نیشنل
- جولائی- 2026 -8 جولائی
موسلا دھار بارش کے دوران پونے میں ہمہ منزلہ عمارت منہدم ، 16 افراد ملبہ کے نیچے دب گئے
ممبئی: مہاراشٹر کے ضلع پونے کے پمپری-چنچواڑ علاقے میں ایک ہمہ منزلہ عمارت منہدم ہو گئی جس کے ملبے تلے کم از کم 16 افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ اطلاع مقامی حکام نے دی ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ، پولیس…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
سموسہ کیلئے لوکو پائلٹ نے ٹرین ہی روک دی
نئی دہلی: سموسوں کے لیے ایک لوکو پائلٹ نے ٹرین روک کر قریبی دکان کا رخ کیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اندور کے رنگواسا علاقے میں لوکو پائلٹ…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
گرل فرینڈ کرائے پر؟ بیہودہ کلچر عروج پر۔ ایک لڑکی نے تو ریٹ کارڈ ہی سوشل میڈیا پر شئیر کردیا
نئی دہلی: ایسا محسوس ہوتا ے کہ موجودہ دور کی جین زی نوجوان نسل اس کے لیے نئے نئے راستے بنا رہی ہے اور سب کو حیران کر رہی ہے۔ حال ہی میں ایک لڑکی کی جانب سے کی گئی پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس میں…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
ممبئی میں انتہائی شدید بارش کی پیش قیاسی۔ دہلی کیلئے بھی ریڈ الرٹ
ممبئی: ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں شدید بارش نے صورتحال کو متاثر کیا ہے۔ شہر کو پینے کا پانی فراہم کرنے والی سات جھیلوں میں بڑی مقدار میں سیلابی پانی داخل ہو رہا ہے۔ ان میں سب سے چھوٹی جھیلیں، تُلسی اور وہار منگل کی رات…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
مسلم پرسنل لا بھی چائلڈ میرج قانون سے بالاتر نہیں : الہ آباد ہائی کورٹ
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ میں کہا ہے کہ مسلم پرسنل لا سمیت کوئی بھی ذاتی قانون بچوں کی شادی پر پابندی کے قانون اور پوکسو ایکٹ پر فوقیت حاصل نہیں کر سکتا۔ عدالت نے واضح کیا کہ بلوغت کی عمر میں نکاح کی اجازت…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
کیرالا کے وائناڈ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد ہلاک، 30 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
کیرالہ کے ضلع وائناڈ میں شدید بارش کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ تقریباً 30 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ حادثہ منگل کی صبح انکم پوئیل-کلاڈی سرنگ کی تعمیراتی سائٹ کے قریب…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ممبئی میں بارش کا قہر۔ عام زندگی درہم برہم،کئی افراد بے گھر
ممبئی: ممبئی سمیت ریاست مہاراشٹرا کے دیگر علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید بارش کا قہر جاری ہے کئی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کا آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ شدید بارش کے سبب…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ابوظہبی :ہندوستانی خاتون نے مارا 64.9 کروڑ کا جیک پاٹ
نئی دہلی: ابوظہبی کے مشہور بگ ٹکٹ ڈرا میں ایک ہندوستای خاتون نے جیک پاٹ جیت کر 25 ملین درہم (تقریباً 64.9 کروڑ بھارتی روپے) اپنے نام کر لیے۔دہلی سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ کنیکا اروڑا نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہر ماہ منعقد ہونے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
احمد آباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکہ کیس: گجرات ہائی کورٹ نے 38 کی سزائے موت اور 11 کی عمر قید کی سزا رکھی برقرار
نئی دہلی: احمد آباد میں 2008 کے سیریل بم دھماکوں کے مقدمے میں گجرات ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے 38 مجرموں کی سزائے موت اور 11 مجرموں کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔ عدالت نے اس طرح خصوصی عدالت (اسپیشل کورٹ) کے فیصلے کی توثیق…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
غریبوں اور اقلیتی برادری کے ووٹنگ کے حق کو متاثر کرنے کی سازش: چیف منسٹر کرناٹک
بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ غریبوں اور اقلیتی برادری کے ووٹنگ کے حق کو متاثر کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی دوسری ریاست نے الیکشن کمیشن کے ساتھ اتنا تعاون نہیں کیا جتنا…
مزید پڑھیں »