نیشنل
- اگست- 2025 -24 اگست
جموں و کشمیر میں شدید بارش پل منہدم ہوگیا
نئی دہلی: جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب کی وجہ سے کٹھوعہ ضلع میں جموں پٹھان کوٹ ہائی وے کے قریب واقع سحر کھڈ ندی کے طغیانی کے باعث مرکزی پل گر گیا ہے۔ کچھ اور جگہوں…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
مہاراشٹر حکومت کا بڑا اعلان، الیکٹرک گاڑیوں کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ
مہاراشٹر حکومت کا بڑا اعلان، برقی گاڑیوں کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ممبئی، 22 اگست (اردولیکس ڈیسک) : مہاراشٹر حکومت نے ریاست بھر کے گاڑی چلانے والوں کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائیک نے اعلان کیا کہ اب ریاست کی اہم شاہراہوں اور ایکسپریس ویز…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
فلم اداکار رضا مراد کے انتقال کی افواہ سوشل میڈیا پر پھیلادی گئی
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار رضا مرادنے جمعہ کے روز ممبئی کے امبولی پولیس اسٹیشن میں ایک سرکار شکایت درج کروائی جس میں الزام لگایا گیا کہ سوشل میڈیا پر ان کی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی ہے جس کے باعث وہ بار بار وضاحت دیتے دیتے ’’تھک‘‘…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
سی پی آئی کے سینر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ سدھاکر ریڈی کا انتقال
سی پی آئی کے سینئر لیڈر اور سابق ایم پی سورورم سدھاکر ریڈی (83) کا انتقال ہوگیا۔ وہ حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں زیرِ علاج تھے جہاں جمعہ کی رات انہوں نے آخری سانس لی۔ سدھاکر ریڈی 25 مارچ 1942 کو ضلع محبوب نگر کے کونڈراوپلی گاؤں میں پیدا…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
’ورزش کرو… بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی جیسی دبلی پتلی بنو‘۔ شوہر کے عجیب و غریب مطالبہ پر پریشان بیوی پولیس سے رجوع
نئی دہلی: ایک خاتون نے پولیس میں شکایت درج کرواتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اس کا شوہر اس پر ظلم کر رہا ہے اور اسے مجبور کر رہا ہے کہ وہ روزانہ تین گھنٹے ورزش کرے تاکہ وہ بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی جیسی دبلی پتلی نظر آئے۔ …
مزید پڑھیں » - 22 اگست
نیند میں پیشاب کرنے معصوم طلباء کو چرکے دئیے گئے
نئی دہلی: حالت نیند میں پیشاب کر دینا چند طلبہ کے لیے خطرناک ثابت ہوا۔ سزا دینے کے بہانے ہاسٹل کے وارڈن نے انہیں گرم لوہے کی راڈ سے چرکے دئیے۔ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک طالب علم نے ہاسٹل سے بھاگ کر والدین کو…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
قتل کے بعد خاتون کی نعش کے 7 ٹکڑے کرکے پانی میں پھینک دئیے گئے۔ اترپردیش میں دل دہلا دینے والی واردات
نئی دہلی: شادی کا مطالبہ کرنے والی ایک خاتون کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرکے اس کی نعش کے سات ٹکڑے کرکے کنویں میں پھینک دینے کا لرزہ خیز واقعہ اترپردیش میں پیش آیا۔ ریاست کے جھانسی ضلع کے کشو ر پورہ گاؤں کے ایک کنویں میں حالیہ دنوں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
پارلیمنٹ کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار
نئی دہلی: پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی میں سنجیدہ رخنہ ڈالنے کی کوشش اُس وقت ناکام بنادی گئی جب ایک شخص دیوار پھلانگ کر احاطے میں داخل ہونا چاہتا تھا۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح 6 بجے پیش آیا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو موقع پر…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بچے اور شوہر کی خاطر خواتین مگر مچھوں سے لڑ پڑیں
File photo نئی دہلی: علاحدہ واقعات میں شوہر اور بچہ کو بچانے کے لیے جان کی پرواہ کیے بغیر دو خواتین مگر مچھوں سے لڑ پڑیں۔یہ واقعات اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں پیش آئے۔ پہلا واقعہ خیری گھاٹ کے ڈھاکیا گاؤں میں رونما ہوا۔ گھاگھرا ندی سے جڑی ایک نہر…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
شادی کی تقریب میں 45 سالہ خاتون ڈانس کرتے ہوئے گر کر فوت ہوگئیں
تاملناڈو کی دارالحکومت چینئی میں ایک شادی کی تقریب خوشیوں سے اس وقت ماتم میں بدل گئی جب اسٹیج پر رقص کے دوران ایک خاتون اچانک گر کر فوت ہوگئیں ۔ متوفیہ کی شناخت 45 سالہ جیوا کے طور پر ہوئی ہے، جو کانچی پورم سے اپنے شوہر کے ساتھ…
مزید پڑھیں »