نیشنل
- جون- 2024 -4 جون
اورنگ آباد سے مجلس کے امیدوار امتیاز جلیل آگے چل رہے ہیں
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) مہاراشٹرا کے اورنگ آباد پارلیمانی حلقہ سے مجلس کے امیدوار امتیاز جلیل 299 ووٹوں کی اکثریت سے آگے چل رہے ہیں ابتدا میں امتیاز جلیل شیو سینا شنڈے پارٹی کے امیدوار آسارام سے 7 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے آگے تھے لیکن تازہ راونڈ…
مزید پڑھیں » - 4 جون
امیتھی سے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی پیچھے
نئی دہلی _ 4 ،جون ( اردولیکس) ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے کئی اہم قائدین بشمول وزیراعظم نریندر مودی پیچھے چلنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اسی دوران اترپردیش امیتھی سے بی جے پی کی لوک سبھا امیدوار اور موجودہ…
مزید پڑھیں » - 4 جون
وارانسی میں وزیراعظم نریندرمودی 6 ہزار ووٹوں سے پیچھے
نئی دہلی _ 4 جون ( اردولیکس) اترپردیش کے وارانسی پارلیمانی حلقہ سے وزیراعظم نریندر مودی پہلے راؤنڈ میں 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے پیچھے ہیں اس حلقہ سے کانگریس امیدوار جائے رائے کو پہلے راؤنڈ میں 11480 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ بی جے پی امیدوار نریندر مودی کو…
مزید پڑھیں » - 4 جون
فیصلہ کی گھڑی۔ بی جے پی کو سبقت
حیدرآباد ۔ عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، ابتدائی رجحان کے مطابق بی جے پی 135 حلقوں میں آگے ہے جبکہ کانگریس کو 113حلقہ میں برتری حاصل ہے 10 حلقوں میں دیگر امیدوار آگے دیکھے جا رہے ہیں۔ ملک میں عام انتخابات 7 مرحلوں…
مزید پڑھیں » - 4 جون
ملک بھر میں عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا آغاز _ تلنگانہ میں 2 لاکھ 18 ہزار پوسٹل بیالٹ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس)۔ عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ صبح 8 بجے سے سب پہلے پوسٹل بیالٹ پیپر کے ذریعہ ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی۔ ملک میں عام انتخابات 7 مرحلوں کے تحت ہوئے جس میں 543 امیدواروں کی قسمت…
مزید پڑھیں » - 3 جون
برقعہ کا غلط استعمال _ ڈرگس کیس میں ملوث تلگو اداکارہ ہیما نے میڈیا سے بچنے پہن لیا برقعہ
بنگلورو _ 3 جون ( اردولیکس ڈیسک) بنگلورو ریو پارٹی میں ڈرگس لینے والی تلگو فلموں کی اداکارہ ہیما نے میڈیا سے بچنے کے لئے برقعہ کا غلط استعمال کیا ہے بنگلور کے الکٹرانک سٹی میں 19 مئی کو بنگلور کی سائبر کرائم پولیس نے ایک فارم فاوس پر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
انتخابی نتائج ایگزٹ پولس کے برعکس ہوں گے۔سونیا گاندھی
نئی دہلی۔ کانگریس قائد سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج ہماری توقع کے مطابق ہوں گے۔ لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کے اختتام کے بعد ایگزٹ پولس جاری کیے گئے جن میں سے اکثریت نے بی جے پی کے اقتدار پر واپسی کی پیش قیاسی کی ہے …
مزید پڑھیں » - 2 جون
لوک سبھا نتائج پر اثر انداز ہونے امیت شاہ کا ضلع کلکٹروں کو فون _ کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کے الزام پر الیکشن کمیشن کی نوٹس
نئی دہلی _ 2 جون ( اردولیکس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کانگریس لیڈر جے رام رمیش سے ان کے ان الزامات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہیں کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ووٹوں کی گنتی سے چند دن قبل 150 ضلع مجسٹریٹس/ کککٹرس کو…
مزید پڑھیں » - 2 جون
بی جے پی ہوگی اقتدار سے محروم۔ ڈی بی لائیو کا سبسے ہٹ کر اگزٹ پول
نئی دہلی۔ لوک سبھا انتخابات سے متعلق ایگزٹ پولس جاری کر دیے گئے ہیں جن میں سے اکثریت نے این ڈی اے کی اقتدار پر واپسی کی پیش قیاسی کی ہے لیکن اس درمیان ایک ایسا ایگزٹ پوری بھی سامنے آیا جو ان تمام سے ہٹ کر ہے۔ڈی بی لائیو…
مزید پڑھیں » - 2 جون
گمراہ کن اور اسلاموفوبک فلم ’’ہمارے بارہ‘‘ پر فوری پابندی لگائی جائے : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی _ 2 جون ( پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ’’ہمارے بارہ‘‘ جیسی فلموں کو انتہائی لغو، لچر، گمراہ کن، فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز ،کذب و افتراء پر مبنی، ملک کی سالمیت اور بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے والی اور اسلاموفوبک مانتا ہے۔ بورڈ حکومت سے…
مزید پڑھیں »