نیشنل
- جنوری- 2025 -16 جنوری
سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کا ویڈیو جاری
ممبئی پولیس نے اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کی تصویر جاری کردی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیف علی خان جمعرات کی رات تقریباً 2:30 بجے سیف کے باندرہ میں واقع گھر پر پیش آیا۔ جب سیف اور ان کے ارکان خاندان خانہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
نیٹ یو جی امتحان میں بڑی تبدیلی کرنے مرکزی حکومت کا فیصلہ
مرکز نے ملک بھر میں نیٹ یو جی (NEET-UG) امتحانات کے انعقاد کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ اس سال یہ امتحانات پین اور کاغذ (OMR پر مبنی) کے طریقے سے ہی لیے جائیں گے۔یعنی جو پرانے طریقے سے امتحانات ہوتے تھے، اسی طرح ہوں گے، اور یہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
سیف علی خان کے گھر چور ایمرجنسی ایگزٹ سے داخل ہوا
ممبئی:پولیس کے مطابق فلم ادکار سیف علی خان کے گھر میں گزشتہ رات ہونے والی واردات میں چور ایمرجنسی راستہ کی سیڑھیوں سے داخل ہوا۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ چور چوری کی نیت سے ان کے مکان میں داخل ہوا تھا۔ سیف کے خاندان کے ملازمین کی شکایت کی…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
زخمیسیف علی خان کو بیٹے نے آٹو میں کیا ہاسپٹل منتقل
ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے اور اس وقت ان کا ہاسپٹل میں علاج کیا جارہا ہے۔ انگریزی ویب سائٹس پر شائع خبروں کے مطابق سیف کے بڑے بیٹے ابراہیم علی خان نے انہیں ہاسپٹل پہنچایا کیونکہ حملے کے وقت ان کی گاڑی…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری: 8ویں پے کمیشن کی منظوری
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے ایک بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ مرکزی کابینہ نے 8ویں پے کمیشن کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مالی فوائد میں اضافہ کیا جائے گا۔اس فیصلے کا اعلان مرکزی…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
پارکنگ کی جگہ دکھانے پر ہی اب یہاں ملے گی کار خریدنے کی اجازت
مہاراشٹرا حکومت نے ٹریفک کے مسائل کو کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ لیا ہے۔ اب صرف ایسے لوگوں کو ہی کار خریدنے کی اجازت ہوگی جن کے پاس پارکنگ کی جگہ موجود ہو۔ اس بات کا اعلان ریاست کے وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائیک نے کیا۔ وزیر نے کہا…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
آئی پی ایل سیزن کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد ۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اعلان کیا ہے کہ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا سیزن 23 مارچ سے شروع ہوگا اور اس کا فائنل میچ 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔ ممبئی میں بی سی سی آئی کی خصوصی جنرل…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
ممبئی داعش معاملہ – ملزم اللہ رکھا کی ضمانت عرضداشت پر جواب داخل کرنے کے لئے این آئی اے نے وقت طلب کیا
ممنوع تنظیم داعش کے توسط سے ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا مبینہ منصوبہ بنانے کے الزامات کے تحت گرفتار اللہ رکھا ابو بکر منصوری نامی ملزم کی ضمانت عرضداشت پر آج بامبے ہائی کورٹ میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران قومی تفتیشی ایجنسی این آئی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
گجرات اور کرناٹک میں دو کمسن لڑکیوں کی اسکول میں ہارٹ اٹیک سے موت
گجرات کے احمد آباد کے ایک خانگی اسکول میں جمعہ کے روز 8 سالہ لڑکی گارگی راناپارا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔ گارگی صبح 8 بجے اسکول پہنچی تھی، لیکن سیڑھیاں چڑھتے وقت اسے سینے میں اچانک درد ہوا۔ درد کی شدت سے وہ لابی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
حیدرآباد سائبر کرائم پولیس کا سائبر دھوکہ بازوں کے خلاف بڑا آپریشن۔ کئی ریاستوں میں چھاپے 23 گرفتار
حیدرآباد: سائبر فراڈ کے مقدمات میں تشویشناک اضافہ کے پیش نظر حیدرآباد سائبر کرائم پولیس نے ملزمین کے خلاف ملک بھر میں اسپیشل آپریشن انجام دیا۔ پولیس نےاتر پردیش، گجرات، مہاراشٹر، کرناٹک اور آندھرا پردیش سے 23 افراد کو گرفتار کیا جو تلنگانہ میں 30 سائبر جائم میں ملوث بتائے…
مزید پڑھیں »