جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -9 ستمبر
مدارس دینیہ کے ذمہ داران رجسٹریشن اور مالیاتی نظام کو قانونی حیثیت سے مضبوط بنائیں۔۔ نظام آباد کے ذمہ داران کا خصوصی اجلاس
نظام آباد 9/( اردو لیکس) جمعیت علماء نظام آباد کی جانب سے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب گذشتہ دو یوم قبل مرکزی جمعیت علماء ہند کا امیر الھند حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم العالیہ کی صدارت میں تحفظ مدارس کانفرنس کے عنوان سے ایک ہنگامی اجلاس دھلی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
شاید کہ اترجاے ترے دل میں میری بات_ دینی مدارس کو درپیش خطرات اسباب اورحل
مضمون نگار *عبدالقیوم شاکر القاسمی* 9505057866 ہم سب جانتے اوراچھی طرح مانتے ہیں کہ دینی مدارس حفاظت اسلام کے قلعے اوراسلامی پاورہاوس ہیں جہاں سے ملک بلکہ پوری دنیا میں امن وامان کے قیام کا درس اورتہذیب ومذہب کی حفاظت کرنے والے سپاہی تیارہوتے ہیں تعلیم وتربیت کی…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
نارائن پیٹ میں 7 ستمبر کو برقی سربراہی مسدود رہے گی
نارائن پیٹ: 06 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ کے اسسٹنٹ انجینئر محکمہ برقی محمد رفیع کی اطلاع کے بموجب کل 7 ستمبر بروز چہارشنبہ کو نارائن پیٹ ٹاؤن میں برقی کی سربراہی روک دی جائیگی۔ انھوں نے کہا کہ گنیش وسرجن تہوار کے ضمن میں 33/11 کے وی سب اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
گنیش وسرجن کے پیش نظر نارائن پیٹ ضلع ایس پی کا اوٹکور کا دورہ
ناراٸن پیٹ ایس پی این۔وینکٹیشورلو نے اوٹکور مستقر پر گنیش وسرجن کے پیش نظر مختلف مقامات کا معاٸنہ و مشاہدہ کیا۔بالخصوص گنیش جہاں پر ڈالا جاتا ہے تالاب روشن ساگر تالاب کے مقام پر ایس پی نے معاٸنہ کیا۔انہوں نے پولیس اہلکاروں سے کہا کہ گنیش وسرجن کے موقع…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
20اور 21/ نومبر2022ء کو آل انڈیا اسمال اینڈ میڈیم نیوز پیپرس فیڈریشن کا جئے پور میں 49واں سالانہ اجلاس
حیدرآباد ۔ (راست) انور علی خان ( صدر آل انڈیا اسمال اینڈ میڈیم نیوز پیپرس فیڈریشن ‘ تلنگانہ اسٹیٹ )کی اطلاع کے بموجب 20 / اور 21/ نومبر 2022ء کو جئے پور میں ’’آل انڈیا اسمال اینڈ میڈیم نیوز پیپرس فیڈریشن کا 49واں سالانہ اجلاس ‘‘منعقد ہوگا ۔ جس میں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
یوم اساتذہ کے موقع پر مسلم جنرل ہاسپٹل وادئ ھدی پر فری ہیلتھ کیمپ
مسلم جنرل ہاسپٹل وادئ ھدی پر یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ اور تعلیمی اداروں سے وابستہ اسٹاف کے لئے دو روزہ فری ہیلتھ کیمپ 5 اور 6 ستمبر 2022 بروز پیر و منگل رکھا گیا ہے۔ جسمیں ہاسپٹل کے ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرس کارڈیالوجسٹ، ڈیاباٹولجسٹ، پلمانولوجسٹ، گیاناکولوجسٹ، آرتھوپیڈک…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
عادل آباد مجلس کی جدید ٹاؤن باڈی _ شیخ نزیر احمد کو ٹاؤن صدر اور سید شاہ راشد الحق ٹاؤن جنرل سیکرٹری منتخب
نقیب ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر رکن اسمبلی نامپلی و انچارج مجلس اتحاد المسلمین عادل آباد جناب جعفر حسین معراج ، تنظیم اے آئی ایم آئی ایم انچارج سید حق نزیر سابق کارپوریٹر شکیل محمود کی نگرانی میں عادل آباد مجلس اتحاد المسلمین کے بالآخر بڑے انتظار کے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
نام فاؤنڈیشن کے 42ویں سالانہ جلسہ وتقریب تقسیم اسناد کامینار گارڈن میں انعقاد
نام فاؤنڈیشن کے 42ویں سالانہ جلسہ وتقریب تقسیم اسناد کامینار گارڈن میں انعقاد دانشوران ملت‘سید جمیل الدین، منور زماں‘،ڈاکٹرمحمد یوسف اعظم ودیگر کے خطابات امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو گولڈ میڈلس اورٹیلرنگ کی تربیت مکمل کرنے والی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم نیشنل اسوسی ایشن آف…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
خانہ پورمیں واٹرپلانٹ کا افتتاح
خانہ پور: خانہ پورمیں زم زم واٹر پلانٹ کا افتتاح عمل میں آیا۔ خانہ پور کے محلہ مغل پورہ نزد جامع مسجد واقع محمدامیرالدین کامپلکس میں پلانٹ کا آغازعمل میں آیا۔ مفتی احسان شاہ قاسمی نے بحیثیت مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی اور افتتاح انجام دیا اور دعا کی۔…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
بھینسہ پرائیوٹ اساتذہ تنظم کی جانب سے جلسہ عام بعنوان” آزادی ہنداورہمارےاسلاف””کا انعقاد
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان) ہمارے ملک ہندوستان کی 75 ویں یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کی مناسبت سے نونہالانِ ملت کےدلوں میں علم کی روشنی کوپھیلانےاورانہیں جنگ آزادی ہندمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں سےواقف کروانےکےمقصدکےتحت ہماراسہاریوتھ ریاستی صدرقاضی ایوب احمدرائل کی نگرانی میں بھینسیہ شہرکےخانگی اساتذہ تنظم (ٹی پی ٹی…
مزید پڑھیں »