جنرل نیوز
- اگست- 2022 -27 اگست
آصفیہ سلاطین کی تاریخ پر کرناٹک ویٹرنری یونیورسٹی بیدر میں 3 اور 4 ستمبر کو دو روزہ کانفرنس کا اعلان مشاورتی اجلاس میں ڈاکٹر ماجد داغی اور پروفیسر مہابلیشوراپپا و دیگر کی شرکت
آصفیہ سلاطین کی 233 سالہ تاریخ کے موضوع پر بیدر میں دو روزہ کانفرنس 3 اور 4 ستمبر کرناٹک ویٹرنری، انیمل اینڈ فشریز سائینسس یونیورسٹی بیدر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔اس بات کا اعلان مسٹر لکشمن دستی سکریٹری کلیان کرناٹک پردیشدا اتہاس رچنا سمیتی حکومتِ کرناٹک نے یونیورسٹی میٹنگ ہال…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
گھنی چھاؤں سے محرومی [ مولانا سید جلال الدین عمری کی وفات]
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ” آپ ڈاکٹری پڑھ رہے ہیں _ ڈاکٹر بن جائیں گے _ خوب کمائیں گے _ لیکن ہزاروں ڈاکٹروں میں سے ایک ڈاکٹر ہوں گے _ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ میں لکھنے کی اچھی صلاحیت ہے _ آپ دین کی خدمت…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
منجھدار میں ہے غیرت مسلم کا سفینہ . توہین رسالت معاملہ مسلمان کیا کریں ۔۔۔۔؟
[4:07 pm, 26/08/2022] NIZAMABAD REPORTER Yousuf: رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد تلنگانہ 9505057866 قرآن مجید نے صاف لفظوں میں اعلان کردیا کہ النبی اولی بالمؤمنین من انفسھم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (فداہ ابی وامی وروحی وجسدی) ایمان والوں کے نزدیک اپنے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
تلنگانہ کے تمام صحافیوں کیلئے سرکاری اراضی و امکنہ کی تعمیر کیلئے اجازت ، سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلہ کا خیر مقدم۔ کہنہ مشق صحافی رفیق شاہی کا بیان
نظام آباد:26/ اگست (اردو لیکس) سپریم کورٹ میں ماہ اپریل 2011 ء کے دوران زیر التواء کیس جس میں ریاستی جرنلسٹوں کو فی کس 300 گز پر مشتمل اراضی کو مختص کرنے اور اس اراضی پر امکنہ کی تعمیر کے متعلق داخل کی گئی عرضی پر 25/ اگست 2022 ء…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
بضمن عرس حضرت سید نور الدینؒ کلم نوری ضلع ہنگولی مہاراشٹرامیں مشاعرہ کا عظیم الشان پیمانے پر انعقاد
حیدرآباد۔26 اگست -(سرفراز نیوزایجنسی)۔ بضمن عرس حضرت سید نور الدینؒ کلم نوری ضلع ہنگولی مہاراشٹرا کے موقع پر کانگریس آئی کمیٹی کلم نوری کے تعاون سے بتاریخ 23 /ا گسٹ2022ء بروز منگل بوقت رات 9 بجے بمقام درگاہ کے احاطہ میں ایک عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
اوٹکور مستقر کے سرکاری و خانگی مدارس میں محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام مفت تعلیمی اشیاء کی تقسیم
اوٹکور: 26 اگسٹ ( پریس ریلیز) اوٹکور مستقر کے سرکاری و خانگی مدارس میں زیر تعلیم طلباء وطالبات میں محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام مفت ایجوکیشن کٹ ( تعلیمی اشیاء ) کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس ایجوکیشن کٹ میں اسکول بیاگ’ نوٹ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
جمعیتہ علماء ہند اوٹنور کی جانب سے بھی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی
عادل آباد ۔ اوٹنور پولیس تھانہ میں بی جے پی کے معطل ایم ایل اے راج سنگھ کے خلاف سخت قانونی کے لئے جمعیتہ علماء اوٹنور کی جانب سے جمعرات کے روز شکایت درج کروائی گئی۔اس موقع پر جمعیتہ کے صدر مولانا سلیم خان، جنرل سکریٹری مولانا مقیم صاحب ٹاؤن…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
مقامی مساجد میں نماز جمعہ ادا کریں ملعون کی گرفتاری پر اظہاراطمینان ـ مولانا جعفر پاشاہ کا بیان
حیدرآباد25- اگست(پریس نوٹ) امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے 26- اگست کو اپنے اپنے علاقوں کی ہی مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اپیل کی انہوں نےگوشہ محل حلقہ کے ملعون رکن اسمبلی کی گرفتاری پر اظہار اطمینان…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
نارائن پیٹ میں ہیومن ویلفیر فاونڈیشن تلنگانہ کی جانب سے گروپ 1 کے اردو میٹریل کی تقسیم
نارائن پیٹ: 25 اگسٹ (اردو لیکس) طلباء مثبت سوچ کے ساتھ تعلیم کے میدان میں آگے بڑھیں۔یہ دور مقابلہ جاتی دور ہے اسمیں عزم و حوصلہ کے ساتھ جدوجہد کرتے ہوئے آگے بڑھیں ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل کلکٹر نارائن پیٹ شریمتی پدمجا رانی ہیومن نے ویلفیر فاونڈیشن حیدرآباد کی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ملعون راجہ سنگھ کیخلاف سخت ترین دفعات کے تحت مقدمہ درج جمعیت العلماء نظام آباد کی کمشنر پولیس ناگاراجو کو یادداشت
نظام آباد:24/ اگست (اُردو لیکس)امن اور انصاف کے دشمنوں کیخلاف مناسب کارروائی کرنے اور ملک کے سنگین خطرہ بننے والے ملعون رکن اسمبلی گوشہ محل حیدرآباد بی جے پی راجہ سنگھ اپنی مجرمانہ سازش، دانستہ اور بددیانتی پر مبنی دھمکیاں دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کیلئے جمعیت العلماء (محمود…
مزید پڑھیں »