جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -12 ستمبر
حکومت راجستھان کے طرز پر تلنگانہ کے صحافیوں کے بچوں کو بھی اسکالرشپس کے لئے علیحدہ بجٹ متعارف کرنے کا رفیق شاہی سینٹر جرنلسٹ کا مطالبہ
حکومت راجستھان کے طرز پر سرگرم تلنگانہ ریاستی جرنلسٹوں کے بچوں کو بھی علیحدہ اسکالرشپس اسکیم بجٹ کو متعارف کرنے کا رفیق شاہی سینٹر جرنلسٹ کا مطالبہ نظام آباد:12 / ستمبر( اردو لیکس)حکومت راجستھان نے اپنے ریاستی بجٹ 2022-23 ء کے دوران معاشرے کو باشعور بنانے میں صحافیوں کے اہم…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
رکن اسمبلی مکتھل کے ہاتھوں مستحقین میں نٸے آسرا وظاٸف شناختی کارڈس کی تقسیم
اوٹکور : 11/ستمبر (اردو لیکس) رکن اسمبلی مکتھل جناب سی۔ رام موھن ریڈی نے اوٹکور منڈل کے مختلف مواضعات جیسے بجوار،کتہ پلی،پاتاپلی،مخدوم پور،ایرگٹ پلی سے تعلق رکھنے والے 102 افراد میں نٸی امدادی وظاٸف کے شناختی کارڈس مستحقین میں تقسیم کۓ گۓ۔ رکن اسمبلی مکتھل جناب سی۔ رام موھن ریڈی…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
نارائن پیٹ گنیش اتسو کو کامیاب بنانے میں سبھی کی خدمات قابل ستائش ہیں۔: ٹی آر ایس ٹاؤن کے صدر وجے ساگر و جنرل سکریٹری چننا ریڈی
نارائن پیٹ ٹی آر ایس ٹاؤن کے صدر وجے ساگر و جنرل سکریٹری چننا ریڈی نے ایک بیان میں کہا کہ نارائن پیٹ میں گنیش اتسو کی کامیابی میں سبھی کی خدمات قابل ستائش ہیں۔منتظمین نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انتظامات کو ہموار کیا اور…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
مدہول تعلقہ بی جے پی سینئرقائد موہن راوپٹیل کی 58 ویں یوم پیدائیش پر میگا بلڈڈونیش کیمپ
بھینسہ (نامہ نگارافروزخان)بی جے پی پارٹی مدہول تعلقہ سینئر صدرموہن راو پیٹل کی 58 یوم پیدائیش کے موقع پربھینسیہ شہرکےداراب جی جینیگ فیکڑی میں میگا بلیڈڈونیشن کیمپ ایریا ہاسپٹل سپرٹنڈینٹ ڈاکٹر کاشی ناتھ کی نگرانی میں منعقدکیاگیا جس میں بھینسہ گورنمنٹ ہاسپیٹل کےعملہ شامل تھے۔ اس میگا بلڈڈونیشن کیمپ میں…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
گرو برہما ایوارڈ کے لیے بلراجو کا انتخاب
دیورکدرہ : 11/ستمبر (اردو لیکس) استاد بالاراجو کو قومی سطح کے گرو برہما پرسکار کے لیے منتخب کیا گیا ہے جس کا اہتمام وشو گرو ورلڈ ریکارڈس اور حیدرآباد پرگتی لائنس کلب نے قومی یوم اساتذہ کے موقع پر کیا ہے۔ بالاراجو، جو دیورکدرہ منڈل مرکز کے ایک اقلیتی گروکلا…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
سینئر سٹیزن ویلفیر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس۔سماجی مسائل پر تبادلہ خیال۔ صدر سوسائٹی عبدالشکور کی رخصت سعید الدین کار گذار صدر
نظام آباد:10/ ستمبر (ای میل)سینئر سٹیزن ویلفیر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس دفتر واقع احمد پورہ کالونی پر ایم اے شکور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں کئی قرار داد منظور کی گئی نوجوان نسل کو تعلیم کی طرف رغبت دیتے ہوئے سرپرستوں سے ملاقات کرنے اور شعور بیداری کرنے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
مدارسِ اسلامیہ کے ساتھ معاندانہ سلوک انتہائی المناک:احمد حسین مظاہری
پرولیا 10ستمر ( پریس ریلیز ) احمد حسین مظاہری نے ایک بیان میں مدارسِ اسلامیہ کے سروے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا فی الوقت ملکِ عزیز میں مدارسِ اسلامیہ کے بارے میں جو نت نئے پروپیگنڈے کیے جارہے ہیں نیز اہلِ مدارس کو جو شک کی…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
نارائن پیٹ میں گنیش مورتیوں کا پرامن وسرجن
نارائن پیٹ: 10 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر گنیش وسرجن جلوس کا پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ ٹاؤن میں کم و بیش 100 چھوٹئ بڑی گنیش کی مورتیاں بٹھائی گی تھی۔ جلوس کے پیش نظر محکمہ پولس کی جانب سے سخت صیانتی انتظامات کئے گئے تھے۔ ٹاؤن…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
قومی یکجہتی و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کارپورٹیرا یم اے قدوس کی خدمات مثالی ہے _ نظام آباد میئر نیتو کرن و دیگر قائدین کی جانب سے اظہار ستائش
نظام آباد 10 ستمبر (اردو لیکس ) نظام آباد میٹر بلدیہ مسز نیتو کرن شیکھر نے کارپوریٹر ڈویژن نمبر 58 دهار و گلی نظام آباد مسٹریم اے قدوس کی جانب روایتی طور پر گنیش رتھ جلوس کے موقع گنیش بھکتوں کیلے پھل اور پانی کا نظم کرنے پر زبردست ستائیش…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
ہفتہ 10 ستمبر کو صداۓ اردو سوسائٹی نظامِ آباد کے زیراہتمام بین ریاستی مشاعرے کا انعقاد
نظام آباد 9ستمبر (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس/اردو لیکس) صدائے اردو سوسائٹی نظام آبادکے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان بین ریاستی مشاعرے کا 10/ ستمبر بروز ہفتہ 9/بجے شب میمن فنگشن ہال احمد پورہ کالونی پر انقعاد عمل لایا آییگا اس مشاعرے کی صدارت جناب…
مزید پڑھیں »