نیشنل
- نومبر- 2023 -4 نومبر
مزید 5 سال تک مفت راشن اسکیم جاری رکھنے وزیراعظم نریندر مودی کا اعلان
نئی دہلی 4 نومبر (اردولیکس ) وزیر اعظم نریندر مودی نے پردھان منتری انا یوجنا کے تحت مفت راشن اسکیم کو اگلے پانچ سال تک بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کی فلاح و بہبود ان کی پہلی ترجیح ہے۔ چھتیس گڑھ کے انتخابی جلسے میں اس کا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
نیپال زلزلہ مرنے والوں کی تعداد 128 ہوگئی۔ دہلی، بہار، اترپردیش، مدھیہ پردیش میں لوگوں نے رات آسمان کے نیچے گزاری۔ویڈیوس وائرل
نئی دہلی: نیپال میں شدید زلزلے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 128 کے قریب پہنچ گئی۔ جہاں کل رات نیپال میں زلزلہ آیا وہیں اس کے اثرات قومی دارالحکومت دہلی،دہلی این آر سی، بہار ،اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں بھی محسوس کیے گئے۔ یہ بات نیشنل…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
سپریم کورٹ نے گیان واپی مسجد تنازعہ سے متعلق کیس کو ایک رکنی بنچ سے منتقل کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا
نئی دہلی _ سپریم کورٹ نے جمعہ کو گیان واپی مسجد تنازعہ سے متعلق کیس کو ایک رکنی بنچ سے منتقل کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس پی دیواکر کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے گیان واپی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ثانیہ مرزا کے بعد اب عرفان پٹھان نے غزہ میں مرنے والے بچوں کے لئے اٹھائی آواز _ کہا وہاں روزانہ بچے مر رہے ہیں، دنیا خاموش ہے
حیدرآباد _ 3 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے بھی غزہ میں مرنے والے معصوم بچوں کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بعد عرفان پٹھان نے بھی غزہ کے متاثرین کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر ہینڈل…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
کمرشیل گیس سلندڑ کی قیمتوں میں بھاری اضافہ
نئی دہلی: کمرشیل گیس سلنڈرس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا گیا ہے تاہم گھریلو گیس سلنڈرس کی قیمتوں میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ گیس کے یہ دام 19 کلوگرام والے کمرشل سلنڈر پر بڑھائے گئے ہیں اور اس کا اثر کھانے پینے کی…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -31 اکتوبر
اسمبلی انتخابات ایگزیٹ پول پر لگی پابندی
نئی دہلی: ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات عنقریب منعقد ہونے والے ہیں۔ سات نومبر سے انتخابات کا آغاز ہوگا اور یہ 30 نومبر تک جاری رہیں گے۔ اسی دوران انتخابی ضابطہ اخلاق جن ریاستوں میں نافذ ہے وہاں ایگزٹ پولس پر امتناع عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
یوگی حکومت کا اعظم خان پر ایک اور ستم۔ جوہریونیورسٹی کو دی گئی اراضی واپس لینے کا کیا فیصلہ
نئی دہلی: حکومت اترپردیش نے جیل میں محروس سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان کی جوہریونیورسٹی کو دی گئی اراضی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے دورحکومت میں اعظم خان کورام پور میں مرتضیٰ ہائر سیکنڈری اسکول…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
چندرابابو نائیڈو 52 دن بعد جیل سے باہر _ 28 نومبر کو دوبارہ جیل واپس ہونے کی عدالت نے دی ہدایت
وجے واڑہ _ 31 اکتوبر ( اردولیکس) تلگودیشم کے سربراہ و سابق چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو 52 دن بعد جیل سے باہر آگئے۔ اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں چندرابابو نائیڈو کو جگن موہن ریڈی حکومت نے انھیں 9 ستمبر کو گرفتار کرتے ہوئے دوسرے راجمندری جیل بھیج دیا تھا تاہم…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
بنگلورمیں تیندوا اپارٹمنٹ میں گھس گیا۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست کرناٹک کے بنگالورو کے مضافات میں تیندوے کے رہائشی علاقہ میں گشت کرنے کی اطلاع سے مقامی افراد میں خوف کی لہرپائی جاتی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ تیندوا راستہ بھٹک کر جنگل سے شہرکی طرف آگیا۔ یہ تیندوا ہفتہ اوراتوارکووائیٹ فیلڈ کے علاقہ میں نظرآیا…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
چندرابابو نائیڈو کی عبوری ضمانت منظور
حیدرآباد۔ اسکل ڈیولپمنٹ کیس میں تلگو دیشم پارٹی کے سربرا چندرا بابو نائیڈو کی جانب سے داخل کی گئی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔ اسکل ڈیویلپمنٹ کیس میں اے سی بی کورٹ کی جانب سے ضمانت سے انکار پر چندرا بابو نائیڈو ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے۔…
مزید پڑھیں »