نیشنل
- فروری- 2025 -1 فروری
12 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر نہیں لگے گا ٹیکس
نئی دہلی: مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے آج اپنے عام بجٹ میں انکم ٹیکس سے متعلق ایک اہم اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی شخص کی سالانہ کمائی 12 لاکھ روپے تک ہے، تو اسے انکم ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔ یہ چھوٹ نئے ٹیکس رجیم…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
زمین کی گردش کا ویڈیو ریکارڈ – ہندوستانی سائنسداں کا کارنامہ
ہندوستانی خلائی سائنس دان دورجے انگچک نے لداخ میں زمین کی گردش کا شاندار ویڈیو ریکارڈ کیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ وہ ہانلے میں واقع انڈین ایسٹرانومیکل آبزرویٹری میں بطور انجینئر انچارج کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے 24 گھنٹوں تک ٹائم لیپس تکنیک کا…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -31 جنوری
خواتین اسکارٹ سرویس کے نام پر ڈیٹنگ ایپ پر دھوکہ،ملزم گرفتار۔ حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد۔ حیدرآباد سائبر کرائم سی آئی ڈی تلنگانہ نے ایک انتہائی شاطر مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جو خواتین کی اسکارٹ سرویس فراہم کرنے کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا، ملزم کی شناخت 25 سالہ نریش کے طور پر کی گئی ہے جو راجستھان کا…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
ریاست بہار میں یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے بی جے کا مطالبہ۔ جے ڈی یو کی مخالفت
نئی دہلی: بی جے پی اتراکھنڈ کی طرح بہار میں بھی یکساں سِول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ حالانکہ جے ڈی یو نے بی جے پی کے اس مطالبہ کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ بہار میں یو سی سی نافذ نہیں…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
بہار میں کانگریس کے ایم پی منوج کمار پر گاؤں والوں کا حملہ
بہار کے کیمور ضلع میں کانگریس رکن پارلیمنٹ منوج کمار پر گاؤں والوں نے مبینہ طور پر حملہ کر دیا، جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ان کے سر پر چوٹیں آئیں اور انہیں فوراً ہاسپٹل لے جایا گیا۔ منوج کمار، جو سسرام کی درج فہرست…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
جنسی استحصال کا الزام۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ کو پریس کانفرنس کے درمیان گرفتار کرلیا گیا
لکھنؤ: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راکیش راٹھوڑ کو اترپردیش پولیس نے گرفتار کیا۔جمعرات کو پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جو سیتا پور کے رکن پارلیمنٹ ہیں اور انھیں عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ انہیں سیتا پور میں ان کی رہائش گاہ پر اس…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
مہا کمبھ میلہ میں پھر لگی آگ
نئی دہلی: مہا کمبھ میلہ میں ایک بار پھر بس وقت افراتفری مچ گئی جب ٹینٹس میں آگ بھڑک اٹھی۔ پریاگ سیکٹر-22 کے چتناگ گھاٹ میں حادثاتی طور پر آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں تقریباً 15 خیمہ جل گئے تاہم فائر فائٹرس نے فوری طور پر موقع…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ڈاکٹر دیکھ رہا تھا فون پر ریلز۔ ہارٹ اٹیک سے متاثرہ خاتون مریضہ کی ہوئی موت۔ اترپردیش میں غیر انسانی واقعہ
نئی دہلی ۔ اتر پردیش کے ضلع مین پوری میں ایک ڈاکٹر کی مبینہ لاپرواہی کی وجہ سے ایک خاتون کی موت واقع ہو گئی۔ الزام عائد کیا گیا ہے کہ خاتون کو دل کا دورہ (ہارٹ اٹیک) پڑنے پر ارکان خاندان نے فوراً ہاسپٹل منتقل کیا لیکن ڈاکٹر نے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کمبھ میلہ بھگدڑ واقعہ۔ 30 ہلاک درجنوں زخمی
نئی دہلی: مہاکمبھ میلہ میں منگل کی رات پنیہ اشنان کے لیے بڑی تعداد میں عقیدتمند پہنچے تھے اور تبھی بھگدڑ مچ گئی۔ اس بھگدڑ میں اب تک 30 لوگوں کی ہلاکت کی تصدیق اترپردیش انتظامیہ نے کر دی ہے۔ ساتھ ہی تقریباً 5 درجن افراد کے زخمی ہونے کی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کتنی مسلم خواتین کو تین طلاق دی گئی۔ سپریم کورٹ کا مرکز سے سوال
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے مسلم خواتین کے جانب سے گزشتہ 6 سال میں تین طلاق کے خلاف درج کروائے گئے مجرمانہ معاملوں کی تفصیل طلب کی ہے۔ سپریم کورٹ نے سوال کیا ہے کہ 2019 میں پاس ’مسلم خواتین (تحفظ شادی حقوق) ایکٹ‘ کی خلاف ورزی…
مزید پڑھیں »