نیشنل
- جولائی- 2023 -17 جولائی
بنگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کا دو روزہ اجلاس _ کانگریس سمیت 26 جماعتوں کے قائدین اور 7 چیف منسٹرس کی شرکت
بنگلورو _ 17 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا دو روزہ اجلاس آج بنگلورو میں منعقد ہوا۔ جس میں کانگریس سمیت 26 جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔ ان میں 7 ریاستوں کے چیف منسٹرس بھی شامل ہیں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے پہلے دن کے اجلاس کو…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
دہلی: دریائے یمنا کا پانی سڑکوں پر آگیا۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ایک مرتبہ پھر دریائے یمنا کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے۔ یمنا کا پانی سڑکوں پی آگیا۔ واضح رہے کہ قبل ازیں دہلی میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
سیما حیدر اور سچن اترپردیش اے ٹی ایس پولیس کی تحویل میں !
نئی دہلی _ 17 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) پاکستانی شہری سیما حیدر، اس کے عاشق سچن اور اس کے والد کو تحویل میں لیتے ہوئے اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ان تینوں سے نوئیڈا میں نامعلوم مقام پر پوچھ تاچھ کی ۔میڈیا رپورٹس کے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
یونیفارم سیول کوڈ کےخلاف زیادہ سے زیادہ اپنی رائے درج کرائیں۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل
نئی دہلی: ل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بورڈ نے لا کمیشن سے UCC جیسے اہم مسئلہ پر رائے پیش کرنے کے لئے 6؍ ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا؛ اس لئے کہ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
بھوپال سے دہلی کے حضرت نظام الدین جانے والی وندے بھارت ٹرین میں آگ لگنے کا واقعہ
نئی دہلی _ 17 جولائی( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے کروائی کیتھورا ریلوے اسٹیشن پر بھوپال سے دہلی کے حضرت نظام الدین ٹرمینل جانے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کے ایک ڈبے میں پیر کو آگ لگ گئی۔ تاہم اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ٹماٹر کا ایک کسان ایک ماہ میں کروڑ پتی بن گیا
مبئی _ 16 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر میں ٹماٹر کی کاشت کرنے والا ایک کسان صرف ایک ماہ میں کروڑ پتی بن گیا۔ گزشتہ کئی دنوں سے ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور فی کلو گرام ٹماٹر 150 سے 300 روپے تک فروخت ہورہے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
نوجوان کی دلیری کی انتہا _ چیتے سے مقابلہ کرنے کے بعد زخمی چیتے کو موٹر سائیکل پر باندھ کر محکمہ جنگلات کے حوالے کردیا : ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ 16 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک میں ایک ۰نوجوان نے اس پر حملہ کرنے والے چیتے سے انتہائی دلیری کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے اسے زخمی کردیا اور زخمی چیتے کو موٹر سائیکل پر باندھ کر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے حوالے کر دیا۔ یہ عجیب و غریب…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
میرٹھ میں برقی شاک لگنے سے 5 بھکت ہلاک _ کنور یاترا کے جلوس میں شامل ٹرالی ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرا گئی
میرٹھ _ 16 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ہفتہ کی رات کنور یاترا میں شامل گاڑی کا ڈی جے 11 کے وی ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرا گیا۔ جس کی وجہ سے اس میں برقی رو دوڑ گئی ۔ جس کے نتیجہ میں برقی کا کرنٹ…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
دہلی اور اس کے اطراف کے شہروں میں رعایتی قیمت میں ٹماٹر کی فروخت
مرکزی حکومت نے گروگرام، فریدآباد اور نوئیڈاسمیت دہلی اور اس سے مختلف علاقوں میں مختلف جگہوں پر 90 روپے فی کلو گرام کی رعایتی قیمت پر ٹماٹر کی فروخت شروع کردی ہے۔ National Co-Opretive Consumers Fedration این سی سی ایف ذریعے رعایتی شرحوں پر ٹماٹر فروخت کیا جارہا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
نفرت انگیز تقریر معاملہ ۔ اعظم خان کو 2 سال کی سزا
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کی رامپور عدالت نے سماج وادی پارٹی کے قائد اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی۔ بی جے پی…
مزید پڑھیں »