نیشنل
- اکتوبر- 2023 -30 اکتوبر
دہلی شراب پالیسی معاملے میں چیف منسٹر اروند کیجریوال کو ای ڈی کی نوٹس
دہلی شراب پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے چیف منسٹر اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجوال کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ 2 نومبر کو سماعت کے لیے پیش ہوں۔ شراب پالیسی معاملے میں دہلی کے سابق…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
آندھراپردیش میں دو ٹرینوں میں تصادم _ 6 افراد ہلاک، کئی زخمی
حیدرآباد _ 29 اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کے وجیا نگرم ضلع میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ دونوں ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں افراد ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام اور مسافروں کی تفصیلات کے مطابق وشاکھا سے پالاسا جانے والی…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: ایس ڈی پی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: ایس ڈی پی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان ذات پات اور مذہبی بنیاد پر بھیدبھاؤ کا لگایا الزام مدھیہ پردیش میں بی جے پی حکومت خواتین کی حفاظت میں رہی ناکام: ڈاکٹر نظام الدین خان بھوپال: 29؍اکتوبر2023 (پریس ریلیز) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
تلگودیشم اسمبلی انتخابات میں مقابلہ نہیں کرے گی: کاسانی گیانیشور صدرتلنگانہ تلگودیشم
حیدرآباد _ 29 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں تلگودیشم پارٹی نے مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق چیف منسٹر و تلگودیشم سربراہ چندرا بابو نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی اطلاع ریاست کے تلگودیشم صدر کاسانی گیانیشور کو دی ۔ تلنگانہ تلگودیشم پارٹی…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
مکیش امبانی کو جان سے مار دینے کی دھمکی
ممبئی۔ ملککےنامور بزنیس مین و ریلائنس انڈسٹریز کے صدر نشین مکیش امبانی کو جان سے مار دینے کی دھمکی دی گئی۔ ان سے 20 کروڑ روپے دینے کا مطالبہ کیا گیا بصورت دیگرجانسےمارینے کی دھمکی دی گئی۔ انہیں دھمکی آمیز ایمیلپیغام روانہ کیا گیاجس میں کہا گیا کہ میل…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
سرکاری ملازمین نہیں کرسکیں گے دوسری شادی ورنہ ہوگی قانونی کاروائی۔آسامحکومت کا فرمان
نئی دہلی: آسام میں سرکاری ملازمین اب دوسری شادی نہیں کرسکیں گے۔ ہیمنت بسوا سرما سرکارنے ریاست میں سرکاری ملازمین کی شادی سے متعلق 58 سال پرانے ایک قانون کو فوری اثر کے ساتھ نافذ کر دیا ہے۔ عدم عمل آوری پرسخت قانونی کاروائی کا انتباہ دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
انڈین مجاہدین سازش کیس میں ایک اور ملزم کو دس سال قید کی سزا
حیدرآباد _ 26 اکتوبر ( اردولیکس) دہلی کی این آئی اے کورٹ نے انڈین مجاہدین سازش کیس کے ایک اور ملزم کو 10 قید کی سزا سنائی ہے۔دہلی کی این آئی اے عدالت نے ملزم سید مقبول کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔2012 میں این آئی اے نے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
کیرالہ کی مندروں میں آرایس ایس کارکنوں کے داخلہ پرلگی پابندی
نئی دہلی: کیرالہ حکومت کے ماتحت ’تراونکور دیوسوم بورڈ‘ نے اعلان کیا ہے کہ آر ایس ایس سے وابستہ کوئی بھی شخص اب مندروں میں کام نہیں کرے گا۔ یعنی مندروں میں آر ایس ایس کی انٹری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس فیصلہ کے بعد ہندوتوا تنظیم…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ امتحانات لکھنے کی اجازت
بنگلورو – 24 اکتوبر (اردولیکس) کرناٹک حکومت نے تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ مسابقتی امتحانات میں شرکت کی اجازت دی۔ ہندو تنظیموں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ تعلیم ایم سی سدھا کر کے حکم کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ جس پر وزیر تعلیم سدھاکر نے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
اترپردیش کے مدرسوں کو محکمہ تعلیم کی نوٹس _ غیر مسلمہ مدرسوں کو یومیہ 10 ہزار جرمانہ
لکھنو _ 25 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں محکمہ تعلیم کی جانب سے چند روز سے مدارس کو نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں اور غیر منظور شدہ مدارس کو فوراً بند کیا جائے،بصورت دیگر مدارس کے ذمہ داران پر یومیہ دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں »