جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -4 ستمبر
بھینسہ پرائیوٹ اساتذہ تنظم کی جانب سے جلسہ عام بعنوان” آزادی ہنداورہمارےاسلاف””کا انعقاد
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان) ہمارے ملک ہندوستان کی 75 ویں یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کی مناسبت سے نونہالانِ ملت کےدلوں میں علم کی روشنی کوپھیلانےاورانہیں جنگ آزادی ہندمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں سےواقف کروانےکےمقصدکےتحت ہماراسہاریوتھ ریاستی صدرقاضی ایوب احمدرائل کی نگرانی میں بھینسیہ شہرکےخانگی اساتذہ تنظم (ٹی پی ٹی…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
پیر کو چیف منسٹر کے سی آر کے ہاتھوں جدید کلکٹریٹ کامپلکس اور ضلع ٹی آریس آفیس نظام آباد کا افتتاح
نظام آباد سٹمبر (اردو لیکس ) نظام آباد شہر میں بائی پاس روڈ پر(40.40) کروڑروپے کی لاگت سے جدید انٹیگریٹڈ کلکٹریٹ کامپلکس (عمارت برائے مربوط ضلعی دفاتر ) نظام آباد اور جدید ضلع ٹی آر یس پارٹی آفس کا بتاریخ 5 ستمبر کو چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کی کمشنر وی ستیانارائنا سے ملاقات
کریم نگر۔ 3 / ستمبر ( پریس ریلیز) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع کریم نگر کے نو منتخبہ کمیٹی صدر ایم اے اسعد۔ جنرل سکریٹری محمد سراج مسعود نائب صدور حافظ صادق علی، افضل پاشاہ ۔ ۔ جوائنٹ سیکرٹریز سید شاکر الصمد ۔ شیخ عمران۔ آرگنائزنگ سکریٹری خواجہ عالم…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
جماعت اسلامی اوٹکور کی کیڈر میٹنگ کا انعقاد
اوٹکور : اوٹکور مستقر میں مدرسہ فیض الھدی میں جماعت اسلامی اوٹکور کی جانب سے ایک ”کیڈر میٹنگ ” منعقد کی گٸی۔جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب سید عزیز محی الدین صاحب مرکزی سکریٹری توسیع و استحکام جماعت اسلامی ہند نے شرکت کی۔ انھوں نے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم عالمی داعی ذمہ دار امیر جماعت تبلیغ آندھراپردیش و تلنگانہ ہاسپٹل میں شریک ۔دعاوں کی اپیل
حیدرآباد: جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم ذمہ دار امیر جماعت تبلیغی آندھراو تلنگانہ عالمی داعی خرابی صحت کی وجہ سے ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔فالج کا اثر ہو نےسےطبیعت انتہائی ناساز ہورہی ہے جس کی وجہ سے گفت و شنید وچہل قدمی بند ہے۔ وہ حیدرآباد کے خانگی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
عادل آباد میں مجلس کے نمائندہ کونسلر سید شاہ راشد الحق نے اپنے ذاتی خرچے سے شہر کی تین مساجد میں سی سی کیمرے لگائے
عادل آباد میونسپل کے وارڈ نمبر 31 کے نمائندہ مجلسی کونسلر سید شاہ راشد الحق نے اپنے ذاتی خرچے سے عادل آباد شہر مستقر کے تین مساجد جس میں مدینہ مسجد ،گُلزار مسجد اور مسجدِ زہرہ میں ہائی کانفگریشن کے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیئے ۔اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
ظہیرآباد میں مجلس کی نمائندگی پر سی سی روڈ کی تعمیر
ظہیرآباد_ ظہیرآباد مجلس کی نمائندگی پر آج شیخ الیاس جوائنٹ سکریٹری کے وارڈ شاہین نگر کالونی نزد مسجد اقصٰی سی سی روڈ کا کام شروع کیا گیا ہے اس موقع پر محمد رفیع (جنرل سکریٹری ظہیرآباد) محمد تصوف ٹاؤن خزانچی) یونس احمد (شانتی نگر صدر) یونس رضا (کرشنا پور صدر) محمد…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ اردو جرنلسٹ ایسوسی ایشن متحدہ ضلع کریم نگر کے وفد کی پداپلی ضلع کے نئے ڈی پی آر او محمد ایوب خان سے نمائندگی
پداپلی۔01/ستمبر/(پریس ریلیز)۔تلنگانہ اردو جرنلسٹ ایسوسی ایشن متحدہ ضلع کریم نگر صدر محمد نثار احمد پروانہ اور جنرل سیکریٹری سید اصغر حسین کی قیادت میں اردو صحافیوں کے ایک نماینده وفد نے نئے ڈی۔پی۔آر۔او۔ ضلع پداپلی جناب محمد ایوب خان صاحب سے ان کے چیمبر میں ملاقات کرتے ہوئے تمام اردو…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -31 اگست
قرآن مقدس دستور اسلام ہے
محمدآباد گوہنہ (مئو) جاوید بھارتی / مقامی قصبہ کی مسجد صحابہ میں واقع درسگاہ میں تین بچیوں نے ناظرہ قرآن مجید مکمل کیا قاری محمد ظفر کی نگرانی میں ان بچیوں نے قرآن پڑھا اس خوشی کے موقع پر ایک با وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سورۃ…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
حضرات صحابہ کرامؓ معیار حق، امت کے محسن اور مشعل راہ ہیں، انکی شان میں گستاخی کفر و گمراہی ہے
بنگلور (پریس ریلیز): حضرات صحابہ کرامؓ کی مقدس جماعت کمالات نبوت کی آئینہ دار، اوصاف رسالت کی مظہر اتم، دین اسلام کے ترجمان وعلم بردار، قرآن عظیم کے محافظ وپاسبان، سنت نبوی کے عامل ومبلغ، بلند سیرت وکردار کے حامل وداعی اور امت مسلمہ کے محسن ومعمار ہیں، ان کی…
مزید پڑھیں »