نیشنل
- جنوری- 2025 -10 جنوری
برقی بل دیکھ کر لگا جھٹکہ،تاجر کو 2 ارب کا برقی بل تھما دیا گیا
نئی دہلی: ایک تاجر کو محکمہ برقی نے دو ارب کا برقی بل تھما دیا اتنی رقم دیکھ کر اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ ہماچل پردیش کے ضلع ہمیرپور میں کنکریٹ کی اینٹیں بنانے والے چھوٹے صنعت کے مالک کو دو ارب سے زائد کا برقی کا…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
سنبھل جامع مسجد کے قریب کے کنویں پر پوجا پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
نئی دہلی ۔ سپریم کورٹ نے سنبھل کے جامع مسجد کے قریب موجود عوامی کنویں پر پوجا کرنے کی اجازت دینے والے مقامی انتظامیہ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ اس کنویں کا مقصد عوام کو پانی فراہم کرنا ہے نہ کہ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
مشہور فلم ادکارہ رشمیکا کو ورزش کے دوران لگی چوٹ
ممبئی: مشہور اداکارہ رشمیکا کے جم میں ورزش کے دوران زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جس دوران انہیں چوٹ لگی۔ ان کے قریبی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ ڈاکٹروں نے انہیں چند دنوں کے آرام کی ہدایت دی ہے۔ تاہم وہ جلد ہی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
مسلم خاندان کے 5 افراد کا بے دردی سے قتل۔ بچوں کی نعشوں کو بستر میں چھپا دیا گیا، مہلوکین میں 3 لڑکیاں بھی شامل
نئی دہلی۔ ریاست اترپردیش کے میرٹھ کے لِسادری گیٹ پولیس اسٹیشن کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔مرنے والوں میں شوہر بیوی اور تین کمسن لڑکیاں شامل ہیں یہ خوفناک واقعہ سہیل گارڈن میں پیش آیا جہاں قتل کے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
ہم جنس پرستوں کی شادیوں کا معاملہ۔ ریویو پٹیشن خارج
سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کی قانونی حیثیت سے متعلق درخواستیں مسترد کردیں نئی دہلی: ہندوستان کے سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی حیثیت دینے کے حوالے سے دائر درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے اس بابت اپنے سابقہ فیصلے کو برقرار رکھا…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
ایچ ایم پی وی وائرس: بچوں اور بزرگوں کے متاثر ہونے کا خدشہ۔ماہرین نےدیا احتیاطی تدابیر کا مشورہ
نئی دہلی: چین سے پھیلنے والا ایچ ایم پی وی (ہیومن میٹا نیو موویروس) وائرس تیزی سے مختلف ممالک تک پہنچ چکا ہے، جس میں ہندوستان، ملیشیا، قزاقستان، برطانیہ، امریکہ، یونان اور سنگاپور شامل ہیں۔ یہ وائرس خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے جس سے ماہرین طب…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
پونے میں دل دہلا دینے والا واقعہ – ساتھ میں کام کرنے والی خاتون کو ایک شخص نے سرعام حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا
مہارشٹرا کے پونے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ملٹی نیشنل بی پی او کمپنی میں کام کرنے والی 28 سالہ خاتون کو اسی کمپنی کے ایک ساتھی نے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ حملہ کے وقت کئی افراد…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
حیدرآباد کے گاندھی ہاسپٹل میں آئیسولیشن سنٹر کا قیام
حیدرآباد ۔ ملک میں HMPV وائرس کی بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر حیدرآباد کے گاندھی ہاسپٹل کے انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ ہاسپٹل کی مرکزی عمارت میں 40 بیڈس پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کیے گئے ہیں جس کی اطلاع گاندھی ہاسپٹل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سنیل کمار…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تروپتی کی مندر کے پاس بھگڈر مچ گئی – 4 بھکتوں کی موت
آندھراپردیش کے تروپتی کی مشہور وینکٹیشورا مندر کے اہم دروازے سے درشن کے لئے جاری کئے جانے والے ٹوکن کی تقسیم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے بڑی تعداد میں بھکتوں کے غیر متوقع طور پر آنے کی وجہ سے شدید بھگدڑ مچ گئی۔…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بھانجی کی لو میریج پر برہم ماموں نے باراتیوں کے کھانے میں زہر ملادیا
کولہاپور: ماما نے بھانجی کی شادی کے ریسپشن میں کھانے میں زہر ملا دیا، مہمانوں نے نہیں کھایا کولہاپور (مہاراشٹر): مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع کے اتھرے گاؤں میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بھانجی کی شادی کے استقبالیہ میں مہمانوں کے لیے تیار…
مزید پڑھیں »