نیشنل
- جولائی- 2025 -31 جولائی
آج ہندوتوا کی جیت ہوئی ہے۔ سادھی پرگیہ
نئی دہلی ۔مالیگاؤں 2008 بم دھماکوں کے معاملے میں این آئی اے کی خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے اے این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا "آج بھگوا کی جیت ہوئی ہے،…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
مالیگاؤں ملزمین کی رہائی پر بیرسٹر اویسی کا حکومت سے سوال
حیدرآباد ۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کے ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس حملہ میں 6 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے مگر تمام ملزمین کو بری کر دیا گیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
مالیگاوں بم دھماکے کا فیصلہ – ٹھاکر پرگیہ سنگھ سمیت 7 ملزمین بری
2008 میں مہاراشٹر کے مالیگاؤں میں ہوئے دھماکے کے کیس میں ممبئی کی این آئی اے عدالت نے جمعرات کو بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سابق بی جے پی ایم پی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت سمیت تمام 7 ملزمین کو بری کر دیا۔ یہ دھماکہ…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
سندور تو اجڑ گیا پھر یہ نام کیوں دیا گیا؟جیہ بچن کا چبھتا سوال
نئی دہلی: مانسون اجلاس کے دوران ’آپریشن سندور‘ پارلیمنٹ میں گرما گرم مباحث دیکھنے میں آئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، راہل گاندھی سمیت کئی رہنماؤں نے اس موضوع پر پارلیمنٹ میں بات کی۔ منگل کو راجیہ سبھا میں اداکارہ…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
کارگل جنگ میں حصہ لینے والےسابق فوجی حکیم الدین کے گھر میں پولیس اور ہندوتوا وادی گھس پڑے۔ غیر ملکی قرار دیتے ہوئے شواہد کئے گئے طلب
ممبئی: پونے کے چندن نگر علاقے میں پیش آئے ایک عجیب وغریب واقعے نے نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے نظام پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 1999 کی کارگل جنگ میں حصہ لے چکے سابق فوجی حکیم الدین شیخ کے خاندان نے الزام…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
اترپردیش۔ڈیوٹی ڈاکٹرس سوگئے مریض کی موت
نئی دہلی: اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو جونیئر ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ایک شخص کی جان چلی گئی۔ حسن پور کا رہنے والا سنیل کمار عمر 30 سال اتوار کو ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہو گیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
بنگلور سے القاعدہ سے روابط کے الزام میں 30 سالہ خاتون شمع پروین گرفتار
بنگلور: گجرات انسداد دہشت گردی دستہ نے القاعدہ برصغیر سے منسلک دہشت گردی کے ایک آن لائن نیٹ ورک کی مبینہ دہشت گرد شمع پروین کو کرناٹک کے شہر بنگلور سے منگل کے روز گرفتار کر لیا۔ 30 سالہ شمع پروین اس نیٹ ورک کی کلیدی سازشی اور آپریشنز کی…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو کے خلاف نازیبا ریمارک کرنے والے مولانا ساجد رشیدی پر حملہ
سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو کے خلاف نازیبا ریمارک کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے مولانا ساجد رشیدی پر منگل کے روز نوئیڈا میں ایک ٹی وی نیوز چینل کے دفتر میں سماج وادی پارٹی کے چند کارکنوں نے طمانچہ رسید کرنے کے بعد حملہ کر…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، 18 کنور یاتری ہلاک
جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، 18 کنوریہ یاتری ہلاک جھارکھنڈ کے دیوگھر ضلع میں منگل کی صبح 4:30 بجے ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں کنوریہ یاتریوں کو لے جا رہی بس گیس سلنڈر لے جانے والی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثہ جامونیا جنگل کے قریب موہن…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
ہندوستانی نرس نمیشا پریا کی پھانسی کی سزا منسوخ – مفتی ابوبکر کی کامیاب ثالثی پر یمن کی حکومت کا فیصلہ !
کیرالا کی نرس نمیشا پریا کو بڑی راحت ملی ہے، یمن کی حکومت نے ان کی سزائے موت کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کی اطلاع بھارت کے عظیم مفتی اور سنی اسکالر کانتاپورم اے پی ابوبکر مسلیار کے دفتر نے دی۔ دفتر کے مطابق یمن…
مزید پڑھیں »