جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -30 ستمبر
ریاست تلنگانہ میں آئمہ و موذنین کے چار ماہ کے اعزازیہ کی رقم جاری کرنے کا وقف بورڈ اور حکومت سے مطالبہ
اوٹکور: 30 ستمبر (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں آئمہ و موذنین کے چار ماہ سے اعزازیہ کی رقم جاری نہیں کی گئی ہے ۔ حافظ و مولوی عبدالرحمن جنرل سکریٹری مجلس اتحاد المسلیمین اوٹکور ٹاؤن نے آج اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ھوۓ اپنے ایک صحافتی بیان میں کہاکہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
مسلمانان نظام آباد کی عیدگاہ کمیٹی جدید و قدیم سے مخلصانہ اپیل
نظام آباد:30/ ستمبر (اردو لیکس ) شہر نظام آباد کے قلب میں واقع قدیم قبرستان میں جمعہ کے دن ایصال ثواب اور مغفرت کی دعاء کیلئے جانے والے مسلمانان نظام آباد کو اپنے مرحومین کی قبروں تک پہنچنے کیلئے دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ حالیہ بارش کے دوران قبرستان میں…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
نظام آباد میں یکم اکتوبر کو فوڈ لائسنس رجسٹریشن میلہ کا انعقاد
نظام آباد :30/ ستمبر (اُردو لیکس) فوڈ لائسنس رجسٹریشن میلہ کا یکم / اکتوبر کو انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر ٹی نائیک نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ فوڈ بزنس آرپٹریز کو فوڈ لائسنس حاصل کرنا ضروری ہے۔ بغیرلائسنس کے تجارت کرنے والوں…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
ضلع نظام آباد میں چوتھے سہ ماہی سدرم کیمپ کا اعلان
نظام آباد :30/ ستمبر (اُردو لیکس) ضلع نظام آباد میں چوتھے سوہ ماہی سدرم کیمپ کیلئے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈی آر ڈی اے چندر نائیک نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ ماہ اکتوبر میں 12 اور 19/ اکتوبر کو جبکہ ماہ نومبر 2,19,23 اس طرح…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
موجودہ حالات میں سیرت نبوی ﷺ کے پیغام کو علاقائی زبانوں میں عام کرنے کی تلقین۔ مولاناممشاد پاشاہ کا خطاب
رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی میلاد شریف کے موقع پر خوشی و مسرت کا اہتمام کرنا ایمان کی علامت موجودہ حالات میں سیرت نبوی کے پیغام کو علاقائی زبانوں میں عام کرنے کی تلقین۔ مولاناممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد30 ستمبر(راست)ربیع الاول کا مہینہ امت مسلمہ کے لئے…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
ملی کاز کیلئے مرحوم مولانا رحیم الدین انصاری کی خدمات ناقابل فراموش _ سید نجیب علی ایڈوکیٹ وسابق بورڈ آف گورنرز اردو اکیڈمی کا تعزیتی بیان
مولانا رحیم الدین انصاری نے ملی مفادات کے تحفظ کیلئے تمام مکاتب فکر کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا ملی کاز کیلئے مرحوم خدمات ناقابل فراموش سید نجیب علی ایڈوکیٹ وسابق بورڈ آف گورنرز اردو اکیڈمی کا تعزیتی بیان نظام آباد 30 ستمبر (اردو لیکس ) جناب سید نجیب…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
کورٹلہ کے دو نوجوان محمد عمران اور محمد رومان کا خون کا عطیہ دینے میں ریکارڈ
کورٹلہ 30 /سپتمبر(واسق الرحمن )محمد عمران اور محمد رومان جو شہر کورٹلہ سے تعلق رکھتے ہے جو حاملہ خواتین اور ایسے افراد جنہیں خون کی سخت ضرورت ہوتی ہے ایسے وقت میں محمد عمران اور رومان ہمیشہ ایسے افراد کی مدد کے لئے خون کا عطیہ دینے میں پیش پیش…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
کورٹلہ کے ڈاکٹر بی این راو ہیلتھ فاونڈیشن کی جانب سے غریب خاتون کے پیروں کی مفت سرجری
کورٹلہ 30 /سپتمبر (واسق الرحمن)کورٹلہ نرسنگ ہوم میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر بی این راو نے کہا کہ ڈاکٹر بی این راو ہیلتھ فاونڈیشن غریب خواتین کو مفت علاج جو پیروں کے درد سے مبتلاء افراد جو چلنے پھرنے میں کافی تکلیف محسوس کر رہی تھیں…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
بزم رحمت عالم کے جشن میلاد النبیۖ کی تیاریاں جاری _ استقبالیہ کمیٹی کااجلاس’سینئر صحافی ملے پلی لکشمیا کو پیس ایوارڈدینے کا فیصلہ
حیدرآباد۔30ستمبر(پریس نوٹ)کل ہند بزم رحمت عالم کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی جشن میلاد النبیۖ تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات کو قطعیت دی جارہی ہے۔صدرنشین کل ہند بزم رحمت عالم ایم اے مجیب سینئر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
جماعت اسلامی ہند”آؤ پیغام ِنبی ﷺعام کریں“ سیرت مہم کے تحت بیدر میں سرگرمیاں
بیدر: نبی کریم ﷺ کی تعلیمات رہتی دنیا تک کے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ زندگی کے ہر گوشہ میں آپﷺ کی تعلیمات رحمت ہی رحمت ہیں۔سماجی مساوات اور انصاف کا قیام، خواتین کے مقام و مرتبہ کی بلندی، مذہبی رواداری، ماحولیاتی تحفظ وغیرہ میں آپﷺ کی تعلیمات کو عام کرنے…
مزید پڑھیں »