نیشنل
- اپریل- 2024 -24 اپریل
مسلمان اوبی سی ذمرے میں شامل۔ کرناٹک حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی۔ کرناٹک کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کے تعلق سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے انہیں او بی سی زمرے میں شامل کیا ہے۔ قومی کمیشن برائے پسماندہ طبقات نے اس تعلق سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ کمیشن کے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
کب تک ہندو مسلم۔ وزیراعظم کے بیان پر عام آدمی کا رد عمل۔ ویڈیوز دیکھیں
نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف دیے گئے بیان اور دیگر حساس موضوعات کو اٹھانے پر عام آدمی کی جانب سے شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہندو مسلم کب تک چلے گا رام مندر بن گیا…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
اروند کجریوال اور کویتا کو نہیں ملی عدالت سے راحت
نئی دہلی۔ دہلی شراب اسکام معاملہ میں چیف منسٹر اروند کجریوال اور بی آر ایس قائد کویتا کو عدالت سے جھٹکہ لگا ہے۔ دلی راوس ایوینیو کورٹ نے اروند کجریوال اور کویتا کی عدالتی تحویل میں 7 مئی تک توسیع کر دی۔ ان دونوں کی عدالتی تحویل آج ختم…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
کانگریس امیدوار رادھاکرشنا دوڈمنی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کے لئے مشرقی وسطی میں بسنے والے گلبرگہ این آر آیز کی اپیل
ریاض ۔ کے این واصف انٹلکچول کونسل آف گلبرگہ جس میں مڈل ایسٹ کے گلبرگہ این آر آیز شامل ہیں نے ریاست کرناٹک کی عوام سے پرزور اپیل کی کہ وہ پارلیمانی الیکشن مین کانگریس پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔ کونسل کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
مسلمانوں کو گالی دو اور ووٹ حاصل کرو ۔ نریندرمودی کے بیان پر اسد الدین اویسی کا ردعمل
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے وزیراعظم اعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں سے متعلق دئیے گئے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مودی نے آج مسلمانوں کو درانداز قرار دیا اور…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
شہریت ترمیم قانون پر سپریم کورٹ کی مرکز اور آسام حکومت کو نوٹس
نئی دہلی/۔ شہریت ترمیم قانون کو چیلنج کرتے ہوئے داخل کردہ درخواست پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے گوہاٹی باشندہ ہیرین گوہین کی طرف سے پیش کی گئی…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی خاتون نے ووٹ ڈالا.ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج دنیا کی سب سے کم قد کی خاتون نے ووٹ ڈالا ۔ اس خاتون کا قد 62.8 سینٹی میٹر ہے اس خاتون کا نام جیوتی ہے اور اس کی عمر 30 سال ہے۔ اس خاتون نے مہاراشٹرا ناگپور میں حق رائے دہی…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
اور جب وزیراعظم نریندر مودی نے اقبال انصاری کی ستائش کی۔۔۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 19 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ایودھیا، اتر پردیش میں تعمیر ہونے والی رام مندر کے حوالے سے کانگریس اور انڈیا اتحاد پر شدید تنقید کی ۔ رام للا کی تقدیس کے پروگرام سے متعلق دعوت نامے کو مسترد کرنے پر…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
اسکول یا بیوٹی پارلر _ پرنسپل کروارہی تھی فیشیل اس کے بعد کیا ہوا ویڈیو دیکھیں
لکھنؤ: اترپردیش کے ایک اسکول میں پرنسپل فیشل کروانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، اناؤ ضلع کے ڈنڈاماؤ گاؤں کے ایک پرائمری اسکول کی پرنسپل سنگیتا سنگھ نے طالب علموں کو پڑھانے کے بجائے اسکول میں فیشل کروایا۔ انعم خان نامی ٹیچر نے ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
قومی نیوز چینل ڈی ڈی نیوز کا لوگو زعفرانی رنگ میں تبدیل _ مختلف گوشوں سے تنقیدیں
ڈی ڈی نیوز کے لوگو کو زعفرانی رنگ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نئے لوگو میں لفظ ‘نیوز’ ہندی میں بھی لکھا گیا ہے۔ ۔سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے قومی نیوز چینل کے لوگو کے رنگ میں تبدیلی پر تنقید کی ہے۔ نیشنل براڈکاسٹر…
مزید پڑھیں »