جنرل نیوز
- اگست- 2022 -15 اگست
عادل آباد ۔ مدرسہ دارالعلوم محمدیہ میں آزادی کی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا اہتمام ۔ قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد۔15/اگست ( اُردو لیکس) دارالعلوم محمدیہ بھکتاپورعادل آباد میں 75 ویں یوم آزادی تقریب کے موقع پر صدر دارلعلوم محمد یہ محمد بن احمد سیٹھ ،معتمد محمد شاہد احمد توکل،صدرمدرس شیخ احمد رمضانی نے75 ویں ڈایمنڈ جوبلی یوم آزادی تقریب کے موقع پر پرچم کشائی انجام دی اور تقریب…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد ۔ مدرسہ خدیجتہ الکبری للبنات میں جشن یوم آزادی کی تقریب ۔ قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد ۔ مدرسہ خدیجتہ الکبری للبنات میں آزادی کی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ ناظم مدرسہ مولانا محمد منیر الدین رشیدی نے پرچم کشائی انجام دی۔ ناظم تعلیمات مفتی سردار رحمانی قاسمی نے باضابطہ پروگرام کی راست نگرانی و نظامت کے فرائض انجام…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ملک کی آزادی میں مسلم علماء اوعوام کا کردار ناقابل فراموش
نظام آباد 15 اگسٹ (محمد یوسف الدین خان آردو لیکس) شہر نظام آباد کے مختلف مقامات جن میں شہر کا مرکزی مدرسہ ادارہ مظہر العلوم آٹونگر تبارک ہای اسکول محلہ حطای تلنگانہ جمعیۃ الحفاظ ویلفر سوسائٹی مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد اور ایم بی ایم الکٹریکل شاپ پر جمعیۃ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد میں میڈیا کے تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ میں یوم آزادی تقریب کا انعقاد _ قومی پرچم کے اسپیکریں پلے نمائش کا اہتمام
حیدرآباد شہر میں واقع میڈیا کے معروف تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ میں آج 75ویں یوم آزادی کے مبارک موقع پر ڈیجیٹل پرچم کشائی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا گیا۔ اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کے تمام ڈسٹاپس، ٹی وی اسکرین پر قومی پرچم ترنگے کولہرایا گیا۔ انسٹی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
قومی پرچم کے رنگ، طاقت، حوصلہ او ر خوشحالی کی علامت
حیدرآباد، 15اگست (پریس نوٹ) ترنگے کے پیچھے بہت ساری قربانیاں ہیں، کتنے لوگوں نے خون بہایا، نہ جانے کتنے لوگ شہید ہوئے، کتنے لو گ جیل گئے۔ انہیں بھلایا نہیں جاسکتا۔ آج ہم جس آزادی کا جشن منارہے ہیں۔ یہ ہمیں بڑی جدوجہد کے بعد ملی ہے۔ ترنگا کے رنگوں…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
مدرسہ انوار القرآن جواہر نگر میں پرچم کشائی کا انعقاد ، اہم شخصیات کی شرکت
جواہر نگر جمشید پور 15 اگست ( محمد طاہر ندوی ) ٹھیک آج سے 75 سال قبل ہمارا ملک انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا تھا اس ملک کی آزادی میں سبھی مذہب کے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا اور ملک کو انگریزوں کی غلامی سے نجات دلائی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ممبئی کے دار العلوم عزیزیہ کے اساتذہ و طلبہ یوم آزادی کے موقع پر ترنگا لہراتے ہوئے
ممبئی کے مضافات میں دار العلوم عزیزیہ میراروڈ کے اساتذہ اور طلباء نے قومی ترانہ پڑھ کر ترنگا لہرایا، دار العلوم عزیزیہ کے صدر المدرسین مولانا شرافت حسین مظاہری نے پرچم کشائی کی اور جملہ اساتذہ و طلبہ نے تالیوں سے استقبال کیا، دار العلوم عزیزیہ کے طالب علم احراز…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
دارالعلوم عزیزیہ عزیز نگر دہے گاؤں ضلع عادل آباد میں 75واں جشن یوم آزادی کا بڑے جوش و خروش کے ساتھ اہتمام
عادل آباد ۔ ناظم مدرسہ مولانا محمد اکبر الدین حسامی کی نگرانی میں عادل آباد سے دور منڈل بیلا میں واقع مدرسہ دارالعلوم عزیزیہ دہے گاؤں میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقاریب کا بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ اہتمام کیا گیا۔ طلباء عزیز نے مختلف ثقافتی پروگرام…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ مجلس کے دفتر میں قومی پرچم کشائی
نارائن پیٹ: 15 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے دفتر مجلس اتحاد المسلمین میں 75 ویں ی یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی عظیم الشان پیمانے پر منائی گئی اس موقع پر ٹاؤن صدر الحاج محمد تقی چاند رکن بلدیہ نے پرچم کشائی انجام دی اور تمام حاضرین نے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
اوٹکور میں جشن یوم آزادی تقاریب
اوٹکور : (اردو لیکس) مستقر اوٹکور میں جشن یوم آزادی ہند تقاریب کا آغاز سب سے پہلے پولیس اسٹیشن پر ہوا۔سب انسپکٹر آف پولیس راملو نے پر چم کشاٸی کی۔اور پولیس عملہ کی سلامی لی۔اس کے علاوہ ملت اسلامیہ ہاٸی اسکول میں جناب خورشید گدوال ناٸب صدر سوساٸٹی نے پر…
مزید پڑھیں »