نیشنل
- جون- 2025 -24 جون
عبید الرحمٰن کی شمولیت سے جن سوراج تحریک کو ملی نئی جان
پٹنہ ۔ نمائندہ اردو لیکس بہار کی سیاسی ماحول میں نئی تازگی اور ولولہ محسوس کیا جا رہا ہے، جہاں جن سوراج تحریک صرف نعروں کی حد کو عبور کر کے ایک عوامی حقیقی تحریک کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ آج جہان آباد میں تنظیم کی توسیعی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
یکم جولائی سے ٹرین ٹکٹوں کی قیمتوں میں معمولی اضافہ، آدھار تصدیق پر تتکال ٹکٹ بکنگ کی سہولت
نئی دہلی _ 24 جون ( اردو لیکس) ریلوے محکمے کے معتبر ذرائع کے مطابق ٹرین ٹکٹوں کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہونے والا ہے، جو کہ یکم جولائی 2025 سے نافذ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نان اے سی میل / ایکسپریس ٹرین کے ٹکٹ کی قیمت…
مزید پڑھیں » - 23 جون
گائے کی غیر قانونی منتقلی کا الزام 2 نوجوانوں کا آدھا سر منڈھوا کر نالی کا پانی پینے پر کیا گیا مجبور
نئی دہلی: ریاست اڑیسہ کے ضلع گنجام میں انسانیت سوز واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دلت طبقے سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر گائے اور بچھڑوں کی غیر قانونی منتقلی کا الزام لگاتے ہوئے انہیں بے رحمی سے مارا پیٹا گیا، آدھا سر منڈھوا کر زبردستی نالی…
مزید پڑھیں » - 23 جون
علاج کے لئے رقم نہ ہونے پر ہاسپٹل میں ہی 5 سالہ بچی کی موت – باپ ہاتھ جوڑ کر تڑپتا رہا ؛ لیکن ڈاکٹروں کو کوئی رحم نہیں آیا
حیدرآباد _ 23 جون ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے ہاپوڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 20 ہزار روپے نہ ہونے کی وجہ سے ایک مزدور کی پانچ سالہ بیٹی کو جان گنوانی پڑی۔ بہار کے جگت پور سے تعلق رکھنے والے مزدور انور اپنی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
عالمی یوم ہوگا کے موقع پر برقعہ پوش خواتین کی شرکت
راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں بین الاقوامی یومِ یوگا کے موقع پر برقعہ پوش مسلم خواتین نے اجتماعی طور پر یوگا میں حصہ لیا۔ یہ پروگرام حسن پورہ علاقے کی اولیاء مسجد کے احاطے میں منعقد کیا گیا، جہاں مسجد کمپاؤنڈ کے ہال میں 50 سے زائد مسلم خواتین…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ایک اور طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے بچ گیا ۔ مے ڈے کال اور فلائٹ کی بہ حفاظت لینڈنگ
نئی دہلی ۔ انڈیگو ایئرلائنز سے تعلق رکھنے والے طیارے کو ایک بڑے حادثے سے بال بال بچا لیا گیا۔’مے ڈے کال‘ کے ذریعے طیارے کو بحفاظت اتارا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گوہاٹی سے چینئی جانے والا انڈیگو کا طیارہ روانہ ہوا تھا۔ متعلقہ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 20 جون
دو پہیہ کی گاڑیوں کے حادثات میں کمی کے لئے مرکزی حکومت کا اہم فیصلہ – گاڑی میں اے بی ایس لگانے کا منصوبہ
دو پہیہ کی گاڑیوں (ٹو وہیلر) کے حادثات کو کم کرنے کے لئے مرکزی حکومت ایک اہم قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ ملک میں فروخت ہونے والی تمام ٹو وہیلر گاڑیوں میں "اینٹی لاک بریکنگ سسٹم (ABS)” لازمی قرار دینے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ نیا قانون…
مزید پڑھیں » - 19 جون
پنجاب کے وزیر کی خاتون کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر وائرل
نئی دہلی: پنجاب میں عام آدمی پارٹی (AAP) سے تعلق رکھنے والے وزیر رویجوت سنگھ کی ایک خاتون کے ساتھ قریبی لمحات پر مبنی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو جانے کے بعد ریاست میں سیاسی ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ان تصاویر کو شرومنی اکالی دل کے قائد…
مزید پڑھیں » - 19 جون
بیوی عاشق کے ساتھ ہوٹل میں، شوہر کے اچانک پہنچنے پر لگادی چھلانگ
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے باغپت ضلع کے بڈاؤت قصبے میں ایک شادی شدہ خاتون اپنے عاشق کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں موجود تھی کہ اچانک اس کا شوہر وہاں پہنچ گیا۔ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے خاتون نے ہوٹل کی عمارت سے چھلانگ لگا کر فرار…
مزید پڑھیں » - 18 جون
فاسٹیگ صارفین کے لئے بڑی سہولت: خانگی گاڑیوں کے لئے سالانہ پاس اسکیم کا اعلان
نئی دہلی، 18 جون ( اردو لیکس) مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ و قومی شاہراہیں نتن گڈکری نے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے خانگی گاڑیوں کے لیے فاسٹیگ پر مبنی سالانہ پاس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا اطلاق 15 اگست 2025 سے…
مزید پڑھیں »