نیشنل
- جولائی- 2025 -25 جولائی
یو ٹیوب دیکھ کر ڈائیٹ پلان۔ دبلے ہونے کی کوشش میں لڑکے کی موت
نئی دہلی ۔وزن کم کرنے کے لیے غیر صحت بخش غذا کے اصولوں پر عمل کرنے کے نتیجے میں تمل ناڈو کا 17 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ کولاشیل علاقے سے تعلق رکھنے والا شکتیشورَن مشتبہ حالات میں فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
فحش مواد نشر کرنے والے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر پابندی
نئی دہلی ۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بے لگام انداز میں دستیاب قابلِ اعتراض مواد کو روکنے کے لیے مرکزی حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت نے کچھ ایسے میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی ہے جو فحش مواد نشر کر رہے تھے۔ (Govt Bans…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سرکاری اسکول کی عمارت کی چھت گرنے سے 4 طلبہ کی موت – کئی طلبہ زخمی
راجستھان کے ضلع جھالاواڑ میں جمعہ کی صبح ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سرکاری اپر پرائمری اسکول کی عمارت کی چھت اچانک منہدم ہوگئی ۔ اس حادثے میں 4 طلباء موقع پر ہلاک ہوگئے، جب کہ مزید 20 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ سے رہا ہونے والے 11 افراد کو دوبارہ جیل ںھیجنے سے سپریم کورٹ کا انکار
سپریم کورٹ نے جمعرات کو 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے میں بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے پر جزوی طور پر روک لگاتے ہوئے واضح کیا کہ اس فیصلے کو کسی اور مقدمہ میں نظیر کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ مہارشٹرا حکومت کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
احمد آباد ایر انڈیا حادثہ۔ 12 برطانوی شہریوں کو غلط نعشیں دینے کا انکشاف
نئی دہلی: اایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ احمد آباد طیارہ حادثہ میں ہلاک کم از کم 12 افراد کی ایسی نعشیں متاثرہ برطانوی خاندانوں کو سونپ دی گئیں جو کہ ان کے رشتہ داروں کی نہیں تھیں۔ یہ انکشاف لندن میں متاثرہ خاندان کی قانونی پیروی کرنے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
القاعدہ کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں 4 نوجوان گرفتار – گجرات پولیس کی کارروائی
گجرات انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے القاعدہ برصغیر سے وابستہ چار مشتبہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں سے دو کا تعلق گجرات سے ہے جبکہ ایک ایک دہلی اور نوئیڈا سے تعلق رکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ چاروں افراد القاعدہ کے دہشت گرد ماڈیول سے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
اتنی جلدی کیا ہے ؟ 8 افراد تو پہلے ہی رہا ہوچکے ہیں – حکومت مہارشٹرا کی اپیل پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ریمارک
مہاراشٹرا حکومت نے 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے کیس میں تمام ملزمین کو بری کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ رجسٹری نے ایک تکنیکی خامی کی نشاندہی کی ہے، جو ہائی کورٹ کے فیصلے میں ہندی میں دیے گئے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
بارہ مسلم نوجوانوں کو بری کردینے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف حکومت مہارشٹرا سپریم کورٹ سے رجوع
2006 ممبئی ٹرین دھماکہ کیس: سپریم کورٹ 25 جولائی کو مہاراشٹرا حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا سپریم کورٹ نے منگل کے روز مہاراشٹرا حکومت کی طرف سے داخل کردہ اسپیشل لیو پٹیشن (خصوصی اجازت کی درخواست) پر 25 جولائی کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
اسکول میں پڑھانے کے بجائے لیڈی ٹیچر….
لکھنو۔ ایک لیڈی ٹیچر کا ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں وہ بالی ووڈ گانے سنتے ہوئے کلاس روم میں ہی تیل سے سر کی مالش کرواتی ہوئی نظر آئیں۔ یہ واقعہ اتر پردیش میں پیش آیا جس پر محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
دہلی میں زلزلہ
نئی دہلی ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صبح 6 بجے ہریانہ کے فرید آباد میں 3.2 شدت کا زلزلہ آیا، جس کا اثر دہلی تک محسوس ہوا۔ فوری طور پر کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع…
مزید پڑھیں »