نیشنل
- جنوری- 2025 -29 جنوری
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود وقف ترمیمی بل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں منظور
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود وقف ترمیمی بل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں منظور نئی دہلی: وقف ترمیمی بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی اہم میٹنگ کا اختتام ہوا جس میں بل کو 11 کے مقابلے 14 ووٹوں سے منظوری دی گئی۔ اس اجلاس میں ترامیم کی تجاویز طلب کی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
آندھراپردیش میں بھی ایم ایل سی انتخابات کیلئے نوٹفکیشن جاری
حیدرآباد ۔ تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں قانون ساز کونسل کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں تین مختلف نشستوں کیلئے انتخابات ہوں گے۔ اس سلسلے میں مرکزی الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کیا ہے۔ 3 فروری کو نوٹیفکیشن…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کمبھ میلہ میں بھگدڑ 20 ہلاک! درجنوں زخمی
نئی دہلی۔ "مہا کمبھ میلہ” میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ "ماونی اماوسیا” کے موقع پر زبردست ہجوم کے دوران دھکم پیل ہوئی جس میں کم از کم 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ اس واقعے میں 100 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ فوراً…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
وقف ترمیمی بل پر جے پی سی نےجمہوری اقدار اور حدود سے تجاوز کیا ہے۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مسلم تنظیمیں اس کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گی
File photo نئی دہلی، 28 جنوری/آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مسلمانوں کی تمام دینی و ملی جماعتوں نےاتراکھنڈ میں یونیفارم سول کے نفاذ کوانتہائی افسوسناک اور ملک کے لئے بد بختانہ قرار دیا ہے۔ مسلم قائدین نے کہا کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ تمام جمہوری و اخلاقی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
71 سال کی دلہن اور 65 سالکا دولہا۔ اولڈ ایج ہوم میں لو میاریج
71 سال کی دلہن اور 65 سالکا دولہا۔ اولڈ ایج ہوم میں لو میاریج نئی دہلی: فلمی کہانیوں میں اکثر دکھایا جاتا ہےکہ پیار کی کوئی عمر نہیں ہوتی یہ کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے چاہے بچپن ہو جوانی ہو یا پھر بڑھاپا۔ ایسا ہی ایک واقعہ حقیقت…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
اترپردیش۔نروان مہوتسو کے دوران اسٹیج گر پڑا 5 بھکت ہلاک 40 زخمی
ئی دہلی: اتر پردیش کے باغپت میں نروان مہوتسو کے دوران اسٹیج کے گرنے سے بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 40 سے زائد بھکت زخمی ہو گئے ہیں جبکہ 5 کی موت کی اطلاعات ہیں تاہم انتظامیہ نے فوری اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔ زخمیوں کو…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
پولیس حراست میں مشتبہ ملزم کی موت – انسپکٹر جنرل ظہور زیدی سمیت 8 پولیس عہدیداروں کو عمر قید کی سزا
ہماچل پردیش میں 2017 میں پیش آئے کمسن لڑکی گڑیا کی عصمت ریزی اور قتل کے کیس میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے مشتبہ ملزم سورج کی موت کے کیس میں انسپکٹر جنرل سمیت 8 پولیس عہدیداروں کو عمر قید سزا سنائی گئی۔ ان میں ہماچل کے آئی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
’یکساں سول کوڈ مسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں‘ مولانا محمود مدنی سخت ناراض
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتراکھنڈ میں نافذ کردہ یونیفارم سول کوڈ کو آئین میں موجود مذہبی آزادی کے خلاف بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ایکٹ مسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ متعلقہ فریق بالخصوص مسلم اقلیت کے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
’یکساں سیول کوڈ کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا: جمعیۃ علماء ہند
اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ نافذ ہو گیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے اس معاملے میں اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کر کے نہ صرف شہریوں کی مذہبی آزادی پر حملہ کیا گیا ہے، بلکہ یہ قانون پوری طرح سے تفریق اور تعصبات…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
مفت اسمارٹ فون کی پیشکشیں سے رہیں ہوشیار ۔ بنگالور کے آئی ٹی ماہر کو فون دے کر قریب تین کروڑ کا دھوکہ
بنگالورو: کرناٹک کے شہر بنگالورو میں ایک 60 سالہ آئی ٹی ماہر کو مفت اسمارٹ فون کا لالچ دے کر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ یہ واقعہ ایک۔ فتہ قبل پیش آیا، ایک دھوکہ باز شخص نے اسے سم کارڈ خریدنے کے بدلے مفت اسمارٹ فون…
مزید پڑھیں »