نیشنل
- مئی- 2023 -18 مئی
بی جے پی کی مسلمانوں کے قریب ہونے کی کوشش۔اقلیتوں میں چلائی جائے گی مودی دوست مہم
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اقلیتی محاذ کی جانب سےمسلم رائے دہندوں کو بی جے پی کے قریب کرنے کی کوششوں میں تیزی پیدا کردی گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقلیتی محاذ سے وابستہ ملک بھر کے کارکنوں کے ورکشاپ میں حکومت…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
طیارے میں بیڑی پینے لگا مسافر۔ عملہ حیران
بنگلورو: بنگلورو میں ایک مسافر طیارے میں بیڑی پیتے ہوئے پکڑا گیا۔ اسے پولیس نے کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے گرفتار کیا تاہم مسافر کا کہنا تھا کہ وہ پہلی بار طیارے میں سفر کررہا ہے اور یہاں کے قوانین کے بارے میں نہیں جانتا۔ اس نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
ظفر یاب جیلانی ملت کے دردمند قائد، ماہر قانون داں،اور بورڈ کے قدیم رفیق تھے، ان کی خدمات ناقابل فراموش۔ جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: ۱۷؍مئی ۲۰۲۳ء حضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ جناب ظفریاب جیلانی صاحب مرحوم کی وفات ملت اسلامیہ کے لیے بڑا حادثہ اور بورڈ کا نقصان ہے، اللہ نے ان کو غیر معمولی صلاحیتوں…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
سابق رکن اسمبلی گینگسٹر مختار انصاری اقدام قتل کے ایک مقدمہ میں بری
نئی دہلی _ 17 مئی ( اردولیکس) اترپردیش کے سابق رکن اسمبلی گینگسٹر مختار انصاری کو غازی پور کی ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ کے مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت نے قتل کی کوشش کے ایک مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ 2009 میں مختار انصاری کے خلاف محمد…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
سینئر ایڈوکیٹ ، مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کا انتقال
نئی دہلی: سینئر ایڈوکیٹ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کا آج صبح لکھنؤ میں انتقال ہو گیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ جیلانی کے فرزندنظم ظفریاب نے بتایا کہ ان کے والد نے لکھنؤ کے نشاد اسپتال میں صبح تقریباً 11.50 بجے آخری سانس…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
صندل جلوس کے ساتھ مندر میں داخل ہونے کی کوشش _ ناسک میں چار مسلم نوجوان گرفتار
Photo courtesy by Twitter ممبئی _ 17 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کی ناسک پولیس نے چار مسلم نوجوانوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ان پر الزام ہے کہ انھوں نے مبینہ طور پر ناسک کی مشہور ترمبکیشور مندر میں زبردستی داخل ہونے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
آسام کی لیڈی سنگھم جنمونی رابھا سڑک حادثہ میں ہلاک
نئی دہلی _ 16 مئی ( اردولیکس ڈیسک) آسام پولیس ڈپارٹمنٹ میں ‘لیڈی سنگھم ‘ کے نام سے مشہور خاتون پولیس افسر جونمونی رابھا کی ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ آسام کے ناگون ضلع میں خدمات انجام دینے والی خاتون سب انسپکٹر کئی تنازعات میں گھری ہوئی تھی،…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
سچن ٹنڈولکر کے بیٹے کو کتے نے کاٹ لیا
نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ممبئی انڈین کھلاڑی ارجن ٹنڈولکر کو کتے نے کاٹ لیا۔ یہ بات ارجن ٹنڈولکر نے خود کہی جس کے نتیجے میں ارجن ٹنڈولکر 16 مئی کو لکھنؤ کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے۔ Dehli : hindustani master blaster…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
شائستہ پروین اور گڈو مسلم کے خلاف پولیس کی لک آؤٹ نوٹس جاری
لکھنو _ 16 مئی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے پریاگ راج میں امیش پال قتل کیس معاملے کے تینوں ملزمین شائستہ پروین، گڈو مسلم اور شوٹر صابر کو لک آؤٹ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمین اومیش پال کے قتل کے بعد سے فرار ہیں اور…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کرناٹک کے انتخابی نتائج پر مسرت کا اظہار‘ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو مبارکباد
حیدرآباد۔14/مئی (پریس نوٹ) کل ہند مجلس تعمیر ملت کے قائدین نے کرناٹک کے انتخابی نتائج پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو مبارکباد دی جنہوں نے متحدہ طور پردانشمندانہ فیصلہ کرتے ہوئے فرقہ پرست حکومت کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کیا اور یہ…
مزید پڑھیں »