جنرل نیوز
- اگست- 2022 -24 اگست
جگتیال امارات ملت اسلامیہ سنٹرل کمیٹی کی جانب سے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
جگتیال _24 اگست ( اردولیکس) جگتیال امارات ملت اسلامیہ سنٹرل کمیٹی کی جانب سے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک تحریری یاداشت پیش کی گئی۔ اور گستاخ رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا صدر امارات ملت اسلامیہ جگتیال عبدالباری کی قیادت…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
پولا اورگنیش تہواروں کےپیش نظربھینسیہ میونسپلٹی کا اجلاس
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان) بھینسیہ میونسپل آفس پرنائب صدرنشین بلدیہ بھینسیہ وضلعی صدرمجلس محمد جابراحمداوربھینسیہ میونسپل کمشنرایم اے علیم کی قیادت میں پولا اورگنیش تہوار کے پیش نظرایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں بھینسیہ سرکل انسپیکٹر پراوین کمار۔سب انسپیکٹروکرم۔مجلسی کونسلرس۔بی جے پی کونسلرس کےعلاوہ پولا سنگم کےذمہ داران شامل تھے۔اس…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف بھینسیہ میں بند
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان)محسن انسانیت حضوراکرمﷺ کی شان میں گستاخی کےواقعہ کےخلاف آج ضلع نرمل کےبھینسیہ شہرکےتمام مسلمانوں کی جانب سے رضاکارانہ طورپر بند منایا۔اس موقع پر تمام دوکانات۔میڈیکل شاپس۔دواخانے ۔تعلیمی اداروں کو بندرکھا گیا۔اس موقع پر مختلف مذہبی سیاسی سماجی مسلم تنظیمں جن میں مسجدعمرفاروق کمیٹی۔بھینسیہ ٹی آرایس پارٹی۔صفا بیت…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف سخت کاروائی کیلئے چیف منسٹر سے مداخلت کا مطالبہ۔ پولیس کا ناقابل فہم رویہ : سید نجیب علی ایڈوکیٹ کا بیان
گستاخ رسول ملعون رکن اسمبلی کیخلاف سخت کاروائی کیلئے چیف منسٹر سے مداخلت کا مطالبہ۔ پولیس کا ناقابل فہم رویہ ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی مسلمانوں کے مجروح جذبات سے نمٹنے کیلئے ناکامی پر استعفیٰ دیکر سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دیں۔ سید نجیب علی ایڈوکیٹ کا بیان نظام…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
جگتیال کے محلہ محبوب پورہ کے نوجوانوں نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف درج کروائی پولیس اسٹیشن میں شکایت
جگتیال _ جگتیال شہر کے محلہ محبوب پورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ مولانا معراج احمد قاسمی کی قیادت میں نوجوانوں کی کثیر تعداد جگتیال پولیس اسٹیشن پہنچ کر ٹاون سب انسپکٹر کو بی جے پی رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ملعون راجہ سنگھ کو سخت سزا دی جائے :سید جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہؒ کولم پلی و انچارچ آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل تلنگانہ
نارائن پیٹ: سید جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہؒ کولم پلی و انچارچ آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل تلنگانہ نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ملعون راجہ سنگھ کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ضلع نظام آباد اینٹی کرپشن کمیٹی کا ایک روزہ سمینار۔ قومی صدراینٹی کرپشن کمیٹی رویندردیویدی کی شرکت
نظام آباد: ضلع نظام آباد اینٹی کرپشن کمیٹی ٹیم کی جانب سے نظام آباد کےہریتا ہوٹل میں ایک روزہ سیمنار زیرصدارت نعیم الدین المعروف پاشاہ ریاستی نائب صدرتلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو منعقد کیا گیا۔اس ایک روزہ سمینار میں قومی صدراینٹی کرپشن کمیٹی رویندردیویدی نےمہمان خصوصی کےطورپرشرکت کی۔اسکے علاوہ دیگراینٹی کرپشن…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
اقلیتی اقامتی اسکول و کالج خانہ پور میں ازادی کی ڈا یمنڈ جوبلی کی اختتامی تقریب
حیدرآباد: اقلیتی اقامتی اسکول و کالج خانہ پور میں آزادی کے 75 سال جشن تقریب کا اختتامی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا، اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر وائس چیئرمین عبدالخلیل نے شرکت کی۔ اسکول کے طلباء نے کلچرل پروگرام پیش کرتے ہوئے عمدہ مظاہرہ کیا۔ وائس…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حضرت مولانا سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کی افتاء کی تکمیل _ گلوبل ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کی جانب سے تہنیتی پروگرام کا انعقاد
الحمدللہ! آج بتاریخ 23 اگست 2022 ،بروزِ منگل *حضرت مولانا سیّد مظہر القاسمی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم* کی حالیہ دنوں افتاء کی کورس کی تکمیل کے موقع پر *گلوبل ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ* کی جانب سے *تہنیتی تقریب* منعقد کی گئی.اس تقریب میں مہمانانِ خصوصی *جناب ڈاکٹر سنجے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حکومت اور انتظامیہ فتنہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرے : ناظم شہر حافظ محمد رشاد الدین
مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے بیانات کے ذریعہ حالات کو مکدر کرنے نا پاک و منصوبہ بند سازش حکومت اور انتظامیہ فتنہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرے: ناظم ِ شہر حافظ محمد رشاد الدین ناظم ِ شہر جماعت اسلامی ہند عظیم تر حیدرآباد حافظ محمدرشاد الدین…
مزید پڑھیں »