نیشنل
- جولائی- 2023 -14 جولائی
نکاح کے صرف 2 گھنٹوں بعد ہی دلہے نے دے دی دلہن کو طلاق
نئی دہلی: ریاست اترپردیش آگرہ کے تاج گنج میں واقع ایک شادی خانہ میں جمعرات کو دو بہنوں کی شادی ہوئی ایک کی وداعی ہوگئی جبکہ دوسری بہن کوگاڑی اور زیورات کا مطالبہ کرتے ہوئے شادی کے دو گھنٹے بعد طلاق دے دی گئی۔لڑکی والوں نے دلہے والوں کے ہاتھ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
بریکنگ نیوز _ یونیفارم سیول کوڈ پر رائے بھیجنے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی
نئی دہلی _ لا کمیشن نے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر رائے اور آراء بھیجنے کی آخری تاریخ 28 جولائی تک بڑھا دی ہے۔ لاء پینل نے پہلے عوام اور تنظیموں سے کہا تھا کہ وہ 14 جولائی اپنے خیالات پیش کریں۔عوام کو اپنے خیالات کو پیش کرنے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
یونیفارم سیول کوڈ،مجلس کا لاء کمیشن کو مکتوب۔اسد الدین اویسی کی پریس کانفرنس۔ مکمل ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل عوام کی توجہ منتشر کرنے کی خاطر یکساں سیول کوڈ کے مسلہ کو اٹھایا گیا ہے ۔ وہ پارٹی ہیڈ کوارٹر دارالسلام میں پریس کانفرنس سے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
پاکستانی خاتون کے مسلہ پر صدر مجلس کا رد عمل۔کیا یہ لو جہاد نہیں ہے؟ اسد الدین اویسی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ہندوستانی نوجوان سچن کے معاملے پر بیرسٹر اسدالدین اویسی صدرِ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ جب ان سے میڈیا کے بعض نمائندوں نے اس سلسلے میں سوال کیا تو صدر مجلس نے پوچھا کہ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
کثرت ازدواج پر پابندی عائد کرنے چیف منسٹر آسام کا اعلان
نئی دہلی _ 13 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) آسام کے چیف منسٹر ہمانتا بسواشرما نے جمعرات کو اعلان کیا کہ کثرت ازدواج پر پابندی لگا دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک بل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ مرکزی حکومت ملک…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
حیدرآبآد اور دیگر مقامات پر بم دھماکوں کے الزام میں انڈین مجاہدین کے 4 ملزمین کو 10 سال قید _ ملزمین میں حیدرآباد کے عبدالرحمان بھی شامل
نئی دہلی، 12 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) این آئی اے کی خصوصی عدالت، نئی دہلی نے چہارشنبہ کو انڈین مجاہدین (آئی ایم) سازش کیس میں چار افراد کو 10 سال قید کی سزا سنائی جس میں پاکستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی طرف سے پورے ہندوستان میں بم دھماکوں…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
اور جب ایک خاتون نے بی جے پی ایم ایل اے کو تھپڑ مار دیا۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 13 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ علاقے میں عوام کے مسائل جاننے کے لئے پہنچنے والے بی جے پی ایم ایل اے ایشور سنگھ کو ایک خاتون نے تھپڑ مار دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
خاتون انسپکٹر نے جنا سینا پارٹی لیڈر کےگال پر طمانچے رسید کردئیے۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: جناسینا کے کارکنوں کے احتجاج کے باعث تروپتی ضلع کے سری کلاہستی میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔جناسینا کے سربراہ پون کلیان کےخلاف چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی کے ریمارکس پر جناب سینا پارٹی کارکنوں نے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران جنا سینا کے لیڈروں نے چیف منسٹر کا پتلا…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
جھارکھنڈ: اسکول ٹفن میں گوشت لے جانے پر لگی پابندی
نئی دہلی: ریاست جھارکھنڈ کے جمشید پور میں واقع سرکاری اورخانگی اسکولس میں گوشت کے پکوان پر پابندی لگادی گئی ہے یعنی کہ اب بچے ٹفن میں نان ویج نہیں لے جاسکیں گے۔ اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے بعد مشرقی سنگھ بھوم ضلع…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
دہلی فسادات کیس میں طاہر حسین کو ملی 5 کیسوں میں ضمانت
نئی دہلی _ 12 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) عام آدمی پارٹی کے معطل کونسلر طاہر حسین کو شمال مشرقی دہلی میں فروری 2020 کے فسادات کے سلسلے میں 5 مقدمات میں ضمانت مل گئی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے آج یہ فیصلہ دیا۔ تاہم فسادات کی سازش کے اہم کیس…
مزید پڑھیں »