نیشنل
- جون- 2024 -1 جون
عام انتخابات۔ بی جے پی کا 400 پار کا نعرہ نہیں آیا نظر
نئی دہلی۔ لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کے بعد ایگزٹ پولس جاری کر دیے گئے مختلف میڈیا اداروں کی جانب سے عوامی رائے حاصل کرتے ہوئے اس کی بنا پر کسے اقتدار ہوگا اس کی پیشی کی گئی ہے۔ سروے کی اکثریت میں یہ دعوی کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 1 جون
سلمان خانکےقتلکیایک اور سازش ناکام۔حملہ کیلئے عصری ہتھیار کی خریدی کے منصوبہ کا انکشاف
ممبئی۔ ممبئی پولیس نے سپر سٹار سلمان خان کے قتل کی ایک اور سازش کا پردہ فاش کرتے ہوئے ملزمین کی ٹولی کو گرفتار کیا۔ نوی ممبئی کی پانویل پولیس نے چار ملزمین کو گرفتار کیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمین لارنس بشنوئی گینگ سے تعلق رکھتے…
مزید پڑھیں » - 1 جون
ملک کی کئی ریاستوں میں قیامت خیز گرمی _ ایک دن میں 60 افراد کی موت، ناگپور میں 56 ڈگری اور تلنگانہ میں 47 ڈگری پار
حیدرآباد _ یکم جون ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان کی کئی ریاستوں دہلی، اتر پردیش، بہار، راجستھان، پنجاب، ہریانہ ، جھارکھنڈ اور تلنگانہ و آندھراپردیش سمیت کئی ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک آٹومیٹک ویدر اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - مئی- 2024 -31 مئی
10 مرتبہ فیل ہونے کے بعد ایک شخص گیارہویں مرتبہ دسویں کے امتحان میں کامیاب۔ گاؤں والے خوشی سے جھوم اٹھے،کندھوں پر بٹھا کر نکالا جلوس
ممبئی۔ دسویں جماعت میں 10 مرتبہ فیل ہونے کے بعد آخر کار ایک شخص پاس ہو گیا جس پر گاؤں والوں نے اسے پھولوں کا ہار پہنا کر اس کا جلوس نکالا۔ یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا پرلی تعلقہ کا ہے، یہاں سے تعلق رکھنے والے کرشنا نام دیو منڈے…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
اعظم خان کو 10 سالقید کی سزا
نئی دہلی۔ ریاست اتر پردیش رامپور کی ایک عدالت نے سماج وادی پارٹی کے سینئر قائد اعظم خان کو زبردستی مکان خالی کروانے اور دھمکی دینے کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ رامپور کے ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے اعظم خان کو سزا…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
اب گرمی سے ملے گی راحت۔مانسون کیرالہ کے ساحل سے ٹکرا گیا
نئی دہلی۔ جھلسا دینے والی گرمی کے درمیان مانسون کا انتظار کرنے والے عوام کے لیے راحت کی خبر ہے، مانسون نے کیرالہ میں دستک دے دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس مرتبہ مانسون مقررہ وقت سے ایک دن پہلے کیرالہ کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ کیرالہ میں…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
جے این یو کے اسکالر شرجیل امام کو 4 سال بعد ملی ضمانت
نئی دہلی _ 29 مئی ( اردولیکس ڈیسک) دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کو جے این یو کے اسکالر شرجیل امام کو 2020 کے فرقہ وارانہ فسادات کے ایک مقدمے میں ضمانت دے دی جس میں بغاوت اور غیر قانونی سرگرمیوں کے الزامات شامل ہیں۔ یہ ضمانت جسٹس سریش کمار…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
کیا مودی کا بت ٹوٹ رہا ہے ؟
شجیع اللہ فراست سینئر صحافی کیا وزیراعظم نریندر مودی کا چل چلاؤ ہے؟‘ یہ سوال آج کئی ہم وطنوں کے ذہنوں میں گشت کر رہا ہے‘ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ خود بی جے پی کیمپ سے ایسے اشارے ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ زعفرانی کیمپ کو…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
حیدرآباد میں شیر خوار بچوں کو فروخت کرنے والی ٹولی کا پردہ فاش
حیدرآباد۔ حیدرآباد کی رچہ کنڈہ پولیس نے چھوٹے بچوں کو فروخت کرنے والی بین ریاستی ٹولی کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہ کاروائی میر پیٹ پولیس نے انجام دی۔ کمشنر پولیس ترون جوشی نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں میڈی پلی پولیس…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
عبدالمالک کے حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے بیرسٹر اسد الدین اویسی کا مطالبہ
صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مالیگاؤں مجلس کے صدر عبدالمالک پر پیش آئے فائرنگ واقعہ کی مذمت کی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر فائرنگ واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بیرسٹر اویسی نے کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم…
مزید پڑھیں »