان”مقام سیرت انسانیت کی نظر میں”30 ستمبر کو نرمل کے امبیڈکر بھون میں بعد عشاء و زیرصدارت مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی صدر جمعیت علماء ہند تلنگانہ وآندہراپردیش منعقد کیا جارہا ہے۔جبکہ مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا کو ریاستی وزیر گنگولا کملاکر اور ایم پی سنتوش کمار نے انکی والدہ کے انتقال پر پرسہ دیا۔
رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا کو ریاستی وزیر گنگولا کملاکر اور ایم پی سنتوش کمار نے انکی والدہ کے انتقال پر پرسہ دیا۔ ایم پی سنتوش کمار اور وزیر گنگولا کملاکر مقام رکن اسمبلی جوگورامنا کی والدہ جوگو بھوجما کی تصویر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جوگورامنا کو پرسہ دیا۔…
مزید پڑھیں »