نیشنل
- دسمبر- 2023 -6 دسمبر
سنی دیول آدھی رات کو حالت نشہ میں ممبئی کی سڑکوں پر۔ وائرل ویڈیو اور اس کی حقیقت
ممبئی۔ مشہور فلم اداکار سنی دیول کا حالت نشہ میں رات دیر گئے سڑکوں پر گشت کرنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ صارفین نے یہ ویڈیو دیکھ کر ان پر تنقیدیں شروع کر دی تھی حالانکہ ان کے چاہنے والے یہ کہہ رہے…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
بابری مسجد شہادت کے 31 سال مکمل _ حیدرآباد اور ملک کے کئی مقامات پر مسجد کی بازیابی کے لئے خصوصی دعائیں
حیدرآباد _ 6 دسمبر ( اردولیکس) اترپردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت ہوئی کر 31 سال ہوگئے ہیں آج بابری مسجد کی 31 ویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں بالخصوص اتر پردیش کے ایودھیا میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق آج یعنی…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
تلنگانہ کانگریس کی سرگرمیاں دہلی منتقل _ چیف منسٹر کے انتخاب کے لئے کھرگے کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس ، راہول گاندھی بھی شریک
نئی دہلی _ تلنگانہ کانگریس کی سرگرمیاں دہلی منتقل ہوگئی ہیں دہلی میں تلنگانہ کے چیف منسٹر کے انتخاب کے لئے مشاورت جاری ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اتم کمار ریڈی نے کچھ دیر قبل ڈی کے شیوکمار سے ملاقات کی ۔ ایسا لگتا ہے کہ دونوں نے چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
طوفان میچنگ سے چنئی میں زبردست تباہی _ 8 افراد کی موت، کاریں پانی میں بہہ گئی اور ایرپورٹ میں پانی
چنئی _ سمندری طوفان میچنگ نے تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں زبردست تباہی مچا دی ہے طوفان کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے دارالحکومت میں سیلاب جیسی صورتحال کے پیش نظر آج بھی کئی پروازیں…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حج سیزن 2024 کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کا عمل شروع
نئی دہلی _ ملک میں حج 2024 کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں حج کمیٹی آف انڈیا نے 4 دسمبر سے حج 2024 کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کی آخری تاریخ 20 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔ عازمین حج، حج کمیٹی آف انڈیا…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
بنگالورو کے بعض اسکولس کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی
بنگالورو: ریاست کرناٹک بنگالورو میں 15 سے زائد اسکولس کو آج صبح بموں سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ ای میل کے ذریعہ یہ دھمکی دی گئی اس اطلاع کے ساتھ ہی طلبہ اولیائے طلبہ اور اسکولس کے منتظمین میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ جن اسکولس کو بموں…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -30 نومبر
ایگزٹ پول کے وقت میں تبدیلی۔ کچھ ہی دیر میں معلوم ہوگا عوام کا رجحان
حیدرآباد: تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے دیگر چار ریاستوں مدھ پردیش راجستھان، چھتیس گڑھ اور میزورم میں پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ تلنگانہ میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی سب کی نظریں پانچ ریاستوں کے ایگزٹ پول…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
سیلفی اور ریلز بنانے کیلئے جھگڑا۔ لڑکیوں نے بال کھینچ کر ایک دوسرے کی سر عام پٹائی کی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ سوشل میڈیا کے لیے سیلفی اور ریلز بنانے کے لیے لڑکیوں نے ایک دوسرے کے بال پکڑ کر سر عام پٹائی کر لی۔ یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے گنٹور میں پیش آیا۔ حال ہی میں یہاں گاندھی پارک کا افتتاع ہوا۔ لوگوں کی کثیر تعداد پارک دیکھنے…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
نامور ہندوستانی کرکٹر محمد سمیع کی انسانی ہمدردی۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی:ہندوستانی ٹیم کے سینئر اور نامور کھلاڑی محمد سمیع نے انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شخص کی جان بچائی۔ تفصیلات کے مطابق محمد سمیع اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ ان کے سامنے سے گزرنے والی کار سڑک سے اتر کر کھائی میں گرتے کرتے درخت…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
اداکار پرکاش راج کو ای ڈی کی نوٹس
نئی دہلی _ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سینئر اداکار پرکاش راج کو منی لانڈرنگ کیس میں نوٹس جاری کیا ہے نوٹس میں ای ڈی نے 100 کروڑ روپے کی پونزی اسکیم سے متعلق معاملے میں تحقیقات کے لیے آنے کا حکم دیا۔ 20 نومبر کو منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ…
مزید پڑھیں »