جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -23 مارچ
عادل آباد کی ترقی کے لئے 154 کروڑ کا مطالبہ: چیئرپرسن بنڈاری انوشا کا حکومت سے بڑا اقدام
عادل آباد۔23/مارچ (نمائندہ خصوصی/ خضر یافعی) عادل آباد میونسپل چیئرپرسن بنڈاری انوشا نے عادل آباد شہر کی ہمہ جہتی ترقی اور پینے کے پانی کے بحران کے حل کے لیے حکومت سے مجموعی طور پر 154 کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز منظور کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
عادل آباد میں امن فاؤنڈیشن کی جانب سے سرکاری عہدیداروں کی تہنیت
عادل آباد۔23/مارچ (اردو لیکس) امن فاؤنڈیشن، عادل آباد کی جانب سے صدر عرفات خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کلکٹر کانفرنس ہال میں ایک تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ماہِ رمضان کے دوران نمایاں خدمات انجام دینے والے مختلف سرکاری محکموں کے عہدیداروں کو شال اور گلدستہ پیش…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کانگریس حکومت انتخابی منشور اور مسلم ڈیکلریشن پر عملی آوری مںی مکمل طور پر نا کام : بی آر ایس اقلیتی قائدین نظام آباد کی پریس کانفرنس
،کانگریس حکومت انتخابی منشور اور مسلم ڈیکلریشن پر عملی آوری مںی مکمل طور پر نا کام تمام وعدوں پر عمل آوری کا مطالبہ بصورت دیگر بڑے پیمانے عوامی احتجاج کا انتباہ بی آر ایس اقلیتی قائدین نظام آباد کی پریس کانفرنس نظام آباد 23/ مارچ (اردو لیکس) ریاستی کانگریس حکومت…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
محبوب نگر میں عید ملاپ تقریب -امیر حلقہ جماعت اسلامی محمد اظہرالدین و دیگر کا خطاب
ظلم ونا انصافی کا دور بہت جلد ختم ہوگا امیر حلقہ جماعت اسلامی محمد اظہرالدین و دیگر کا خطاب ملک عزیز بھارت مختلف تہذیبوں اور مذاہب کا گہوارہ ہے۔افتراق میں اتحاد اسکی خصوصیت ہے۔اسکی سالمیت اور ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں امن و امان برقرار رہے۔دستور…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
عید الفطر کے موقع پر ٹی این جی اوز یونین کے سنٹرل جنرل سکریٹری ڈاکٹر ایس ایم حسینی مجیب صاحب کی گلپوشی
حیدرآباد۔عید الفطر کے موقع پر ٹی این جی اوز یونین کے سنٹرل جنرل سکریٹری ڈاکٹر ایس ایم حسینی مجیب صاحب کی گلپوشی کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد پیش کی گئی۔ یہ پروگرام ٹی این جی اوز یونین حیدرآباد کے اسوسی ایٹ پریسیڈنٹ اور اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ تلنگانہ سنٹرل…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کریم نگر میں 24 مارچ کو حج تربیتی و ٹیکہ اندازی پروگرام
کریم نگر(پریس نوٹ) محمد ریاض علی صدر ضلع حج سوسائٹی کریم نگر و کوآرڈینیٹر تلنگانہ حج کمیٹی کی اطلاع کے بموجب عازمین حج ضلع کریم نگر وسرسلہ کیلئے 24مارچ بروز منگل حج تربیتی و ٹیکہ اندازی پروگرام کا 10.00بجے دن تا 4.00 بجے شالیمار فنکشن پیالس کشمیر گڈہ کریم…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
” یہ کیسی عید ہے؟ "
ڈاکٹر سیدہ نسیم سلطانہ اسسٹنٹ پروفیسر۔ ویمنس یونی ورسٹی نظم یہ کیسی عید ہے؟ کہاں کی خوشی ہے؟ یہاں گھروں میں چراغ نہیں جلتے یہاں آنکھوں میں اندھیرا پلتا ہے وہ کہتے ہیں—امن ہے! اور قانون بھی انہی کا ہے! مگر یہ کیسا امن ہے جو لاشوں کے بیچ اُگتا…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
سینئر این آر آئی و ٹوسٹ ماسٹر محمد مبین کی والدہ کا انتقال
حیدرآباد ۔ (راست) یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ سینئر این آر آئی و ٹوسٹ ماسٹر محمد مبین کے والدہ ماجدہ کا آج دوپہر تین بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد ابوبکر الحسنات کالونی ٹولی چوکی حیدرآباد میں ادا کی جائے گئی اور…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں امام مسجد کی عزت افزائی، اہلِ خیر کی جانب سے اسکوٹی تحفہ
ضلع جگتیال میں ایک قابلِ تحسین سماجی اقدام کے تحت مسجدِ رحمانیہ کے نائب امام حافظ عبدالعزیز کو اہلِ خیر حضرات کی جانب سے اسکوٹی بطور تحفہ پیش کی گئی۔ یہ تقریب مقامی سطح پر منعقد ہوئی، جس میں معزز شخصیات اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
قلی قطب شاہ اسٹیڈیم میں نماز عید الفطر
حیدرآباد ۔ قلی قطب شاہ اسٹیڈیم قریب سٹی کالج پر ۲۱ مارچ نماز عید الفطر ٹھیک 7.30 بجے ہوگی الشیخ خرم جامعی نماز پڑھا ینگے وضو کر کے اورجائے نماز لیکر آ ئیں۔
مزید پڑھیں »