نیشنل
- نومبر- 2023 -23 نومبر
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا انتقال
نئی دہلی _ 23 نومبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر تعینات ہونے والی جسٹس ایم فاطمہ بی بی کا جمعرات کو 96 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والی پہلی مسلم خاتون ہونے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
شادی کی تقریب میں رس گلوں کیلئے لڑائی 6 زخمی
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب میں رسں گلوں کے لیے جھگڑا ہو گیا جس میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ شمس آباد علاقہ میں اتوار کے دن ایک شادی کی تقریب منعقد تھی۔ مہمانوں کے لیے ہمہ اقسام کے پکوانوں کا انتظام کیا گیا،شادی…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
بلوں کو منظور نہ کرنے پر سپریم کورٹ کی گورنر تامل ناڈو پر برہمی
نئی دہلی _ سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کے گورنر آر این روی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ ریاستی اسمبلی سے منظور شدہ بلوں کو کیوں منظور نہیں کیا گیا۔ انہوں نے پوچھا کہ گورنر تین سال سے کیا کر رہے تھے؟ سپریم…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
ٹیم انڈیا کی شکست پر مایوس نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد: ورلڈ کپ فائنل میں ٹیم انڈیا کی شکست پر مایوس ایک نوجوان کی قلب پر حملے سے موت ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ریاست آندھرا پردیش ضلع تروپتی کے تروپتی رورل منڈل، درگا سمندرم سے تعلق رکھنے والا جوتی کمار کرکٹ کا شائق تھا اور وہ ٹیم انڈیا…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
کرناٹک کے مسابقتی امتحانات میں حجاب پر پابندی _ مسلمانوں کی شدید مخالفت کے بعد کانگریس حکومت فیصلہ سے دستبردار
بنگلورو _ کرناٹک حکومت نے منگل کو ایک اعلامیہ جاری کیا ہے کہ پبلک سرویس کے امتحانات میں مسلم لڑکیاں حجاب پہن کر امتحان تحریر نہیں کرسکتی۔ اس متنازعہ اعلامیہ کی اجرائی کے بعد ریاست کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے مسلمانوں کی شدید ناراضگی اور مختلف…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کا انتقال
نئی دہلی: سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کا خرابی صحت کے باعث ممبئی کے ایک ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ سبرت رائے ایک خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔ وہ کافی عرصے سے خرابی صحت سے متاثر تھے۔ بتایا گیا ہے کہ سہارا…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ منہدم 40 مزدور پھنس گئے
اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں زیر تعمیر سرنگ منہدم ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں 40 ورکرس اس میں پھنس گئے۔ برہماکھل-یمونوتری قومی شاہراہ پر سلکیارا سے ڈنڈالگاؤں تک ایک سرنگ بنائی جا رہی ہے۔ اس دوران ہفتے کی رات سرنگ گر گئی اور مزدور اس میں پھنس گئے۔ ملبے سے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
وزیراعظم نریندرمودی نے سائرہ بانو سے ملاقات کی
وزیراعظم نریندر مودی نے آج سنیما کی سرکردہ شخصیت محترمہ سائرہ بانو سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پوسٹ میں بتایا؛ ’’سائرہ بانو جی سے ملاقات کرکے شاندار احساس ہوا۔ سنیما کی دنیا میں نسلوں سے ان کے کام کی سراہنا کی جاتی ہے۔ ہم نے کئی موضوعات…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
کچرے کی ڈھیر سے سلمان کو ملے 25 کروڑ روپے امریکی ڈالر
25 کروڑ روپے کچرے کے ڈھیر میں پائے گئے۔یہ دم بخود کردینے والا واقعہ بنگلور میں پیش آیا۔ یکم نومبر کو کچرا اٹھانے والے کو 25 کروڑ روپے کے امریکی ڈالر ملے۔ سلمان شیخ نامی شخص بنگلور کے مضافات میں کچرا اٹھا کر زندگی گزارتا ہے ۔ لیکن یکم نومبر…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
دہلی میں 18 نومبرتک اسکولس رہیں گے بند
نئی دہلی: قومی دارلحکومت دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر اسکولس کو 18 نومبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسکولس 9 نومبر سے 18 نومبر تک بند رہیں گے۔ اس سے قبل فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی حکومت نے 3 نومبر کو اسکولوں…
مزید پڑھیں »