نیشنل
- اکتوبر- 2025 -24 اکتوبر
بس حادثہ کی جامع تحقیقات کی ہدایت
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ کرنول بس حادثے کی جامع تحقیقات کروائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سے روانہ ہونے والی بس کے حادثے کی تحقیقات کے لئے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ پونم پربھاکر نے بتایا کہ پرائیویٹ بسوں…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
بس حادثے میں ماں اور بیٹے کی جل کر موت
حیدرآباد سے بنگلور جا رہی ویموری کاویری ٹرایول بس میں بنگلور کے رہائشی فیل مین بیبی (64) اور ان کا بیٹا کیشوَر کمار (41) جل کر ہلاک ہو گئے۔ یہ دونوں دیوالی کی مناسبت سے سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو کرشی ڈیفنس کالونی میں رہنے والی بہن پدم پریا اور…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ 41 مسافروں میں محمد خضر بھی شامل
حیدرآباد سے بنگلورو جا رہی کاویری ٹراویلز کی بس کرنول ضلع کے چننا تیکورو کے قریب خوفناک آگ کی لپیٹ میں آگئی۔ اس حادثے میں اب تک 19 مسافروں کی جلی ہوئی نعشیں برآمد ہو چکی ہیں، جب کہ 19 افراد کو محفوظ طور پر باہر نکالا گیا۔ حکام…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ مودی ؛ریونت ریڈی اور نائیڈو کا اظہار افسوس
حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی خانگی بس کو کرنول میں پیش آئے حادثے پر وزیراعظم مودی، چیف منسٹر ریونت ریڈی اور آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندان سے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل
حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی بس کو آگ لگنے کے واقعہ میں جو 20 افراد ہلاک ہوگئے ان میں ایک ہی خاندان کے بارے افراد بھی شامل ہیں بتایا گیا ہے کہ آندھراپردیش کے نیلور ضلع کے ونجمورو منڈل کے گولّلا واری پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے رمیش…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ 19 افراد ایمرجنسی دروازے سے نکلنے میں کامیاب
آندھراپردیش کے کرنول کے قریب جمعہ کی علی الصبح ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سے بنگلور جا رہی ایک ویموری کاویری ٹراویل کو چنّٹیکورو کے قریب ایک موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں بس کے نچلے حصے میں آگ…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد سے بنگلور جانے والی بس میں بھیانک آگ، 20 سے زائد ہلاک
حیدرآباد تا بنگلور سفر کے دوران بس میں بھیانک آگ، 20 سے زائد ہلاک کرنول ضلع میں جمعہ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ویموری کاویری ٹراویلز کی ایک بس، جو حیدرآباد سے بنگلور جا رہی تھی، کرنول کے مضافات میں چنّٹیکورو کے قریب…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
سوشل میڈیا پر آرٹیفشیل انٹلی جنس کے ویڈیوز روکنے انفارمیشن ٹکنالوجی کے ضوابط میں تبدیلی
نئی دہلی: حکومت ہند نے انفارمیشن ٹکنالوجی ضابطوں میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں جس کی رو سے آرٹیفشیل انٹلی جنس کی مدد سے تیار کیے جانے والے Content کی واضح Labelling لازمی ہوگی۔ سرکار نے مصنوعی اور فرضی جانکاری کی سچائی کا پتہ لگانے اور اِسے اجاگر کرنے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
بہار میں تیجسوی یادو عظیم اتحاد کے چیف منسٹر امیدوار
نئی دہلی: تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے عظیم اتحاد نے بہار اسمبلی انتخابات کے لیے تیجسوی پرساد یادو کو باضابطہ طور پر اپنا وزیر اعلیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔یہ اعلان راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما اشوک گہلوٹ نے آج…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
آندھرا پردیش میں جعلی نوٹوں کی تیاری کا انکشاف
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش وشاکھاپٹنم میں جعلی نوٹوں کی تیاری کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ مقامی ایم وی پی کالونی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جو جعلی نوٹ تیار کر رہا تھا۔ گرفتار شخص کی شناخت مدھیہ پردیشکے…
مزید پڑھیں »