نیشنل
- نومبر- 2024 -23 نومبر
بنگلورو میں آج ہفتہ سے کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کا دو روزہ اجلاس
کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کا دو روزہ اجلاس بنگلورو کے دار العلوم سبیل الرشاد کیمپس میں ہفتہ سے شروع ہو رہا ہے۔ 23 اور 24 نومبر کو منعقد ہونے والے اس اجلاس میں وقف ترمیمی بل 2024 ء کی روشنی میں وقف جائیدادوں کے تحفظ کے تعلق سے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
اڈانی گروپ کو کینیا میں بھی لگا جھٹکہ
نئی دہلی: اڈانی گروپ کے لیے مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ امریکہ میں کمپنی کے کئی اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات کے بعد اب کینیا سے بھی ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کینیا کے صدر ولیم روٹو نے جمعرات کے روز…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فیصلہ غیر دستوری، ناقابل قبول آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی، 21؍ نومبر ,( پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فرمان کہ ائمہ مساجد کو جمعہ کے خطبات کی حکومت سے قبل از وقت منظوری اور توثیق لینی ہوگی کو انتہائی غلط، دستور ہند کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
گوتم ادانی کو فوری گرفتار کرنے راہول گاندھی نے کیا مطالبہ
نئی دہلی – امریکی عدالت میں رشوت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج ہونے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) کی چیئرپرسن…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
گوتم ادانی کے خلاف امریکہ میں رشوت ستانی کے الزام میں مقدمہ درج
نئی دہلی – 21 نومبر ( اردو لیکس ڈیسک) بھارتی ارب پتی اور اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں مالیاتی دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ نیویارک کے فیڈرل پراسیکیوٹرز نے الزام لگایا ہے کہ اڈانی گروپ نے بھارتی حکام کو رشوت دینے کے…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں بی جے پی اتحاد کو کامیابی ملنے کی پیش قیاسی – مختلف ایگزٹ پول کے نتائج جاری
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے بعد ایگزٹ پولز کے اعداد و شمار بی جے پی کی قیادت میں اتحادی حکومتوں کے امکانات کو ظاہر کرتے ہیں۔ مہاراشٹر میں کل 288 نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے جہاں اکثریت کے لیے 145 نشستیں درکار ہیں، جبکہ جھارکھنڈ میں 81 نشستوں…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
مہارشٹرا اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی پولنگ کا عمل جاری
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں چہارشنبہ کی صبح اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ۔ مہاراشٹر میں 288 اسمبلی حلقوں میں ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہو رہی ہے، جبکہ جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے تحت 38 حلقوں میں پولنگ ہو رہی ہے۔ ان کے علاوہ، دیگر ریاستوں کی کچھ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
اےآر رحمان اور ان کی بیوی نے کیا طلاق کا فیصلہ۔ شادی کے 29 سال بعد ٹوٹ رہا ہے رشتہ
نئی دہلی۔ عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ کے درمیان 29 سالہ ازدواجی رشتہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ ان کے وکیل نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ اس جوڑے نے طلاق کا فیصلہ کیا ہے۔ سائرہ نے اس فیصلے کی وضاحت کرتے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی خواتین کی برقعہ ہٹا کر چکنگ نہیں کی جائے۔الیکشن کمیشن کو سماج وادی پارٹی کا مکتوب
File photo نئی دہلی: مہاراشٹرا، جھارکھنڈ کے علاوہ ملک کی بعض ریاستوں بشمول اترپردیش میں ضمنی انتخابات کیلئے کل پولنگ ہونے والی ہے۔ اس ضمن میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے الیکشن کمیشن کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے، جس میں اس نے بعض خاص امور پر اپنی تشویش…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
آسام کے کریم گنج ضلع کا نام ” شری بھومی” میں تبدیل
آسام حکومت نے کریم گنج ضلع کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے "شری بھومی” قرار دیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان آسام کے چیف منسٹر ڈاکٹر ہیمنت بسوا سرما نے کابینہ کے اجلاس کے بعد کیا۔ یہ اقدام ریاست میں مختلف دیہاتوں کے ناموں میں تبدیلی کی ایک سلسلہ…
مزید پڑھیں »