نیشنل

جسے اللہ رکھے، 110 کیلومیٹرکی رفتارسے دوڑنے والی ٹرین سے گرکرنوجوان بچ گیا : ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے شاہجہاں پور ریلوے اسٹیشن پر 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی پاٹلی پتر ایکسپریس ٹرین سے ایک مسافر گر گیا۔ وہ تقریباً سو میٹر تک پلیٹ فارم پر گھسیٹتا ہوا گیا۔

 

 

یہ مناظر ریلوے سٹیشن کے سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے۔ اس واقعہ میں نوجوان محفوظ رہ گیا جس پر تمام نے راحت کی سانس لی، اس واقعہ میں نوجوان نہ صرف محفوظ رہ گیا بلکہ معمولی طورپربھی زخمی نہیں ہوا وہ اٹھ کھڑا ہوا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button