نیشنل
- جولائی- 2025 -21 جولائی
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھر نے پیر کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو پیش کردہ اپنے استعفیٰ میں کہا کہ وہ صحت کی دیکھ بھال کو ترجیح دیتے ہوئے اور طبی مشورے کے مطابق فوری طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ایئر انڈیا کے طیارے کو ممبئی میں حادثہ سے بال بال بچایا گیا
ایئر انڈیا کے طیارے کو ممبئی میں حادثہ سے بال بال بچایا گیا 21 جولائی کو کوچین سے ممبئی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز A12744 رن وے پر اترتے وقت پھسل گئی۔ ممبئی میں شدید بارش کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران طیارہ قابو سے باہر ہوکر رن وے سے…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی قانونی پیروی کا نتیجہ، ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کا مولانا حلیم اللہ قاسمی نے خیر مقدم کیا
7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ مقدمہ کا تاریخی فیصلہ ہائیکورٹ نے پانچ ملزمین اور سات ملزمین کی عمر قید کی سزا ختم کی جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی قانونی پیروی کا نتیجہ، فیصلہ کا مولانا حلیم اللہ قاسمی نے خیر مقدم کیا ممبئی21/ جولائی 7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکے…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ممبئی ٹرین دھماکے کے کیس میں بے قصور مسلم نوجوانوں کو ملزمین بنانے والے پولیس عہدیداروں کے خلاف کیا حکومت کارروائی کرے گی ؟ بیرسٹر اویسی کا سوال
بمبئی ہائی کورٹ نے 2006 کے ممبئی لوکل ٹرین دھماکوں کے معاملے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے دہشت گردی کے الزام میں قید تمام 12 مسلم ملزمین کو بری کر دیا۔ ان میں پانچ افراد کو سزائے موت سنائی گئی تھی، جبکہ سات کو عمر قید کی سزا ملی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
2006 ممبئی ٹرین بم دھماکے: 12 مسلم ملزمین ناکافی شواہد پر بری، 18 سال بعد انصاف ملا
ممبئی ۔ بامبے ہائی کورٹ نے 2006 کے ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے میں گرفتار تمام 12 مسلم ملزمین کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر باعزت بری کر دیا۔ ان میں سے پانچ کو سزائے موت اور سات کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ عدالت…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ممبئی ٹرین دھماکے کے الزام میں 18 سال سے جیل میں قید 12 مسلم نوجوان بے قصور ثابت – ہائی کورٹ نے تمام کو بری کردیا
7/11 ممبئی ٹرین دھماکے: تمام 12 ملزمان بری، بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ بمبئی ہائی کورٹ نے 2006 کے ممبئی لوکل ٹرین دھماکوں کے معاملے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے دہشت گردی کے الزام میں قید تمام 12 مسلم ملزمین کو بری کر دیا۔ ان میں 5 افراد…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
مہاراشٹرا اسمبلی میں وزیر کے رمی کھیلنے کا ویڈیو وائرل
مہاراشٹرا اسمبلی میں وزیر کے رمی کھیلنے کا ویڈیو وائرل، روہت پوار کا شدید تنقید نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کے رکن اسمبلی روہت پوار نے اتوار کو ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹرا کے وزیر زراعت مانک راؤ…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
فلم ” ڈان ” کے ڈائرکٹر چل بسے
ممبئی: سال 1978 کی مشہور فلم ‘ڈان’ کے ہدایت کار چندرہ بروٹ اتوار کے روز 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی اہلیہ دیپا بروٹ نے ان کے انتقال کی تصدیق ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے کی اور بتایا کہ "وہ گزشتہ سات…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
دوسہ کا ٹکڑا گلے میں پھنس گیا معصوم بچہ کی موت
حیدرآباد ۔ دوسہ کا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی وجہ سے ایک بچہ دم گھٹ کر ہلاک ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع ہیڈ کوارٹر میں پیش آیا۔ اننت پور شہر کے تاپووَن علاقے میں رہنے والے ابھیشیک اور انجنمّاں کا دو سالہ…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
امریکی یونیورسٹیوں میں ہندوستانی طلبہ کی داخلے میں 70 فیصد کمی – ویزا مسائل اور غیر یقینی صورتحال تشویش کا سبب
امریکی یونیورسٹیوں میں ہندوستانی طلبہ کی داخلے میں 70 فیصد کمی – ویزا مسائل اور غیر یقینی صورتحال تشویش کا سبب حیدرآباد: امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے بھارتی طلبہ کی تعداد میں غیرمعمولی کمی درج کی گئی ہے۔ حیدرآباد میں واقع مختلف تعلیمی مشاورتی اداروں (اوورسیز کنسلٹنسیز) کے…
مزید پڑھیں »