نیشنل
- اکتوبر- 2023 -23 اکتوبر
ہندوستانی لیجنڈری کرکٹر، سابق کپتان بشن سنگھ بیدی انتقال کر گئے
نئی دہلی _ 23 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستانی لیجنڈری کرکٹر، سابق کپتان بشن سنگھ بیدی (77) انتقال کر گئے۔ وہ پیر کو بڑھاپے سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث انتقال کر گئے۔ اس لیجنڈ اسپنر نے 1967-1979 کے درمیان ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے ملک کے لیے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
سرکاری اسکول میں طلبہ نے ادا کی جمعہ کی نماز _ پرنسپل معطل
لکھنو _ 22 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کے پرنسپل کو اسکول کے احاطے میں طلباء کے ایک گروپ کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر معطل کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا اور سوشل میڈیا پر نماز کا…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
ہندوستان کی جانب سے ادویات اور ضروری اشیاء فلسطین بھیجی گئی
نئی دہلی _ 22 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان نے آج جنگ سے تباہ فلسطین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سامان روآنہ کیا ہے اسرائیل اور حماس جنگ کے نتیجے میں فلسطینیوں کو کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ہندوستان کی جانب سے امدادی سامان اور ہنگامی ادویات غزہ بھیجی…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
ہمارا انکاونٹر بھی ہوسکتا ہے، اعظم خان: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کےسینئر لیڈر اعظم خان نے کہا کہ ہمارا انکاؤنٹر بھی ہوسکتا ہے،کچھ بھی ہوسکتا ہے‘۔ اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ کو آج رام پور جیل سے مختلف جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے، جس میں اعظم خان کو سیتا پور اور…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
حماس، اسرائیل جیسے مسلہ پر بھارت میں کبھی جنگ نہیں ہوئی کیونکہ۔۔۔۔۔۔ آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت
ناگپور _ 22 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان میں اس مسئلہ پر کبھی کوئی لڑائی یا جنگ نہیں ہوئی جس پر اسرائیل اور حماس لڑ رہے ہیں۔ یہ ہندوؤں کا ملک ہے، جو تمام مذاہب…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
وزیر اعظم مودی نے ملک کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانسٹ سسٹم ٹرین کا افتتاح کیا
نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے صاحب آباد سے ملک کی پہلے Regional Rapid Transit System (RRTS) کا آغاز کیا ۔ وزیراعظم نے صاحب آباد سے Duhai ڈپو تک RAPIDX ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ بھی کیا ۔ انہوں نے آج دلی، غازی آباد، میرٹھ ترجیحی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
وزیر اعظم نریندر مودی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے کی بات چیت _ غزہ کے الاہلی ہاسپٹل میں سینکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے پر کیا اظہار تعزیت
وزیراعظم نریندر مودی نے فلسطینی صدر کے ساتھ بات کی وزیر اعظم نے غزہ کے الاہلی ہسپتال میں جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا وزیراعظم نے خطے میں دہشت گردی، تشدد اور بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا وزیر اعظم نے اسرائیل-فلسطین مسئلہ پر…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
تلنگانہ بی جے پی کے سینئر لیڈر نلو اندراسینا ریڈی تریپورہ کے گورنر مقرر
حیدرآباد _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) بی جے پی کے قومی ایگزیکٹو ممبر نلو اندراسینا ریڈی کو تریپورہ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون نے اندراسینا ریڈی کو تریپورہ کا گورنر مقرر کرنے کے احکام جاری کئے ۔ تلنگانہ بی جے پی کے سینئر لیڈر نلو اندراسینا…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بی جے پی خواتین کارکن ایک دوسرے کے بال پکڑ کر بیچ سڑک لڑنے لگیں۔ سر عام ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ایک چونکا دینے والے واقعہ میں اتر پردیش کے جالون میں منعقدہ ناری شکتی وندن سمیلن کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خواتین کارکنوں کے درمیان زبردست لڑائی ہوئی۔ یہ واقعہ کیمرے میں قید ہو گیا اور اس واقعت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
وزیراعظم نریندر مودی نے غزہ میں ہاسپٹل پر ہوئی بمباری پر کہی یہ بڑی بات
File photo نئی دہلی _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کی رات غزہ کے ایک ہاسپٹل پر ہوئی بمباری پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں 500 فلسطینی شہید ہوئے تھے ایکس پر ایک ٹیوٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ "غزہ کے الاہلی…
مزید پڑھیں »