جنرل نیوز
- اگست- 2022 -31 اگست
شرعی پنچایت کا مصالحتی اجلاس
نظام آباد:(ای میل) حافظ مجیب الرحمن منتظم شرعی پنچایت کی اطلاع کے مطابق 28/ اگست بروز اتوار کو شرعی پنچایت نظام آباد کا مصالحتی اجلاس منعقد ہوا۔ مفتی رفیق ذاکر قاسمی کی تلاوت کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا۔ بعدازاں دو مقدمات پیش ہوئے۔ ایک مقدم تقسیم جائیداد سے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
ڈاکٹر نوہیرا شیخ کیلئے ایوارڈ کا اعلان
نئی دہلی ( پریس ریلیز/ مطیع الرحمن عزیز )دیویا فاونڈیشن کی طرف سے خواتین کو بااختیار بنانے اور سماجی بہبود کے میدان میں بے شمار شراکت کے لیے آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی (ایم ای پی) کی قومی صدر اور اس کی بانیہ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کو شکنتلا دیوی…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
پروفیسررحمت اللہ کی خدمات کو سوونیرکی اجرائی کے ذریعے خراج تحسین
حیدرآباد، 30اگست(پریس نوٹ) پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ(شعبہ نظم و نسق عامہ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 15 سال کی نمایاں تدریسی اور انتظامی خدمات کی انجام دہی کے بعد آج وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوگئے۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کی صدارت میں یونیورسٹی گیسٹ ہاو…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
بزمِ ایوانِ غزل کا سالانہ مسالمہ منعقد
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) "بزمِ ایوانِ غزل” کا سالانہ طرحی مسالمہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی سرپرستی اور کنتور سے آئے مہمان شاعر محترم سرور کنتوری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد کے مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں مولانا سید جلال الدین انصر عمری ؒ کاجلسہ تعزیت وغائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام
سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین انصر عمری ؒ کاجلسہ تعزیت مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں منعقد کیا گیا۔جس کو ذمہ دارانِ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ نے مخاطب کیا۔قبل ازیں مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ کی امامت مولانا حامد محمد خان امیر…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
کھمم میں ریسلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات _ حافظ محمد جواد احمد صدر منتخب ڈاکٹر کرا پاٹی پردیپ کمار جنرل سیکرٹری سید عمادالدین نائب سکریٹری منتخب
تلنگانہ ریسلنگ ایسوسی ایشن شاخ کھمم کی جنرل باڈی میٹنگ اور انتخابات کھمم کے آئی ایم اے میٹنگ ہال میں منعقد ہوے ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ خان چیرمین تلنگانہ ریسلنگ ایسوسیشن نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی الکشن آفسر کی حیثیت سے کھمم والی بال کوچ محمد اکبر خان نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
جامعہ ریاض الصالحات اعظم پورہ حیدرآباد میں مولانا سید جلال الدین عمری ؒ کا تعزیتی جلسہ
حیدرآباد _ 30 اگست ( پریس ریلیز) جامعہ ریاض الصالحات اعظم پورہ میں مولانا سید جلال الدین عمریؒ،سابق امیر جماعت اسلامی ہند و نائب صدر مسلم پرسنل لا بورڈ کا تعزیتی جلسہ منعقد ہوا۔جناب محمد اظہر الدین،سکریٹری رابطہ عامہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ و رکن انتظامی کمیٹی جامعہ ریاض…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت عظیم الشان مسابقۂ حفظ قرآنِ مجید
حیدرآباد: مولانا احمد اسعدی کی اطلاع کے بموجب منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا جو ملک کے ہزاروں ائمہ و خطباء کا نمائندہ ادارہ ہے جس کی سرپرستی مولانا جمال الرحمن مفتاحی صاحب فرماتے ہیں جس کی بنیاد مولانا غیاث احمد رشادی نے رکھی اور وہ اس کے صدر بھی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
نرمل ضلع کلکٹرمشرف علی فاروقی کا بھینسیہ گورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل کا دورہ
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان)آج نرمل ضلع کلکٹر مشرف علی فاروقی نےنرمل ضلع ایڈیشنل کلکٹر ہنمنت بورکڈے۔نرمل ضلع ڈپٹی میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ادریس غوری ۔بھینسیہ آرڈی او لوکیشورراو۔ بھینسیہ میونسپل کمشنر ایم اے علیم کےہمراہ بھینسیہ گورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل کا دورہ کرتےہوئے 85 لاکھ روپیوں لاگت سے ہاسپٹل کی مرمت اور…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کندیکل گیٹ چارمینار کے طلباء میں کتابوں کی مفت تقسیم
حیدرآباد: شاہد علی حسرت کی اطلاع کے بموجب گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کندیکل گیٹ چارمینار منڈل میں عالی جناب سید غازی الدین صاحب کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے جناب محمد عبدالوحید صاحب اور جناب محمد سیف الدین صاحب (لندن انگلستان)کی جانب سے آج صدر معلمہ کشور جہاں عشرت کی…
مزید پڑھیں »