نیشنل
- جولائی- 2026 -10 جولائی
بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل
ممبئی:بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار راج پال یادو کو چیک باؤنس کے معاملے میں ایک بار پھر جیل جانا ہوگا۔ دہلی ہائی کورٹ نے انہیں 3 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ عدالت نے ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ جمعہ کو دہلی…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
اب آسام میں ایک سے زیادہ شادی کرنے والے ملازمین کو ملازمت سے نکال دینے کا قانون
آسام میں تعددِ ازدواج پر مزید سختی، ایک سے زیادہ شادیاں کرنے والوں کو سرکاری ملازمت اور فلاحی اسکیموں سے محروم کرنے کی تجویز آسام حکومت نے کثرت ازدواج (ایک سے زیادہ شادیاں) کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی بجٹ میں تجویز…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
ہندوستان کی اس ریاست میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو حکومت دے گی سونے کی انگوٹھی
نئی دہلی: تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ اور ٹی وی کے سربراہ وجے نے کرور میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اہم بیانات دیے۔ کرور میں ماضی میں پیش آنے والے ہولناک بھگدڑ حادثے کے بعد ان کا یہ پہلا دورہ تھا جس کی وجہ سے اس جلسے کو…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
مہاراشٹرا میں بھی یکساں سیول کوڈ کیلئے تیاریاں
ممبئی:مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی سمت اقدام لیتے ہوئے اس کا مسودہ تیار کرنے اور مختلف قانونی، سماجی اور انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے 7 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے اس اقدام پر جہاں…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
ہندوستان میں عصری سٹیلائیٹ فون لانچ۔ موبائل نیٹ ورک کے بغیر بھی کرے گا کام
نئی دہلی: سرکاری ٹیلی کام کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ بی ایس این ایل نے ایک نیا سیٹلائٹ فون لانچ کیا ہے جو ایسے علاقوں میں بھی کام کرے گا جہاں موبائل نیٹ ورک دستیاب نہیں ہوتا۔ اس فون کی قیمت اور خصوصیات کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
مہاراشٹر کے ہنگولی، ناندیڑ اور پربھنی میں زلزلوں کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی میں جمعرات کی علی الصبح یکے بعد دیگرے ہلکے شدت کے چار زلزلے محسوس کیے گئے جن میں سب سے شدید زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں چار مرتبہ زمین لرزنے سے علاقے میں خوف…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
سموسہ کیلئے لوکو پائلٹ کے ٹرین روک دینے کے واقعہ پر ریلوے کی وضاحت
نئی دہلی : ریلوے حکام نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو اور اس سے متعلق کیے گئے دعوے کو مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق متعلقہ مال بردار ٹرین پہلے ہی ریلوے یارڈ میں طے شدہ انجینئرنگ کام…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
یہ 7 غلطیاں کیں تو 2 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑے گا… ریلوے نے قواعد سخت کر دیے
نئی دہلی: ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے انڈین ریلوے نے اپنے قوانین مزید سخت کر دیے ہیں۔ مسافروں کی حفاظت، نظم و ضبط اور ریلوے املاک کے تحفظ کے پیش نظر متعدد خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ بغیر ٹکٹ سفر کرنے، خواتین…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
مہاراشٹر میں سیلاب کا انوکھا منظر، 3 ہزار گیس سلنڈر پانی میں بہہ گئے – عوام نے کئی سلنڈر لوٹ لئے
مہاراشٹر میں مسلسل موسلا دھار بارش نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔ رائے گڑھ ضلع میں واقع ایچ پی سی ایل پاتال گنگا ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ سیلابی پانی کی زد میں آ گیا۔ پلانٹ کی حفاظتی دیوار گرنے سے دریا کا پانی اندر داخل ہوگیا، جس…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
داعش اور القاعدہ کے نظریات پھیلانے کے الزام میں این آئی اے کی تلنگانہ سمیت 10 ریاستوں میں کارروائی، 20 مقامات پر دھاوے
داعش اور القاعدہ کے نظریات پھیلانے کے الزام میں این آئی اے کی ملک گیر کارروائی، 20 مقامات پر چھاپے نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے چہارشنبہ کے روز ملک بھر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 20 مقامات پر دھاوے کئے ۔ یہ کارروائی…
مزید پڑھیں »