نیشنل
- جولائی- 2026 -6 جولائی
کرناٹک میں مساجد اور کمیونٹی ہالس میں ایس آئی آر فارم بھرنے کا الزام، بی جے پی اور جے ڈی (ایس) کی الیکشن کمیشن سے شکایت
بنگلورو: کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل (سیکولر) نے پیر کے روز ووٹر لسٹ کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) مہم میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کا کہنا ہے کہ ایس آئی آر کے فارم کمیونٹی ہالوں، مساجد…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
ڈانس کرنا چاہتی تھی دلہن، دلہے نے روک کر سب کے سامنے ڈانٹ دیا پھر ٹوٹ گئی شادی
Imagination photo حیدرآباد : شادی کی تقریب شروع ہونے میں صرف کچھ ہی دیر باقی تھی لیکن ایک معمولی تنازع نے دونوں خاندانوں کو الگ کر دیا۔ بارات کے دوران جب دلہن نے رقص کرنے کی خواہش ظاہر کی تو دلہے نے اسے روک دیا اور سب کے سامنے …
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
ممبئی میں بارش کا قہر جاری ، ہلاکتیں 13 تک پہنچ گئیں، عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک
ممبئی: ممبئی میں موسلا دھار بارش کا قہر جاری ہے، جس کے باعث معمولِ زندگی بری طرح مفلوج ہو گئی ہے۔ مختلف بارش سے متعلق حادثات میں اب تک 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اتوار کی رات مانکھرد علاقے میں ایک تین منزلہ رہائشی چال منہدم ہونے سے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
” کانگریس میں اقلیتوں کی کوئی عزت نہیں ہے”؛ پارٹی پروگرام میں حق بولنے پر گوا کانگریس اقلیتی چیرمین وسیم خان عہدے سے معطل
پاناجی: گوا پردیش کانگریس کمیٹی میں اقلیتی طبقے کی نمائندگی کے معاملے پر پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ پارٹی کی قیادت پر اقلیتوں سے امتیازی سلوک کا الزام لگانے والے اقلیتی شعبہ کے صدر وسیم خان کے خلاف آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے سخت کارروائی کرتے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
ایس آئی آر: اڈیشہ میں تقریباً 20 لاکھ اور منی پور 1.58 لاکھ ووٹرس کے نام حذف
نئی دہلی: اڈیشہ اور منی پور میں ووٹر لسٹ پر خصوصی نظر ثانی یعنی ایس آئی آر کے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اڈیشہ میں تقریباً 20 لاکھ ووٹرس کا نام حذف ہونے اور منی پور میں تقریباً 1.58 لاکھ ووٹرس کا نام کاٹے جانے …
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل، حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن
مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل، حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن بھوپال : مدھیہ پردیش حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کی ازسرِ نو تشکیل کی ہے۔ اس کے تحت پہلی مرتبہ وقف بورڈ میں غیر مسلم، یعنی ہندو اراکین کو بھی شامل کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
ممبئی میں موسلا دھار بارش نشیبی علاقے زیر آب، ریڈ الرٹ جاری۔ مکیش امبانی کا قافلہ حادثہ میں محفوظ
ممبئی: مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں شدید موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے متعدد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جبکہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا ہے اور آمدورفت تقریباً معطل ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممبئی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
چہرہ پر مودی کا ماسک لگا کر چوری
نئی دہلی: راجستھان کے ضلع بھیلواڑہ میں ایک شخص نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے چہرے والا ماسک پہن رکھا تھا اور مبینہ طور پر ایک موبائل فون کی دکان میں چوری کی کوشش کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا۔ یہ چند دن قبل پیش…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
عامر خان اور گوری شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ پہلی بار نظر آیا گوری کا بیٹا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان اور گوری اسپرَٹ نے آج ممبئی کے باندرہ میں اداکار کے گھر پر شادی کر لی۔ دونوں ایک دوسرے کو 25 سال سے جانتے ہیں۔عامر خان کے تین بچے ہیں پہلی بیوی رینا دتہ سے دو بچے جنید خان اور ایرا خان جبکہ دوسری…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
آندھرپردیش کے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، 6 لاپتہ، ایک کو بچا لیا گیا – مچھلی کے شکار کے دوران حادثہ
وجئے واڑہ : آندھرا پردیش کے ساحلی علاقے میں خراب موسم کے باعث ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں چھ ماہی گیر لاپتہ ہوگئے، جبکہ ایک ماہی گیر کارے چِنّا کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یکم جولائی کو وشاکھاپٹنم…
مزید پڑھیں »