نیشنل
- جون- 2025 -27 جون
کولکتہ کے لا کالج میں 24 سالہ قانون کی طالبہ کی اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ، ملک بھر میں شدید ردعمل
مغربی بنگال کے کولکتہ شہر میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے گزشتہ سال آر جی کر میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آئے عصمت ریزی اور قتل کے واقعے نے ملک بھر میں سنسنی پھیلا دی تھی، اور اب تازہ ترین واقعے میں…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شوہر نے اپنی بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کروادی
حیدرآباد: اترپردیش کے کانپور ضلع میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ رسول آباد کے رہنے والے 40 سالہ یوگیش تیواری نے اپنے 15 سالہ شادی شدہ رشتہ کو اس وقت ختم کر دیا جب اسے معلوم ہوا کہ اس کی 30 سالہ بیوی سونی کے ایک اور شخص سے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
رائچور کی سرزمین پر وقف کے تحفظ کے لئے تاریخ ساز احتجاجی جلسہ
رائچور۔رائچور کی تاریخ میں 24 جون 2025 کا دن ایک ناقابل فراموش اور روشن باب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘ جب ملت اسلامیہ نے غیر معمولی اتحاد‘ نظم و ضبط اور دینی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کے خلاف ایک عظیم الشان اور پرامن…
مزید پڑھیں » - 25 جون
آیمہ موذنین کو اعزازیہ کیلئے دہلی کی بی جے پی حکومت نے رکھی نئی شرط
نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ نے امام صاحبان اور موذن صاحبان کو اعزازیہ پیش کرنے کیلئے ایک نئی شرط رکھی ہے۔اب دہلی کے تمام مساجد کے اماموں اور مؤذنوں کو ہر ماہ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینا لازمی ہوگا۔ وقف بورڈ کے نئے حکم کے مطابق انہیں ہر ماہ…
مزید پڑھیں » - 24 جون
عبید الرحمٰن کی شمولیت سے جن سوراج تحریک کو ملی نئی جان
پٹنہ ۔ نمائندہ اردو لیکس بہار کی سیاسی ماحول میں نئی تازگی اور ولولہ محسوس کیا جا رہا ہے، جہاں جن سوراج تحریک صرف نعروں کی حد کو عبور کر کے ایک عوامی حقیقی تحریک کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ آج جہان آباد میں تنظیم کی توسیعی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
یکم جولائی سے ٹرین ٹکٹوں کی قیمتوں میں معمولی اضافہ، آدھار تصدیق پر تتکال ٹکٹ بکنگ کی سہولت
نئی دہلی _ 24 جون ( اردو لیکس) ریلوے محکمے کے معتبر ذرائع کے مطابق ٹرین ٹکٹوں کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہونے والا ہے، جو کہ یکم جولائی 2025 سے نافذ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نان اے سی میل / ایکسپریس ٹرین کے ٹکٹ کی قیمت…
مزید پڑھیں » - 23 جون
گائے کی غیر قانونی منتقلی کا الزام 2 نوجوانوں کا آدھا سر منڈھوا کر نالی کا پانی پینے پر کیا گیا مجبور
نئی دہلی: ریاست اڑیسہ کے ضلع گنجام میں انسانیت سوز واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دلت طبقے سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر گائے اور بچھڑوں کی غیر قانونی منتقلی کا الزام لگاتے ہوئے انہیں بے رحمی سے مارا پیٹا گیا، آدھا سر منڈھوا کر زبردستی نالی…
مزید پڑھیں » - 23 جون
علاج کے لئے رقم نہ ہونے پر ہاسپٹل میں ہی 5 سالہ بچی کی موت – باپ ہاتھ جوڑ کر تڑپتا رہا ؛ لیکن ڈاکٹروں کو کوئی رحم نہیں آیا
حیدرآباد _ 23 جون ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے ہاپوڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 20 ہزار روپے نہ ہونے کی وجہ سے ایک مزدور کی پانچ سالہ بیٹی کو جان گنوانی پڑی۔ بہار کے جگت پور سے تعلق رکھنے والے مزدور انور اپنی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
عالمی یوم ہوگا کے موقع پر برقعہ پوش خواتین کی شرکت
راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں بین الاقوامی یومِ یوگا کے موقع پر برقعہ پوش مسلم خواتین نے اجتماعی طور پر یوگا میں حصہ لیا۔ یہ پروگرام حسن پورہ علاقے کی اولیاء مسجد کے احاطے میں منعقد کیا گیا، جہاں مسجد کمپاؤنڈ کے ہال میں 50 سے زائد مسلم خواتین…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ایک اور طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے بچ گیا ۔ مے ڈے کال اور فلائٹ کی بہ حفاظت لینڈنگ
نئی دہلی ۔ انڈیگو ایئرلائنز سے تعلق رکھنے والے طیارے کو ایک بڑے حادثے سے بال بال بچا لیا گیا۔’مے ڈے کال‘ کے ذریعے طیارے کو بحفاظت اتارا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گوہاٹی سے چینئی جانے والا انڈیگو کا طیارہ روانہ ہوا تھا۔ متعلقہ ذرائع…
مزید پڑھیں »