نیشنل
- اکتوبر- 2025 -26 اکتوبر
کرنول بس حادثہ کا معمہ حل۔تحقیقات میں چونکا دینے والا انکشاف
حیدرآباد: کرنول بس حادثہ کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں حادثے سے متعلق کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یاد رہے کہ ویموری کاویری ٹراویلس کی بس ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور 19 افراد ہلاک ہو گئے…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
شادی سے چند گھنٹے قبل دلہن کی ہارٹ اٹیک سے موت – شادی کے گھر میں خوشیوں کی جگہ ماتم
پنجاب کے فریدکوٹ ضلع میں شادی سے محض چند گھنٹے قبل ہونے والی دلہن پوجا کی اچانک موت نے خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ جس گھر میں بیٹی کی ڈولی سجنی تھی، وہاں اسی بیٹی کو ڈولی کے کپڑوں میں کفن پہنا کر رخصت کرنا پڑا۔ اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
بالی ووڈ و ٹی وی اداکار ستیش شاہ چل بسے
ممبئی: مشہور اداکار ستیش شاہ کا 74 سال کی عمر میں دیہانت ہو گیا ہے۔ مقبول ٹی وی شو "سارا بھائی ورسس سارا بھائی” سے گھر گھر اپنی منفرد پہچان بنانے والے ستیش شاہ نے ہفتے کے روز اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا۔ ان…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
کرنول واقعہ :موٹر سائیکل سوار نوجوان نشہ میں دھت تھا۔ حادثہ سے پہلے کا ویڈیو وائرل
کرنول: کرنول بس حادثے کے معاملے میں اہم حقائق کا انکشاف ہوا ہے۔حادثے سے قبل بائیک سوار کے پٹرول پمپ میں داخل ہونے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیوشنکر پٹرول بھروانے کے لیے وہاں گیا تھا۔ اس کے ساتھ ایک اور…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کرنول حادثہ کا شکار بس پر خطرناک ڈرائیونگ ، برق رفتاری کے 16 چالان
حیدرآباد: کرنول ضلع میں پیش آئے بس حادثے نے کئی خاندانوں کو غمزدہ کردیا ہے۔یاد رہے کہ حیدرآباد سے بنگلورو جا رہی ویموری کاویری ٹراویلس کی بس ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اس حادثے کا شکار…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کرنول بس حادثہ کے مقام پر ایک اور حادثہ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کرنول کے مضافاتی علاقے چنناٹیکورو کے قریب جہاں بس حادثہ پیش آیا تھا اسی مقام پر ایک اور حادثہ پیش آیا ہے۔حادثے کا شکار ویموری کاویری ٹراویلس کی بس کو سڑک کے کنارے ہٹانے کے دوران کرین الٹ گیا۔ اس واقعے میں کرین کے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کرنول بس حادثہ۔ وزیر داخلہ آندھرا پردیش نے بتائی تفصیلات۔ مرنے والوں کا تعلق کہاں سے تھا
کرنول: آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں پیش آئے دلخراش بس حادثے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاستی وزیر داخلہ انیتا نے میڈیا سے گفتگو میں اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔وزیر کے مطابق مرنے والوں…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کرنول بس حادثہ: مسافر کی چشم دید گواہی
کرنول: ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں حادثہ کا شکار بس میں سوار مسافر نے بتایا”بس میں اچانک پچھلے شیشے ٹوٹنے کی آواز سے میری آنکھ کھل گئی۔ اٹھ کر دیکھا تو چاروں طرف دھواں ہی دھواں تھا۔ میں یہ سمجھنے کی کوشش کر ہی رہا تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
بس حادثہ مہلوکین میں 2 خواتین سافٹ ویر انجینئرس بھی شامل
کرنول: آندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں پیش آئے المناک بس حادثے دو سافٹ ویئر انجینئرs کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت جی دھاتری (27) سال،ساکن پوساپاڈو، منڈل یدھناپوڑی، ضلع باپٹلا (اے پی) اور انوشا ریڈی، ساکن واستاکنڈور، منڈل گنڈالہ، ضلع یادادری…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کرنول بس حادثہ 19 افراد زندہ جل گئے
حیدرآباد ۔ کرنول ضلع میں ایک ہولناک حادثہ پیش آیا۔ حیدرآباد سے بنگلور جا رہی ویموری کاویری ٹراویلس کی بس میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ جمعہ کی علی الصبح کرنول کے نواحی علاقے چنّی ٹیکورو میں قومی شاہراہ نمبر 44 پر پیش آیا۔ حادثے کے وقت…
مزید پڑھیں »