نیشنل
- مئی- 2024 -20 مئی
بیجے پی کو 8 ووٹ ڈالنے والا نوجوان گرفتار
نئی دہلی۔ ریاست اتر پردیش میں آٹھ ووٹ ڈالنے کے معاملے میں پولیس نے نوجوان کے خلاف کیس درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ 13 مئی کو ایٹا میں پولنگ ہوئی تھی اور اس دوران ایک نوجوان نے آٹھ ووٹ ڈالے تھے اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
اترپردیش میں انتخابات کا ہورہا ہے مذاق _ نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو ڈالے 8 ووٹ
لکھنؤ _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ایک پولنگ بوتھ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے اس ویڈیو نے اتر پردیش میں سیاسی ہلچل پیدا کردی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی ماحول گرم کر دیا ہے۔ یہ ویڈیو سماج وادی پارٹی کے صدر…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
پھولوں کا ہار پہنانے کے بہانے کانگریس امیدوار کنہیا کمار پر حملہ: ویڈیو وائرل
نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے شمال مشرقی دہلی پارلیمانی حلقہ کے امیدوار کنہیا کمار پر پھولوں کا ہار پہنانے کے بہانے حملہ کیا گیا۔ عام آدمی پارٹی کونسلر چھایا شرمانے اس واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کل شام تقریبا سات بجے اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
سی پی آر کے ذریعہ معصوم بچے کی جان بچالی گئی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد ۔ سی پی آر کے ذریعہ ابتدائی طبی امداد پہنچاتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر نے معصوم بچہ کی جان بچائی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع وجئے واڑہ میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق سائی نامی لڑکا جس کی عمر 6 سالبتائی گئی ہے الکٹرک شاک کی وجہہ سے بے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ مصالحوں پر سنگاپور اور ہانگ کانگ کے بعد اب نیپال میں بھی لگی پابندی
حیدرآباد۔ ہندوستانی مصالحہ جات ایوریسٹ اور ایم ڈی ایچ کی فروخت پر سنگاپور اور ہانگ کانگ کے بعد اب نیپال میں بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ ان دو مصالحوں کے استعمال اور در آمد پر نیپال نے امتناع عائد کر دیا ہے۔ نیپال فوڈ ٹیکنالوجی اینڈ کوالیٹی کنٹرول…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
میں نے رمضان کے مقدس مہینے میں غزہ پر بمباری بند کرنے اسرائیل کو اپنا خصوصی نمائندہ بھیجا تھا : وزیراعظم نریندر مودی
نئی دہلی _ 17 مئی ( اردولیکس ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے اپنے نمائندے کے ذریعے اسرائیل کو پیغام بھیجا تھا کہ وہ رمضان کے مقدس مہینے میں غزہ پر فضائی حملے بند کرے۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے ایک ہندی چینل کو دیے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
مانسون 31 مئی کو کیرالہ کے ساحل سے ٹکرائے گا: ہندوستانی محکمہ موسمیات
نئی دہلی: جلد ہی ملک کے عوام کو شدید گرمی سے نجات حاصل ہونے والی ہے۔ محکمہ موسمیات نے جنوب مغرب مانسون کی آمد سے متعلق ایک ہم اطلاع دی ہے۔ اس بار جنوب مغرب مانسون کے مئی 31 کو کیرالہ پہنچنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
سچن تنڈولکر کے سیکوریٹی گارڈ نے گولی مارکرخودکشی کرلی
ممبئی: ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر کے سیکوریٹی گارڈ نے بندوق سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ آج جام نگر شہر میں پیش آیا۔ 39 سالہ پرکاش کاپڑے جو کہ بھارت رتن سچن تنڈولکرکی سیکوریٹی پر مامور تھا، اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس ایس پی آرایف کا جوان بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
گیان واپی مسجد کے مقام پر بابا وشو ناتھ کا مندر تعمیر کیا جائے گا:چیف منسٹر آسام
نئی دہلی: آسام کے چیف منسٹرہیمنا بسوا سرما نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی اگر 400 سے زائد نشستیں حاصل کرتی ہے تو متھرا میں کرشن جنم بھومی پر مندرتعمیر کیا جائے گا۔ انھوں نے مشرقی دہلی میں بی جے پی کے امیدوار ہرش ملہوترا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
یکم جون کو مانسون کیرالا کے ساحل سے ٹکرائے گا
ہندوستان کے محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی) نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی مانسون آگے بڑھ گیا ہے اور اس ماہ کی 19 تاریخ کو انڈمان اور نکوبار جزائر اور آس پاس کے علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ اور یکم جون تک کیرالہ پہنچنے کے امکانات ہیں۔…
مزید پڑھیں »