جنرل نیوز
- اگست- 2022 -15 اگست
جمعیت علماء ہند(ارشد مدنی)عادل آباد کے زیراہتمام یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا
عادل آباد جمعیت علماء ہند (ارشد مدنی) کے زیراہتمام صدر جمعیت حافظ افروز خان مصباحی کی زیر نگرانی 75 ویں جشن یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرایا گیا ۔ تقریب میں سماجی کارکن محمد قیصر پاشاہ نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے قومی پرچم لہرایا ۔ اس…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد ۔ مدرسہ دارالعلوم عادل آباد علی نگر سیتاگوندی میں یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد ۔ مدرسہ دارالعلوم عادل آباد علی نگر سیتاگوندی میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مدرسہ کے طلباء و اساتذہ اور مقامی افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مدرسہ ہٰذا کے استاذ مولانا اسلم ندوی نے قومی پرچم لہرایا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد کے مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد ۔ مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر نائب ناظم حافظ شعیب فیصل حسینی نے قومی پرچم لہرایا ۔ تقریب میں شریک حافظ شیخ ابراہیم ، حافظ مجاہد ہاشمی ، حافظ مزمل ملک اور مدرسہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد ۔ مدرسہ دارالقرآن میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقاریب کا اہتمام ۔ یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد ۔ مدرسہ دارالقرآن میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقاریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے مولانا عبدالعلیم قاسمی ، حافظ محمد عبدالمعیز اشاعتی نے قومی پرچم لہرایا ۔ اس موقع پر تقریب میں شریک سماجی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد ۔ دفتر جمعیتہ علماء ہند عادل آباد پر یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔ مجاہدین آزادی کی قربانیاں ناقابل فراموش ۔ ابوبکر حامد
دفتر جمعیتہ علماء ہند عادل آباد پر ضلع صدر جمعیت حافظ ابوبکر حامد اور ٹاؤن صدر مولانا اسلم نہدی کی نگرانی میں 75 ویں جشن یوم آزادی کے ضمن میں قومی پرچم لہرایا گیا ۔ اس تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی عادل آباد میونسپل چیرمین جوگوپریمندر اور وائس چیئرمین ظہیر…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ کے دارالعلوم دینیہ جامع مسجد میں قومی پرچم کشائی
نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع قدیم ترین دینی درسگاہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد میں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔ مدرسہ کے احاطہ میں طلباء ہاتھوں میں قومی پرچم تھامے نظر آئے اور قومی ترانہ بڑے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد اردو لائبریری میں یوم آزادی تقاریب کا اہتمام ۔ قومی پرچم لہرایا گیا ۔
اردو لائبریری برانچ عادل آباد میں 75 ویں یوم آزادی کی تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر قومی پرچم لہراتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی اور قومی ترانہ بھی پڑھا گیا ۔ اس تقریب میں لائیبریرین محمد مجیب خان، سینئر صحافی شفیق…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی/ اشرفیہ اپر پرائمری اسکول انگلش میڈیم میں قومی پرچم کشائی
نارائن پیٹ: 15 اگست : (اردو لیکس) مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی/ اشرفیہ اپر پرائمری اسکول انگلش میڈیم کولم پلی ضلع نارائن پیٹ میں 75 ویں یوم آزادی تقریب روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سید شاہ جلال حسینی اشرفی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد ۔ صفابیت المال کے دفتر پر یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا
عادل آباد ۔ صفابیت المال شاخ عادل آباد کے دفتر پر صدر مولانا سید مبشر احمد رشیدی نے آزادی کی 75 سالہ تکمیل پر آج بروز پیر 15 اگست 2022 کو یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا۔ اس پرچم کشائی تقریب میں ضلع صدر قاضی سید ندیم الدین کے علاوہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد پریس کلب میں یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا
عادل آباد پرنٹ میڈیا پریس کلب میں ہندوستان کی آزادی کے 75 سالہ تکمیل پر قومی پرچم لہرایا گیا۔اس موقع پر مختلف اردو اور تیلگو و دیگر اخبارات سے وابستہ صحافی احباب بیتا رمیش،سدھاکر،شاہد احمد توکل ، حمید اللہ انور، بیگ صاحب ، سریش،عصمت علی،گوپی ، شفیق احمد اطہر کے…
مزید پڑھیں »