نیشنل
- مئی- 2023 -26 مئی
ہندوستان میں 75 روپئے کا خصوصی سکہ
نئی دہلی: پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے یادگار کے طور پر 75 روپے کا خصوصی سکہ جاری کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹ کے مطابق یہ 75 روپے کا سکہ گول ہوگا۔ اس سکے پر نئے پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس کی تصویر نمایاں ہوگی۔ سکے…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
کرناٹک: حجاب پر پابندی کا سرکولرمنسوخ کرنے پرغور۔ نصابی کتب میں تبدیلی سمیت تمام متنازعہ قوانین کو ختم کرنے کانگریس کا منصوبہ
کرناٹک میں نئی تشکیل شدہ کانگریس حکومت ریاست کے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پہننے پر پابندی سے متعلق محکمہ تعلیمات کے احکامات کو منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ کرناٹک کے وزیر پرینک کھرگے نے خود اس کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
سدارامیا کو ٹیپو سلطان کی طرح مار ڈالنے کی عوام سے اپیل کرنے والے بی جے پی کے سابق وزیر اسوتھ نارائن کے خلاف مقدمہ درج
بنگکورو _ 25 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و سابق وزیر تعلیم سی این اسوتھ نارائن کے خلاف ایک انتخابی ریلی میں یہ کہنے پر مقدمہ درج کیا ہے کہ کانگریس لیڈر سدارامیا کو 18ویں صدی کے میسور کے حکمران ٹیپو سلطان…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
راجستھان میں رکبر خان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالنے والے 4 گاو رکشکوں کو 7 سال قید کی سزا
نئی دہلی _ 25 مئی ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے الور کی ایک عدالت نے رکبر خان ماب لنچنگ کیس کے 4 ملزمین کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ایک ملزم، نوال کشور شرما، جو وشو ہندو پریشد کا کارکن بتایا گیا ہے کو عدالت نے اس معاملے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
فوٹو گرافی اکیڈمی آف انڈیا کے زیر اہتمام کے این واصف کے کتاب کی رسم اجراء
حیدرآباد ۔ نمائیندہ “فوٹو گرافی اکیڈمی آف انڈیا” وجئے واڑاہ کے زیر اہتمام معروف صحافی و آرکیٹکچرل فوٹو گرافر کے این واصف کی انگریزی تصنیف India’s Architectural Heritage کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ پرنسپل سکریٹری انسداد غربت و محکمہ اقلیتی بہبود آندھراپردیش اے محمد امتیاز آئی اے ایس نے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
نامور شاعر منوررانا ہاسپٹل میں شریک، وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کی اطلاع۔ بیٹی نے کی دعاوں کی اپیل
نئی دہلی: مشہورو معروف شاعر منور رانا کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے جسکے بعد انھیں ریاست اترپردیش لکھنؤ کے اپولو ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اورانھیں وینٹی لیٹررکھا گیا ہے۔ اس بات کی اطلاع ان…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
گائے کے گوشت کے سموسے منتقل کرنے والا شخص گجرات میں گرفتار
Representative images احمد آباد _ 25 مئی ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے سورت میں ایک آٹو ڈرائیور کو گائے کے گوشت سے بھرے سموسے منتقل کرتے ہوئے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ یہ اطلاع ملنے پر کہ ایک شخص آٹو میں گائے کے گوشت کے سموسے لے کر جا…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
یو ٹی قادر کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر منتخب _ سابق وزیر کو پہلے مسلم اسپیکر بننے کا اعزاز
بنگلورو _ 24 مئی ( اردولیکس) کرناٹک کے سابق وزیر اور 5 مرتبہ اسمبلی کے لئے منتخب ہونے والے یو ٹی قادر کو متفقہ طور پر کرناٹک قانون ساز اسمبلی کا اسپیکر منتخب کرلیا گیا ہے یو ٹی قادر کرناٹک اسمبلی میں پہلے مسلم اسپیکر بننے کا بھی اعزاز حاصل…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
نفرت انگیز تقریر معاملہ اعظم خان کو ملی بڑی راحت۔ اسی کیس میں سزا کے بعد گئی تھی اسمبلی کی رکنیت منسوخ
لکھنؤ: ریاست اترپردیش رام پور کے سابق رکن اسمبلی اور سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کو عدالت سے بہت بڑی راحت ملی ہے۔ رام پور کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے بیرسٹر اویسی نے رکھی یہ شرط
حیدرآباد _ 24 مئی ( اردولیکس)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے مودی حکومت کے سامنے ایک شرط رکھی ہے جس کے مطابق اگر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے…
مزید پڑھیں »