جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -16 ستمبر
جمعیت اہلحدیث اوٹکور کی جانب سے 18 ستمبر کو ایک عظیم الشان اجلاس عام
اوٹکور : 16 ستمبر (اردو لیکس) مقامی جمعیت اہلحدیث اوٹکور کی جانب سے ایک عظیم الشان اجلاس عام بتاریخ 18 ستمبر 2022 بروز اتوار بوقت بعد نماز مغرب تا عشاء بمقام مسجد محمدی اہلحدیث سلفی نگر،اوٹکور میں منعقد کیا جارہا ہے۔جس کی صدارت جناب نعمت اللہ صاحب حفظہ اللہ امیر…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
قاری نصیر الدین منشاوی پونے میں مظاہرہ قرأت کے لئے مدعو
حیدرآباد۔ 15 ستمبر (پریس نوٹ) ممتاز قاری نصیر الدین منشاوی کو مہاراشٹرا کے پونے شہر میں جامعۃ الصالحات کے زیراہتمام منعقدشدنی آل انڈیا مظاہرہ قرأت (تلاوت قرآن) کی مجلس میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ یہ پروگرام 18 ستمبر بروز اتوار صبح 9 بجے مسجد کوثر باغ کونڈوا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
غریب لڑکیوں میں صفائی کٹس کی تقسیم‘ گڈ یونیورس این جی او کی پہل
حیدرآباد۔ 15 ستمبر (پریس نوٹ) رضاکار تنظیم گڈیونیورسٹی نے تلنگانہ میں پسماندہ لڑکیوں میں نسوانی صحت و صفائی سے متعلق کٹس کی تقسیم اور اس تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لئے اے جی ایس ہیلت ادارے کے ساتھ تعاون کیا ہے۔گڈ یونیورس تنظیم ایک ایسے معاشرے کے لئے کام…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
جماعت اسلامی ہندیاقوت پورہ کی جانب سے مولانا سید جلال الدین عمریؒ کے تعزیتی جلسہ کا مسجد صالحہ قاسم ؒ بنڈلہ گوڑہ پر انعقاد
سابق امیرجماعت اسلامی ہندونائب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا سید جلال الدین عمریؒ کے تعزیتی جلسہ کا شعبہ رابطہ برائے علماء ومدارس اسلامیہ،جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیراہتمام مسجد صالحہ قاسم ؒ بنڈلہ گوڑہ پر انعقاد عمل میں آیا۔اس تعزیتی اجلاس سے معزز علماء کرام ومفتیان…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
کھمم کے اردو صحافیوں نے ایکریڈیشن کارڈ کے مسلہ پر ضلع کلکٹر وی پی گوتم کو یادداشت پیش کی
کھمم شہر کے اردو صحافیوں نے ایکریڈیشن کارڈ کے مسلہ کو لیکر کھمم کلکٹر وی پی گوتم سے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت پیش کی ۔ کھمم شہر کے اردو صحافیوں نے حافظ محمد جواد احمد اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد کی قیادت میں کھمم کلکٹریٹ پہنچ کر کھمم کلکٹر وی پی…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
نظام آباد یم یل سی کوبتا کی جانب سے صحافیوں کیلئے روزانہ ظہرانہ کا نظم – نظام آباد پریس کلب میں تمام صحافیوں کیلئے طعام کا اہتمام
نظام آباد 15 سٹمبر (اردو لیکس ) نظام آباد یم یل سی کے کویتا نے نظام آباد ضلع میں واقع گورنمنٹ ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل نظام آباد ، بودھن اور آرمور ہاسپٹیل ، گورنمنٹ سنٹرل لائیبریری خلیل واڑی نظام آباد میں مریضوں کی تیمار داری کرنے والے۔ لائیبریری میں مطالعہ کیلئے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
کرشنا باجپائی علاقائی کمشنر کلیان کرناٹک سے لکشمن دستی اور ڈاکٹر ماجد داغی کی ملاقات
آئی اے ایس آفیسر کرشنا باجپائی نے گلبرگہ ڈویژن کے علاقائی کمشنر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی۔ مسٹر کرشنا باجپائی اتر پردیش کے متوطن ہیں اور تاریخ و ادب سے انہیں گہری دلچسپی ہے۔ ان کے ذمہ داری سنبھالنے کے بعد کلیان کرناٹک پردیشدا اتہاس رچنا سمیتی (حکومت…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
والدین دنیا کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیں
شہر نظام آباد میں گذشتہ چند سالوں سے مختلف محلہ جات میں ادارہ تنظیم المکاتب پورے نظم وضبط کے ساتھ عصری تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کو دینی تعلیم اور مذہب اسلام کی ابتدای بنیادی باتوں جیسے عقائد اسلام روزمرہ کی مسنون دعائیں اوراحادیث نبویہ سے واقف کرانے کے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
اسٹیٹ ٹیچرس یونین تلنگانہ اسٹیٹ کی 75 سالہ گولڈن جوبلی تقریب کے پوسٹرس کا وزیر داخلہ جناب محمود علی کے ہاتھوں افتتاح
آزاد ہندوستان کی تاریخ کی سب سے قدیم یونین اسٹیٹ ٹیچرس یونین اپنے 75 سال مکمل کرنے جارہی ہے۔ اسی ضمن میں اسٹیٹ ٹیچرس یونین تلنگانہ اسٹیٹ کی جناب سے وزیر داخلہ جناب محمود علی کے ہاتھوں آج ایس ٹی یو کی 75 سالہ گولڈن حوبلی تقریب کے پوسٹرس کا…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
مولانا نسیم اختر شاہ قیصر – خاموش ہو گیا ہے چمن بولتا ہوا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ دار العلوم (وقف) دیو بند کے استاذ، نامور ادیب ، بہترین صحافی ، مشہور خاکہ نگار، مایہ ناز مضمون نگار، اچھے مقرر، خلیق وملنسار، خاندانی وراثت کے امین، مولانا نسیم اختر شاہ قیصر بن مولانا سید ازہر شاہ…
مزید پڑھیں »