نیشنل
- نومبر- 2024 -20 نومبر
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں بی جے پی اتحاد کو کامیابی ملنے کی پیش قیاسی – مختلف ایگزٹ پول کے نتائج جاری
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے بعد ایگزٹ پولز کے اعداد و شمار بی جے پی کی قیادت میں اتحادی حکومتوں کے امکانات کو ظاہر کرتے ہیں۔ مہاراشٹر میں کل 288 نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے جہاں اکثریت کے لیے 145 نشستیں درکار ہیں، جبکہ جھارکھنڈ میں 81 نشستوں…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
مہارشٹرا اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی پولنگ کا عمل جاری
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں چہارشنبہ کی صبح اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ۔ مہاراشٹر میں 288 اسمبلی حلقوں میں ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہو رہی ہے، جبکہ جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے تحت 38 حلقوں میں پولنگ ہو رہی ہے۔ ان کے علاوہ، دیگر ریاستوں کی کچھ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
اےآر رحمان اور ان کی بیوی نے کیا طلاق کا فیصلہ۔ شادی کے 29 سال بعد ٹوٹ رہا ہے رشتہ
نئی دہلی۔ عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ کے درمیان 29 سالہ ازدواجی رشتہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ ان کے وکیل نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ اس جوڑے نے طلاق کا فیصلہ کیا ہے۔ سائرہ نے اس فیصلے کی وضاحت کرتے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی خواتین کی برقعہ ہٹا کر چکنگ نہیں کی جائے۔الیکشن کمیشن کو سماج وادی پارٹی کا مکتوب
File photo نئی دہلی: مہاراشٹرا، جھارکھنڈ کے علاوہ ملک کی بعض ریاستوں بشمول اترپردیش میں ضمنی انتخابات کیلئے کل پولنگ ہونے والی ہے۔ اس ضمن میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے الیکشن کمیشن کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے، جس میں اس نے بعض خاص امور پر اپنی تشویش…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
آسام کے کریم گنج ضلع کا نام ” شری بھومی” میں تبدیل
آسام حکومت نے کریم گنج ضلع کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے "شری بھومی” قرار دیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان آسام کے چیف منسٹر ڈاکٹر ہیمنت بسوا سرما نے کابینہ کے اجلاس کے بعد کیا۔ یہ اقدام ریاست میں مختلف دیہاتوں کے ناموں میں تبدیلی کی ایک سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
شادی سے چند گھنٹے قبل دل کا دورہ پڑنے سے ہونے والے دلہے کی موت ؛ مہدی کی رسم میں ڈانس کے دوران واقعہ
اتر پردیش کے ہاتھرس کے بھوجپور گاؤں میں 22 سالہ دولہے شیوم کی شادی سے چند گھنٹے قبل ہی اچانک موت ہوگئی۔ یہ واقعہ نہ صرف خاندانوں کے لیے بلکہ پورے گاؤں کے لیے صدمے کا باعث بن گیا۔ شیوم، جو ایک اسکول میں کمپیوٹر کورس پڑھاتا تھا،…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
مہارشٹرا اسمبلی انتخابات کی مہم ختم – چہارشنبہ کو پولنگ _ 4 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں ؛ مجلس کے 16 امیدوار بھی شامل
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی مہم، جسے چھ اہم سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اپنی وقار کی جنگ کے طور پر لیا، پیر کی شام اختتام پذیر ہوئی۔ انتخابی مہم کے آخری دن بارامتی میں شرد پوار اور اجیت پوار کے درمیان سخت مقابلے نے انتخابات کے نتائج کے بارے میں…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد میں جماعت اسلامی کے ارکان کے اجتماع کے اختتام کے موقع پرمختلف امور پر قراردادوں کی منظوری
جماعت اسلامی کے حیدرآباد میں ہوئے کل ہند اجتماع ارکان کے آخری دن اہم ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور کی گئی، اجتماع کی کامیاب تکمیل پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی، نائب امرائے جماعت پروفیسر سلیم انجینئر’ ملک معتصم…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
مغربی بنگال کے مرشد آباد میں فرقہ وارانہ تصادم، حالات کشیدہ
کولکتہ _ 18 نومبر ( اردو لیکس ڈیسک)مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع میں اتوار کی رات دو برادریوں کے درمیان تصادم کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ واقعے میں 6 افراد شدید زخمی ہو گئے، جبکہ مشتعل ہجوم نے کئی گھروں کو نقصان پہنچایا اور بعض کو…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
ملک میں ظلم و استحصال کے خاتمے کے عزم کے ساتھ حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کے سہ روزہ کل ہند اجتماع ارکان کا اختتام
عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان جماعت اسلامی ہند کا بروزاتوار وادی ہدی ، حیدرآباد میں اختتام ہوا۔ اس موقع پر امیر جماعت، سید سعادت اللہ حسینی نے ارکان جماعت کو سچائی اور انصاف کے اصولوں پر معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنے…
مزید پڑھیں »