جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -14 ستمبر
دھولیہ جمعیۃ علماء (مولانا ارشد مدنی) کی جانب سے تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیاب طلباء کا استقبال کیا
دھولیہ 14/ستمبر دھولیہ جمعیۃ علماء (مولانا ارشد مدنی) کی جانب سے مدرسہ نور ہدایت،قلندر چوک،مولوی گنج دھولیہ میں بحسب روایت امسال بھی تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی شاندار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، اس تقریب میں تین طلباء نے NEET امتحان میں اچھے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
نظام آباد کے ڈاکٹر محمد شمس الدین کا انتقال پر ملال
نظام آباد 13 ستمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس/اردو لیکس)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ ڈاکٹر محمد شمس الدین (اسٹنٹ سیول سرجن گورنمنٹ ہاسپٹل موسرہ) فرزند محمد کلیم الدین ساکن محلہ پھولانگ نظام آباد کا مختصر سی علالت وقلب پر حملہ کے باعث حیدرآباد ایک خانگی دواخانہ…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
نونہال ہائی اسکول کورٹلہ میں دسویں جماعت کے طلبہ و اساتذہ کے اعزاز میں تہنیتی تقریب کا انعقاد
کورٹلہ _ 14 ستمبر ( پریس ریلیز) نونہال ہائی اسکول کے جماعت دہم 2022 کے اعلی نشانات حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک تہنیتی تقریب مولانا محمد شفیع الدین صاحب ندوی ناظم نونہال ہائی اسکول کی صدارت میں منعقد کی گئی جسمیں جناب محمد عبدالاسرارصاحب صدر عید گاہ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
مئیر نظام آباد نیتو کرن نے 4 ڈیویژنوں میں 60لاکھ روپئے کے فنڈ سے ترقیاتی کاموں سنگ بنیاد رکھا
نظام آباد: 13/ ستمبر (اُردو لیکس) مئیر نیتو کرن نے کہا کہ ریاستی حکومت شہر نظام آباد کی ترقی کیلئے کروڑہا روپئے کے فنڈس کی منظوری عمل میں لائی۔ مئیر نیتو کرن نے آج شہر کے چار ڈیویژنوں میں 60 لاکھ روپئے کے فنڈ سے انجام دی جانے والی ترقیاتی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
ماں باپ کی خدمت، آداب زندگی، نماز اور راستہ کے آداب، ہجری کیلنڈر کا افتتاح
نظام آباد:13/ ستمبر ( اُردو لیکس) تنظیم اصلاح معاشرہ کی جانب سے طریقہ اور نصاب تیار کیا ہے اور تقسیم کیا جارہا ہے اچھے اخلاق ماں باپ کی خدمات آداب زندگی نماز اور راستہ کے آداب، ہجری کیلنڈر کاآج سہ پہر نیشنل ہائی اسکول قلعہ روڈ پر طارق انصاری جنرل…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
بی سی بوائز ہاسٹل کے عہدیداروں پر ضلع کلکٹر نظام آباد کی برہمی _ ویلفیر گرلز اقامتی اسکول، بی سی بوائز ہاسٹل کی اچانک تنقیح
نظام آباد: 13/ ستمبر (اُردو لیکس) ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی نے آج موپال منڈل کے کنجر گاؤں میں سرکاری ویلفیر گرلز اقامتی اسکول اور بی سی بوائز ہاسٹل کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے اس ہاسٹل میں مناسب صاف صفائی نہ ہونے اور جنگلی جھاڑیوں کے اگانے پر متعلقہ عہدیداروں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
ضلع کلکٹر نظام آباد نے 102 ایمبولنس ویان کو روک کر آشا ورکرس سے بات چیت کی
نظام آباد/ ستمبر (اُردو لیکس) ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی نے آج اپنے موپال میں واقع گورنمنٹ ویلفیر گرلز اقامتی اسکول، بی سی بوائز ہاسٹل کے اچانک معائنہ کرنے کے بعد واپسی کے دوران 102ا یمبولنس کے ذریعہ حاملہ خاتون کو علاج کی غرض سے لے جایا جارہا تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
گورنمنٹ جونئیر کالج نارائن پیٹ میں گیسٹ لیکچرار کیلئے درخواستیں مطلوب
نارائن پیٹ: 13 ستمبر (اردو لیکس) گورنمنٹ جونئیر کالج نارائن پیٹ میں گیسٹ لیکچرار کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مندرجہ ذیل مضامین میں گیسٹ لیکچرار کی جائیدادوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں1 ریاضی اردو میڈیم’ 2 فزکس (طبعیات) اردو میڈیم’ 3 زولوجی ( حیوانیات ) اردو میڈیم’ اور 4 اردو مضمون کی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
صدائے اردو تعلیمی و فلاحی سوسائٹی نظام آباد کے زیراہتمام بین ریاستی مشاعرہ کا انعقاد
نظام آباد 12 ستمبر (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا//اردو لیکس) جناب محمد عبدالباری مرحوم مدیر اعلیٰ گونج المعروف جمیل نظام آباد ی اردو زبان و ادبی صحافتی و تدریسی خدمات ناقابل فراموش ہے جنہوں نے نصف صدی تک ایک انجمن کی طرح اردو کے فروغ کے لئے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی کے طلباء میں تعلیمی اشیاء کی تقسیم
نارائن پیٹ: مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی میں زیر تعلیم طلباء میں اشرفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی کولم پلی و محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام مفت تعلیمی اشیاء کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب کی نگرانی مولانا الحاج سید شاہ جلال حسینی…
مزید پڑھیں »