جنرل نیوز
- اگست- 2022 -15 اگست
ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کا خصوصی مشاعرہ بضمن جشن یوم آزادی
ادارہ ادب اسلامی کریمنگر کا خصوصی مشاعرہ بضمن” جشن یوم آزادی” 14 اگست بروز اتوار بوقت 2 بجے تا 5 بجے دن بمقام دفتر جماعت اسلامی ہند پر منعقد ہوا۔کریم نگر کنوینر مشاعرہ میر شوکت علی کے مطابق جناب شیخ یوسف ڈائریکٹر ،”سوڈا” نے مشاعرہ کی صدارت کی۔مہمانان خصوصی شعیب…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
صفا بیت المال شاخ کریم نگر کے دفتر میں مولانا محمد کاظم الحسنی نے قومی پرچم لہرایا
حافظ محمد اسماعیل کی اطلاع کے بموجب دفترصفا شاخ کریم نگر پر یوم آزادی کے موقع پربدست جناب مولانا محمد کاظم الحسنی صاحب( صدر صفا بیت المال شاخ کریم نگر) پرچم ہند کی کشائی عمل میں آئی اس موقع صدرصفا نے حاضرین و محبین صفا سے خطاب کرتے ہوے کہا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
امرت جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منائیں – ہاشم رضوی
ڈومریا گنج، سدھارتھ نگر(پریس ریلیز) اتوار کی شام کو شہر میں واقع انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تنظیمی دفتر میں آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کے تحت پرچم تقسیم کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔تنظیم کے دفتر ڈومریا گنج میں ریاستی ترجمان ہاشم رضوی اور تحصیل صدر راجیش یادو، ڈویژنل…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
کھمم میں 15 اگست کو منعقدہ عظیم الشان جلسہ کو کامیاب بنانے کی اپیل
کھمم میں 15 اگست کو منعقدہ عظیم الشان جلسہ کو کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی ہے حافظ محمد جواد احمد کنوینر جلسہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ 15 اگست بروز پیر بعد نماز مغرب 7.30 بجے شام کھمم کے امبیڈکر بھون میں عظیم الشان جلسے عام…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
عادل آباد میں سیام سوسائٹی کے زیراہتمام ٹائلینٹ ٹیسٹ میں کامیاب طلباء کے لئے دسویں جماعت تک تعلیمی اخراجات کے لئے مفت اسکالرشپ
عادل آباد میں گذشتہ پانچ سالوں سے "سیام سوسائٹی ” تعلیمی میدان میں بے لوث خدمات انجام دیتے آرہی ہے۔اور ملک میں ملت کی ترقی و کامیابی کا راز تعلیم میں ہی مضمر ہے۔ان خیالات کا اظہار ناظم ضلع جماعت اسلامی ہند عادل آباد تنویر احمد نے صحافیوں سے بات…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
نارائن پیٹ میں 15 اگست کو وائی ایس شرمیلا کی پدیاترا اور جلسہ عام
نارائن پیٹ: 14 اگسٹ (اردو لیکس) مڈیوال کرشنا وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی صدر ضلع نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کے بانی محترمہ شرمیلا 15 اگسٹ بروز پیر کو نارائن پیٹ کا دورہ کریں گی اور وہ 3:30 بجے نارائن پیٹ میں پدایاترا میں…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد کے بازار گھاٹ میں یوم آزادی کی امرت مہا اتسو ریلی
75ویں یوم آزادی کے موقع پر حیدرآباد کے بازار گھاٹ میں منعقدہ امرت مہااستوو ریلی میں انسپکٹر نامپلی خلیل پاشا ، مجلس کے کارپوریٹر عارف نیلوفر ہوٹل کے مالک بابو راؤ ، بیٹری لائن مسجد کمیٹی کے نعیم بھائی، نصیر، متیالہ مندر کمیٹی کے رمیش جیسوال کرشنا اور سوامی مندر…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد کے شیخ پیٹ ڈویژن میں گھر گھر ترنگا مہم
حیدرآباد کے شیخ پیٹ ڈویژن میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گھر گھر ترنگا پروگرام منعقد ہوا جس میں مقامی نوجوانوں نے گھر گھر پہنچ کر ترنگا لہرانے کی ترغیب دی۔اس مہم میں محمد غوث خان، انچارج شیخ پیٹ ڈویژن، سید مجیب الدین، جنرل سکریٹری اور کامران صدیقی،…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
کورٹلہ میں جمعیت علماء کے زیر اہتمام 75 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر پیر کو کی جائے گی پرچم کشائی
جمعیت علماء کورٹلہ کے زیر اہتمام 75 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر بتاریخ 15 اگست بروز پیر ٹھیک صبح 8:30 بجے بمقام روبرو ڈائیمنڈ ہوٹل (علامہ اقبال چوک) پرچم کشائی کی جائیگی.. جس میں مہمانان خصوصی حضرت مولانا سید مظہر القاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم ، کمارم ستارم چاریہ ،…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
ایک زبردست فتح
حیدرآباد: آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی سالگرہ کے موقع پر وجئے آنند کرکٹ گراؤنڈ پر دوگورنممٹ ٹیچرز ٹیموں کے مابین کھیلے گئے کرکٹ میچ میں آج HTCT نے TCL کو 31 رن سے شکست دے دی ۔HTCT نے ٹاس جیت کر پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 136 رن…
مزید پڑھیں »